Browsing tag

#openmarket

پاکستانی کرنسی بدترین گراوٹ کا شکار ،ڈالر 224روپے کی حد عبور کر گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار ، امریکی ڈالر 224روپے کی حد عبور کر گیا ۔ رواں ہفتے کے تیسرے کاروباروی روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید 2 روپے 93 پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی […]

انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری 

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی اڑان جاری ہے ۔ انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں تیزی سے کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکی کرنسی میں 3روپے ایک پیسے کا بڑا ضافہ دیکھنے میں آیا ۔ امریکی کرنسی ڈالر 225روپے کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ […]

ڈالر 121روپے 99پیسے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) ایک دن میں ڈالرکی قیمت میں سب سےبڑااضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 6روپے 80 پیسےمہنگا ہو گیا ۔انٹربینک میں ڈالر 221 روپے 99 پیسےپربند ہوا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک اوراوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا ۔2روزکےدوران انٹربینک میں ڈالر 11روپے 4 پیسے مہنگا ہوا […]

انٹر بینک میں ڈالر 221روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر 221روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 6روپے اضافے کے بعد 222روپے کا ہو گیا ۔ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ پاکستان کے قرض پروگرام کی بحالی کے معاہدے کے باوجود روپے کی قدر میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، […]

انٹر بینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ڈالر 214روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے، امریکی کرنسی کی قدر میں 3 روپے […]

ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں انٹربینک میں ڈالر 30 پیسےسستا ہو گیا ۔ 30پیسے سستا ہونے کے بعد انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر 209 روپے 80 پیسےپربند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں ایک روپیہ کمی دیکھی گئی ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 210 روپےمیں فروخت ہوا۔  

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر ڈالرکی قیمت میں 84 پیسےاضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 208 روپے 75 پیسےپرٹریڈ کر رہا ہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 50 پیسےمہنگا ہو گیا ۔ 50پیسے مہنگا […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا۔امریکی کرنسی کی قدر میں مزید ایک روپیہ 56 پیسے اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ چند روز سے روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی، تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 2روپے 38پیسے مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروبار کے دوسرے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 2روپے 38پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ۔ ڈالر مہنگا ہو […]

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں کاروبار کے پہلے روز معمولی کمی دیکھنے میں سامنے آ ئی ۔انٹربینک میں ڈالرکی 10 پیسےسستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر 204 روپے 75 پیسےپرٹریڈ ہو رہا ہے ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 205 روپےمیں فروخت ہو […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی(پاک ترک نیوز) ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔ پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی۔ انٹر بینک میں ڈالر 87پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ایک روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی 87 پیسے ہو کر 204 روپے 25 […]

ڈالر کے ریٹ اوپن مارکیٹ میں انٹر بینک سے کم ہو گئے

کراچی(پاک ترک نیوز) کاروبار کے پہلے روز تیزی کے بعد انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہو ئی ۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 207روپے سے بھی نیچے آ گئی تاہم رویت کے برخلاف ڈالر کے اوپن مارکیٹ میں ریٹ انٹر بینک سے بھی کم ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن […]

انٹر بینک میں ڈالر 4روپے 93پیسے سستا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف اور چین سے معاہدوں کے بعد ڈالر کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا۔ انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہوگیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 207 روپے کا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا تھا کہ آئندہ چند روز […]

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز )کئی روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی انٹر بینک میںروپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 2روپے 73پیسےکی کمی ہو گئی۔ عالمی مالیاتی ادارے اور چین سے ملنے والے پیکیج کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ۔ انٹر بینک میںڈالر 209روپے20پیسے کا […]

انٹر بینک میں ڈالر 212روپے کا ہو گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میںڈ الر کی قمیت میں 52پیسے کا اضافہ ہو گیا ۔ امریکی کرنسی میں اضافے کے قیمت 212روپے ہو گئی ۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت میں 50 پیسےکمی دیکھنے میں آئی ۔ ڈالر کی قیمت میں کمی کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 215 روپےمیں فروخت […]

انٹر بینک میں ڈالر 211.48روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹربینک میں امریکی ڈالر211.48 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روزکے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مزید ایک روپیہ 52پیسے کا اضافہ دیکھا گیا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ کاروبار ہفتے کے دوسرے روز ڈالر 2روپے 4پیسے اضافے کے بعد 212روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی منفی رجحان نظر آیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں […]

انٹر بینک میں ڈالر 211روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک میں ڈالر 211روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی انٹربینک میں 211روپے کی حد سے تجاوز کرگیا۔ڈالر 2.46 روپے اضافے سے 211.20 روپے کا ہوگیا۔ ماہرین کے مطابق پاکستان روپے کی قدر کا دارومدار آئی ایم ایف پروگرام کے […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 211روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) اوپن مارکیٹ میں ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے 50 پیسے مہنگا ہو کر 211 روپے کاہوگیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 209روپے 21پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ۔ دوسری جانب کرنسی ڈیلرز کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات کو […]

ڈالر 208روپے کی بلند ترین سطح بھی عبور کر گیا

کراچی (پاک ترک نیوز) امریکی کرنسی 208 روپے سے تجاوز کر گئی جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک بار پھر زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں تاریخی بلندی پر پہنچ گیا208 کی سطح بھی عبور کر گئی، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 58 پیسے اضافہ ہوا ہے […]