Browsing tag

#operation

وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے "آپریشن عزم استحکام” کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 11 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ وفاقی کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی بھی توثیق کر دی، وفاقی کابینہ نے "آپریشن عزم استحکام” […]

بڑے پیمانے پر فوجی آپریشن زیرِ غور نہیں، عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عزم استحکام کو غلط سمجھا جارہا ہے، غلط فہمیوں اور غیر ضروری بحث کو ختم کرنا چاہیے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حال ہی میں جس وژن عزم استحکام کا اعلان کیا گیا، اسے غلط […]

آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

پشاور(پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آپریشن استحکام پاکستان کی حمایت کرتا ہوں۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے۔ گورنر نے اے این پی کی اعلی قیادت سے ملاقات کی جس میں سیکیورٹی و سیاسی معاملات پر […]

وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ شروع کرنے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، وزیراعظم نے دہشتگردی کیخلاف ’’عزم استحکام آپریشن‘‘شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ایپکس کمیٹی کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق عزم استحکام آپریشن تمام سٹیک ہولڈرز بشمول چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے درمیان اتفاق رائے کے بعد لانچ کرنے کی منظوری […]

عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم

دی ہیگ(پاک ترک نیوز) عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کو رفح میں آپریشن روکنے کا حکم دے دیا، عدالت نے کہا کہ اسرائیل ایک ماہ میں اس حکم کے تحت کیے گئے اقدامات سے آگاہ کرے۔ عالمی عدالت انصاف نے کہا کہ فلسطینوں کو خوراک اور ضروریات زندگی سے محروم رکھا گیا، 6 مئی کو […]

زمان پارک جانیوالے تمام راستے بند ، پولیس آپریشن کا امکان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک جانیوالے تمام راستوں کو بند کردیا گیا ۔پولیس کی جانب سے بڑے آپریشن کا امکان ہے۔ دھرم پورہ پل پر پولیس کی بھاری نفری پہنچ موجود ہے، جبکہ مال روڈ، کینال روڈ، انڈر پاس، دھرم پورہ روڈ […]

ترکش ایئر لائنز کا اگلے دس برسوں میں مسافروں اور جہازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا فیصلہ

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکش ایئر لائنز نے اگلے دس برسوں کے دوران مسافروں اور جہازوں کی تعداد دوگنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ترکش ایئر لائنز نے2033 تک 170 ملین مسافروں کو لے جانے اور 800 سے زیادہ ہوائی جہاز چلانے کا فیصلہ کیا ہے، ایک نئے منظر عام […]

کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں: وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ ہم سب کے ساتھ پرامن رہنے کے خواہاں ہیں، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، ملک کا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شہباز شریف نے لکھا کہ 27 فروری 2019 کو پلوامہ حملے کے بہانے پاکستانی فضائی حدود […]

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 4 برس مکمل

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آپریشن ٹوئٹ ریٹارٹ کو 4برس مکمل ہوگئے ۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کسی بیھ مہم جوئی کا بھرپور جواب دیا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ‘کے 4 سال مکمل ہونے پر پاکستان […]

بلوچستان، آپریشن کے دوران دھماکہ، پاک فوج کے میجر اور کیپٹن شہید

  کوئٹہ (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں آپریشن کے دوران دھماکے میں پاک فوج کے میجر اورکیپٹن جام شہادت نوش کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے کوہلو میں دہشتگردوں کےخلاف آپریشن کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے پاک فوج کے 2 افسر شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی […]

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،خودکش حملہ آوروں کا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

  پشاور (پاک ترک نیوز) انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت کارروائی ،سکیورٹی فورسز نے خودکش حملوں کا بڑا نیٹ ورک پکڑ لیا۔دہشت گردوں کے خود کش حملوں کے نیٹ ورک سے افغان موبائل سمز، منشیات اور کرنسی برآمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق 19 جنوری کو جمرود تختہ بیگ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ […]

کرم ایجنسی میں دہشت گردوں سے جھڑپ میں 3جوان شہید ،2دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے ضلع کرم میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران پاک فوج کے 3 جوان شہید ہو گئے۔فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں پاک […]

ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی ،وزیراعظم شہباز شریف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ریاست کسی بھی دہشت گرد گروہ یا تنظیم کے سامنے نہیں جھکے گی بلکہ دہشت گردوں کے ساتھ آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا۔ بنوں کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ اور دہشت گردی کی دیگر کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے […]

بنوں میں سی ٹی ڈی کمپائونڈ پر حملہ کرنیوالے تمام دہشت گرد ہلاک

پشاور(پاک ترک نیوز) بنوں میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کر کے سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر موجود تمام دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ۔ بنوں میں سی ٹی ڈی کمپاؤنڈ کے اندر دہشتگردوں کو ہلاک کئے جانے کے بعد اس وقت سرچ آپریشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔آپریشن کے دوران 7 سکیورٹی اہلکار […]

شام میں ترکیہ کے فوجی آپریشن پر روس کے ساتھ مشاورت مکمل

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور روس کے وفود نے علاقائی مسائل ، شمالی شام سے دہشتگرد گروپ پی کے کے اور اسکے ذیلی گروپ وائی پی جی کے انخلاکے حوالے سے روس کے وعدوں سمیت متعلقہ امور پر سیاسی مشاورت اور علاقائی مسائل پر بات چیت کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ ترک وزارت […]

ترک ڈاکٹروں نے شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں

  انقرہ(پاک ترک نیوز) ڈاکٹروں نے آپریشن کر کے ترک شہری کے پیٹ سے 233عجیب و غریب اشیا نکال دیں، ان اشیا میں سکے،بیٹریاں، ناخن اور شیشے کے ٹکڑے شامل تھے۔ ترک شہری برحان دومیر اپنے چھوٹے بھائی پیٹ میں شدید درد ہونے کی صورت میں ہسپتال لیکر آے ئے ،ڈاکٹرز اور اہل خانہ میڈیکل […]

ترکی کا شام میں نئے فوجی آپریشن کا اعلان

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ ترکی شمالی شام میں ایک فوجی آپریشن شروع کرنے جا رہاہے ۔ اس آپریشن کا مقصد خطے میں ایک محفوظ زون قائم کرنا اور ترکی کی جنوبی سرحد کو محفوظ بنانا ہے۔ ترک صدر نے کابینہ کے اجلاس میں کہا […]