Browsing tag

Opposition

ترکیہ کی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چیئر اونورسل اوزال خراب کارکردگی پر مستعفی

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی ریپبلکن پیپلز پارٹی کے ڈپٹی چیئر اور انفارمیشن اینڈ کمیونیکیشن ٹیکنالوجیز ڈیپارٹمنٹ کے نائب سربراہ اونورسل اوزال نے انتخابات میں پارٹی کی خراب کارکردگی کے بعد اپنے عہدے سےمستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے ۔جبکہ میڈیا میں انہیں پارٹی چیئرمین کمال کلچدار اولو کیجانب […]

یہ ملک ہے یا دکان؟

  تحریر:سلمان احمد لالی ایک لمحے کےلیے ٹھہر جائیں، ذرا رک کر اطمینان سے ارد گرد کا جائزہ لیں۔ اپنی نفرت اور سیاسی عصبیت کو بالائے طاق رکھ کر ملک کی حالت پر طائرانہ نظر ڈالیں۔ ملک کہا ں لا کہ کھڑا کردیا گیا ہے۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دیں گے۔ […]

قومی اسمبلی اجلاس تحریک اعتمادپیش کیے بغیر ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیاسی بھونچال عروج پر پہنچ گیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس منعقدہوا جس میں اپوزیشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جمع کرائی گئی اہم تحریک عدم اعتماد پیش نہ کی گئی اور اسے اسپیکر کی جانب سے 28مارچ تک ملتوی کردیا گیا۔ اجلاس میں حکمران جماعت […]

استعفوں پر مشاورت، پیپلز پارٹی نے سی ای سی کا اجلاس طلب کرلیا

سلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی نے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی ) کا اجلاس طلب کر لیا۔ پی پی پی کی سی ای سی کا اجلاس چار اپریل کو زرداری ہاوس میں ہو گا۔اجلاس میں پی ڈی ایم کے قومی اسمبلی سے استعفے دینے کے فیصلے پر مشاورت کی جائے گی۔ بعدازاں سی ای سی […]

وزیر اعظم نے اپوزیشن سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بنادی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے نیب قوانین میں ترمیم اور انتخابی اصلاحات پر مذاکرات کے لیے دس رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کی بنائی گئی  دس رکنی سیاسی کمیٹی میں اپوزیشن سے مذاکرات کا ٹاسک پرویز خٹک اور شاہ محمود قریشی کے سپرد کیا گیا ہے۔   […]