Browsing tag

#oversease

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) مالی سال 2024 میں 7 لاکھ سے پاکستانی روزگار کیلئے دیار غیر چلے گئے ۔ مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے […]

1700سے زائد غیر ملکی کوہ پیمائوں کی گلگت بلتستان چوٹیاں سر کرنےکیلئے درخواست

گلگت بلتستان (پاک ترک نیوز) 1,700 سے زائد غیر ملکی کوہ پیمائوں نے گلگت بلتستان میں چوٹیاں سر کرنے کیلئے درخواست کی ہے ۔ اعلیٰ سرکاری اہلکار کے مطابق 1700 سے زائد غیر ملکی ایڈونچر سیاحوں نے گلگت بلتستان میں چوٹیوں کو سر کرنے کے لیے اجازت نامے کیلئے درخواستیں دی ہیں، جن میں سے […]

گزشتہ برس 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ برس 2023میں روزگار کی تلاش میں پاکستانی کی بڑی تعداد بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015کے بعد سب سے زیاد ہ ہے۔ بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے سامنے آ نے والے اعدادوشمار کے مطابق 8لاکھ 62ہزار 625پاکستانیوں نے سال 2023ء میں بیرون ملک نوکریوں کے لئے خود […]

6لاکھ 30ہزار پاکستانی 9ماہ کے دوران ملازمت کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) 6لاکھ 30ہزار پاکستانی رواں برس کے 9ماہ میں ملازمت کی تلاش میں وطن چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسے ۔ تفصیلات کےم طابق نوکریوں کی تلاش میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟اعدادو شمار سامنے آگئے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

گزشتہ 6ماہ کے دوران ساڑھے 4لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومتی اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 6ماہ میں ساڑھے 4 لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے۔ روزگار کیلئےرواں برس ابتدائی 6ماہ کے دوران 4لاکھ 50 ہزار پاکستانی بیرون ملک منتقل ہوئے۔بیرون ممالک جانے والے پڑھے لکھے پاکستانیوں میں پانچ ہزار کے قریب انجینئر، 24 ہزار کے قریب مختلف کاروباری شعبوں کے […]

بیرون ملک ترکوں نے 19لاکھ سے زیادہ ووٹ ڈال کر نیا ریکارڈ بنا دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے بیرون ملک ترک شہریوںکے ڈالے گئے ووٹ چارٹرڈ طیاروں کے ذریعے دارالحکومت انقرہ پہنچ گئے ہیں۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کی جاری کردہ معلومات کے مطابق دوسرے راؤنڈ کے لیےسفارتی مشنوں اور دفاتر میں 1,902,417 بیرون ملک ترک شہریوں نے […]

ترکیہ۔ صدارتی الیکشن کا دوسرا مرحلہ بیرون ملک 7لاکھ سے زائد ووٹ ڈالے جاچکے ہیں

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میںاب تک 717,612 افراد بیرون ملک ووٹ ڈال چکے ہیں۔جبکہ ووٹنگ کا یہ سلسلہ 24مئی تک جاری رہے گا۔ سپریم الیکشن کونسل (وائی ایس کے) کے مطابق اتوار کی شام تک غیر ملکی نمائندہ دفاتر پر 683,580 اور کسٹم گیٹس پر 34,032 ووٹ ڈالے […]

یو اے ای میں کفیل کا نظام ختم، غیر ملکیوں کیلئے 10اقسام کے اقاموں کا اجرا شروع

  ابوظہبی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی حکومت نے غیرملکیوں کے لیے ’گولڈن‘، ’ورچوئل‘ اور ’گرین‘ سمیت 10 اقسام کے اقاموں کا آغاز کیا ہے۔ اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق وفاقی اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹم اور پورٹس سکیورٹی نے کہا ہے کہ پیر تین اکتوبر2022 سےغیرملکیوں کے لیے دس اقسام کے اقاموں […]

وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے،پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے۔موجودہ وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ ق سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر رکن […]