Browsing tag

#overseasepakistani

6لاکھ 30ہزار پاکستانی 9ماہ کے دوران ملازمت کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) 6لاکھ 30ہزار پاکستانی رواں برس کے 9ماہ میں ملازمت کی تلاش میں وطن چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسے ۔ تفصیلات کےم طابق نوکریوں کی تلاش میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟اعدادو شمار سامنے آگئے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

حکومت 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی، ساجد طوری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔ وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز کا کہنا تھا سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں،جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بین الاقوامی معیار کی رہائشی سہولتیں فراہم کرنا اولین ترجیح، وزیراعظم

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بین الاقوامی معیار کی رہائشی سہولتیں فراہم کرنا ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیمُ پاکستانیوں کے لیے عالمی معیار کی حامل رہائشی سہولتیں تعمیر کرنے کے حوالے سے اعلی […]

حکومت صورتحال سے تنہا نہیں نمٹ سکتی، مدد کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت صورتحال سے تنہا نہیں نمٹ سکتی، متاثرین کی مدد کیلئے سب کو آگے آنا ہوگا۔پاکستان کی تاریخ میں ایسا سیلاب پہلے نہیں کبھی دیکھا، ملک موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا تھا […]

جولائی میں ترسیلات زر گزشتہ ماہ کے مقابلے میں 7.8فیصد کم

کراچی(پاک ترک نیوز) ترسیلات زر جولائی 2022ء میں گزشتہ ماہ جون 2022کے مقابلے میں 7.8فیصد کم ہو کر 2.5ارب ڈالر ہو گئیں ۔ترسیلات زر نے مسلسل 26 مہینوں تک 2 ارب ڈالر سے زائد کی ریکارڈ آمد کا تسلسل برقرار رکھا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے ماہ (جولائی )کے دوران […]

وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے،پرویز الٰہی

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے حقوق کی قاتل ہے۔موجودہ وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کیا۔ وزیر اعلی پنجاب چودھری پرویزالٰہی سے مسلم لیگ ق سکاٹ لینڈ کے صدر شبیر شاہ نے ملاقات کی اس موقع پر رکن […]

جون کے مہینے میں سمندرپار پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بنک

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بنک آف پاکستان نے کہا ہے کہ مالی سال 22 میں ورکرز کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔اور جون کے مہینےمیں ترسیلات زر بڑھ کر 2.76 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ پیر کے روز جاری ہونے والے سرکاری اعدادوشمار کے مطابق سمندرپار پاکستانیوں کی ملک میں بھجوائی […]

رواں مالی سال کے دوران ترسیلا ت زر 31.2ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) رواں مالی سال کے دوران ترسیلات زر 31.2ارب ڈالر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئیں ۔ تفصیلات کےمطابق سٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 22 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے31.2ارب ڈالر کی ترسیلات پاکستان بھیجیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ترسیلات زر زیادہ تر سعودی عرب،متحدہ عرب امارت،برطانیہ اورامریکا سے بھیجی گئیں۔ […]

قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017میں ترمیم کا بل منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی میں آج الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا۔ قومی اسمبلی میں نیب قوانین میں ترمیم کا بل بھی پیش کیا گیا ہے۔ قومی احتساب ترمیم دوم بل 2021ء ایوان میں وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ جاوید عباسی نے پیش کیا۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے حوالے […]

کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ کم ہوگیا، اوورسیز پاکستانی مددکو پہنچ گئے

کراچی (پاک ترک نیوز) بیرو ن ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر میں اضافے اور در آمدات میں کمی کے باعث کرنٹ اکاونٹ خسارے میں 39فیصد کمی آئی ہے جو موجودہ صورتحال میں خوشگوار خبر ہے۔ اسکے علاوہ گزشتہ حکومت کی پالیسیز کی وجہ سے بر آمدات میں رواں ماہ بھی اضافہ دیکھا […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلاب زر 3بلین ڈالر سے بڑھ گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلاب زر 3بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔گزشتہ برس اپریل میں ترسیلات زرمیں ماہانہ 11.2 فیصد جبکہ سالانہ 11.9فیصد سے اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ اپریل 2022 کے دوران ترسیلات زرکی مدمیں3.1بلین امریکی ڈالر وصول ہوئے۔ مرکزی بینک […]

یو اے ای سے پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11.5فیصد کمی ریکارڈ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) یو اے ای میں پاکستانیوں کی ترسیلات زر میں 11.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ دبئی میں کام کرنیوالے پاکستان کی ترسیلات زر جاری مالی سال کے پہلے 9ماہ میں گزشت مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 11.5فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2.8ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر

لاہور(پاک ترک نیوز) مارچ کے مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے 2.8ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلاب زر بھیجیں گئیں۔ سٹیٹ بینک کے مطابق یہ کسی بھی مہینے میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی رقوم کی بلند ترین سطح ہے ۔ دوسری جانب اوورسیز پاکستانیوں نےمسلسل 2 ارب ڈالرسےزائد […]

وزیراعظم کی اوورسیز پاکستان اور سفارتخانوں کے درمیان روابط بڑھانے کی ہدایت

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں اور سفارتخانوں کے درمیان روابط بڑھانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم سے مشیر سمندر پار پاکستانی امور ایوب آفریدی کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے اوورسیزپاکستانیوں کےمسائل کےحل کیلئےحکومتی اقدامات کاجائزہ لیا ۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا […]

کورونا کے باعث خلیجی ممالک میں پاکستانی افرادی قوت میں کمی

لاہور (پاک ترک نیوز) موجودہ حکومت کے تین سالوں میں خلیج کے چھ اہم ممالک میں پاکستانی افرادی قوت کی کمی اور بیشی کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کردیں۔ کورونا کے باعث سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات میں پاکستانی افرادی قوت میں کئی گنا کمی ہوگئی جبکہ عمان، قطر، بحرین، اور کویت میں […]