Browsing tag

#package

سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کیلئے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے شہریوں اور غیر ملکیوں کے لیے دو حج پیکجز کا آغاز کر دیا۔ وزارت حج و عمرہ نے اس سال سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں دونوں کے لیے حج کے تجربے کو بڑھانے کے لیے دو حج پیکج متعارف کرائے ہیں۔ یہ پیکیج متنوع بجٹ اور ترجیحات کو […]

حکومت کو آئی ایم ایف کے جواب کا انتظار

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزارت خزانہ نے مزید 3 ارب ڈالر کی فنانسنگ کے حوالے سے پلان آئی ایم ایف کے ساتھ شیئر کردیا۔ عالمی مانیٹری فنڈ سے درخواست کی ہے کہ اگر پہلے سٹاف لیول ایگریمنٹ ہوجائے تو اس فنانسنگ کا انتظام آسان ہوجائے گا، اس پلان پر اب آئی ایم ایف کی […]

امریکہ یوکرین کو 2ارب ڈالر کی مزید فوجی امداد دے گا ،امریکی اخبار کا دعوی

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی خبر رساں ادارے رائٹرز کا دو امریکی اعلی حکام کی جانب سے کہناہے کہ واشنگٹن یوکرین کیلئے 2 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی فوجی امداد تیار کر رہا ہے جس میں پہلی بار طویل فاصلے تک مار کرنے والے راکٹوں کے ساتھ ساتھ دیگر جنگی ساز و سامان اور […]

امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے اپنے ہی گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں آگ بجھانے والے اہلکار کے گھر میں آگ لگنے سے 10افراد ہلاک ہو گئے ۔ ہلاک ہونیوالوں میں 3بچے بھی شامل ہیں۔فائر فائٹر ہیرالڈ بیکر نے بتایا کہ مرنے والوں میں ان کا بیٹا، بیٹی، سسر، سالا ، سالی، ان کے بچے اوردو دیگر رشتہ دار شامل ہیں۔مرنے والے […]

مسلسل اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز )کئی روز اضافے کے بعد ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی انٹر بینک میںروپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 2روپے 73پیسےکی کمی ہو گئی۔ عالمی مالیاتی ادارے اور چین سے ملنے والے پیکیج کے اثرات نظر آنا شروع ہو گئے ۔ انٹر بینک میںڈالر 209روپے20پیسے کا […]

پاکستان میں متعدد ویب سائٹس پر سائبر حملہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی متعدد ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں اور اس حوالے سے وزارت آئی ٹی حکام کا کہنا ہے کہ سرکاری اور پرائیویٹ ویب سائٹس پرحملہ ہوا، ڈی ڈاس اٹیک کے ذریعے انٹرنیٹ ٹریفک چوک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ فائر وال کے ذریعے سائبر اٹیک […]