Browsing tag

pak azer trade

پاکستان اور آذربائیجان میں ترجیحی تجارتی معاہدوں پر پیشرفت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) پاکستان ، آذربائیجان کے ساتھ ترجیحی تجارتی معاہدوں پر بات چیت کر رہا ہے۔ مشیر برائے تجارت اور سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد کے مطابق ، آذربائیجان کے علاوہ افغانستان اور ازبکستان کے ساتھ بھی اسی معاہدے پر بات کی جا رہی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان ازبکستان ٹرانزٹ ٹریڈ ایگریمنٹ […]