Browsing tag

pak china friendship

چین میں پاکستان سمیت 6 ممالک کے نوادرات کی نمائش

چھینگڈو(پاک ترک نیوز ) چین کےصوبے سیچوان کے دارالحکومت چھینگڈو میں نوادرات کی نمائش جاری ہے ۔ اس نمائش میں چین، پاکستان، شام، لبنان، جاپان اور کمبوڈیا سے لائے گئےثقافتی آثار اور نوادرات رکھے گئے ہیں جن کی مجموعی تعداد 270 ہے ۔ پاکستان نے نمائش کے لیے مٹی کے برتن ، کانسی سے بنے لیمپ […]

چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل کمپنیوں کا فراڈ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) چین سے آزاد تجارتی معاہدے کی آڑ میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کا فراڈ سامنے آیا ہے ۔ پاک چین آزادتجارتی معاہدے کی آڑ میں پیٹرول کی درآمد پر ٹیکس بچانے کا پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹس لے لیاہے ۔ پیٹرولیم ڈویژن نےسیکریٹری او سی اے سی کو خط لکھ […]

چین کی گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کیلئے امداد

گوادر(پاک ترک نیوز) پاکستان میں چینی سفارت خانے اور چائنہ اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی نے گوادر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان کی ترسیل کی ہے۔ امدادی ٹیموں نے شدید بارشوں کے باوجود دور دراز علاقوں میں پہنچیں اور کھانے پینے کی اشیا سمیت امدادی سامان تقسیم کیا۔ حکومت کی جانب سے گوادر […]

سی پیک اقتصادی زونز میں 10 سال تک انکم ٹیکس میں چھوٹ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) سی پیک کے دوسرے مرحلے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے پاکستان میں کام کرنے والی چینی کمپنیوں کے  ساتھ اجلاس ہوا۔ جس میں 70 سے زائد چینی کمپنیوں کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اسد عمر کی سربراہی میں ہونےو الے اجلاس میں معاون خصوسی برائے سی […]