Browsing tag

#Pak HEIs to be Automated

ایچ ای سی نے پاکستانی یونیورسٹیوں کو آٹو میٹ کرنے کا منصوبہ شروع کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے اپنے ہائر ایجوکیشن ڈویلپمنٹ پروگرام ان پاکستان (ایچ ای ڈی پی) کےتحت ملک بھر کی یونیورسٹیوں کی آٹومیشن کے لئے ٹیلی مارکس کنسلٹنگ (ٹی ایم سی) کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن کی پریس ریلیز میں کہا گیا ہے […]