Browsing tag

pak turk news

رواں مالی سال میں پاکستان سے چاول کی برآمدات 4ارب ڈالر سے تجاوز کر جائیںگی۔ رپورٹ

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان سے چاول کی برآمدات رواں مالی سال 2023-24 کے اختتام تک 4 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کے راستے پر ہیں۔خاص طور پر غیر باسمتی موٹے چاول کی فروخت میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کی تازہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2024 میں اری۔6 اور […]

10کمپنیوں نے پی آئی اے کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) دس کمپنیوں نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کے اکثریتی حصص حاصل کرنے میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ان میں تین پاکستانی اور سات غیر ملکی کمپنیاں شامل ہیں۔ وزارت نجکاری کے ذرائع کے حوالے سے نجی چینل کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین گھریلو ایوی […]

پاکستان آئی۔پی گیس منصوبےکے 80کلومیڑ طویل پہلے مرحلے کی تعمیر جلد شروع کرے گا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان نے 18ارب ڈالر جرمانے کی ادائیگی سے بچنے کے لئے 15کروڑ80لاکھ ڈالر کے خرچ سے ایران۔ پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کےایرانی سرحد سے گوادر تک 80 کلو میٹر حصے کی تعمیر کےکام کے آغاز کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ وزارت توانائی کی پیٹرولیم ڈویژن نے اس سلسلے […]

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جا رہا ہے، انتخابات کی تاریخ کا اعلان الیکشن کمیشن کرے گا۔ نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی لمز میں طالب علموں کے ساتھ خصوصی نشست

لاہور۔30اکتوبر (اے پی پی):نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اس امر کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت کی پالیسی اور متعلقہ قوانین کے مطابق تمام غیر قانونی تارکین وطن اور غیر ملکیوں کو پاکستان کی سرزمین سے واپس بھیجا جارہا ہے۔یہ پالیسی پاکستان میں مقیم صرف غیر قانونی افغان شہریوں کے لئے مخصوص نہیں بلکہ یہ […]

غزہ میں شہری آبادی پر بمباری کا کو ئی جواز نہیں۔ انجلینا جولی

لاس اینجلس (پاک ترک نیوز) امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں شہریوں پر حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے مدد کی اپیل کی ہے۔اور ساتھ ہی فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے کہ دنیا بھر […]

غزہ میں اسرائیلی مظالم ۔جمہوریہ ترکیہ کے قیام کی صد سالہ تقریبات کوسادگی سے منانے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ ایک جمہوریہ کے طور پر اپنی 100 سالہ سالگرہ منا رہا ہے۔ لیکن غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں سینکڑوں کی تعداد میں بے گناہ فلسطینی مسلمانوں کی شہادتوں کے پس منظر میں منائے جانے والے بہت سے تہواروں کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔جبکہ مرکزی تقریب […]

ترکیہ، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان چوتھا مشاورتی ااجلاس کل ہو گا

انقرہ(پاک ترک نیوزز) ترکیہ، فن لینڈ اور سویڈن کے درمیان مستقل مشترکہ میکانزم پرچوتھا اجلاس کل منعقد ہو رہا ہے جس میں فن لینڈ کے بعد سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کی درخواست سے متعلقہ امور پر بات چیت ہو گی ترکیہ کے محکمہ اطلاعات کے جاری کردہ بیان کے مطابق یہ اجلاس ترکی کے […]

اردوان کا پہلا غیر ملکی دورہ ۔ شمالی قبرص کے بعد آزربائیجان پہنچ گئے

انقرہ/باکو (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان دوبارہ منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے دوران ترک جمہوریہ شمالی قبرص کے ایک روزہ دورے کے بعد آذربائیجان پہنچ گئے ہیں۔ آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف منگل کو دارالحکومت باکو میں ایک سرکاری تقریب میں صدر اردوان کا استقبال کریں گے۔سرکاری […]

معاہدہ لوزان ، 2023 میں کیا ہوگا ؟

            تحریر:حسن زبیر 1-سلطنت عثمانیہ کا زوال سلطنت عثمانیہ نے جنوب مشرقی یورپ، مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ پر 600 سال سے زیادہ عرصے تک حکومت کی۔ پہلی جنگ عظیم میں سلطنت کا خاتمہ ہوا۔ ایک نیا رہنما مصطفیٰ کمال ابھرے جنہوں نے ترکی کی قومی تحریک کی قیادت کی، […]

آرمینیائی فوجیوں کی پھر کاراباخ سرحد پر جارحیت

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا کی فوج کی جانب سے سرحد پار آزربائیجانی فوج کی پوزیشنوں پر چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ آزربائیجان کی وزارت دفاع کے بیان کے مطابق11 ستمبر کی شام کو، آرمینیائی مسلح افواج کے یونٹس نے آذربائیجانی فوج کی چمبرک کے علاقے […]

وزیراعظم پاکستان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان آج ٹیلی فونک رابطہ ہوا ۔ 12 ترک فوجی طیاروں، 4گڈنیس ٹرینوں اور 02 ترک ریڈ کریسنٹ ٹرکوں کے ذریعے خیموں، ہنگامی خوراک کی اشیاء اور ادویات کی فوری روانگی کی صورت میں پاکستان کو انسانی بنیادوں پر امداد […]

ترکیہ سے جنگ کا کوئی امکان نہیں، یونانی وزیر اعظم

تھیسالونیکی (پاک ترک نیوز) یونانی وزیر اعظم کیریاکوس میٹسوٹاکس نے کہا ہے کہ وہ صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ بات چیت کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں۔ اور امید ہے کہ پراگ میں یورپی برادری کےاکتوبر میں ہونے والے اجلاس میںہماری ملاقات ہوگی۔ میٹسوٹاکس نےگذشتہ روز یہاں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ وہ […]

سعودی وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیدار کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئےسعودی وزارت دفاع کے ترقیاتی پروگرام کے سی ای او ڈاکٹر سمیر بن عبدالعزیز الطبیب نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں دوست ملکوں کے درمیان تجربات کے تبادلے کے لیے یکجہتی […]

کرپشن قبول نہیں ، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، صدر الہام علی یوف

  باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدرالہام علی یوف نے ایگزیکٹو پاور کے نئے بنائے گئے سربراہان سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ ایگزیکٹو پاور کے کئی سابق سربراہوں کو مجرمانہ ذمہ داری میں لایا گیا ہے، کچھ کو سزا سنائی گئی ہے، اور کچھ کے مقدمات عدالت میں ہیں۔ "اس سے ظاہر […]

باکو میں پاکستان بزنس کمیونٹی نے عید کیسے منائی ؟

  باکو ( سید رضا /پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں پاکستانی کمیونٹی نے عیدالاضحی نے مل کر منائی ۔ پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیراہتما م سنت ابراہیمی کی ادائیگی کرتے ہوئے قربانی کی گئی ۔ محبت خان کی سربراہی میں ہونے والی اس دعوت میں باکو میں بزنس کمیونٹی کی نمایاں شخصیات نے […]

بجٹ کہانی، بہت پرانی

تحریر:سلمان احمد لالی پاکستان بھر میں یہ تاثر عام ہو چکا ہےکہ حکومت کو تبدیل کرکے جس کثیر جماعتی حکومت کواقتدار کی مسند پر بٹھایا گیا ہے وہ پاکستان کے مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت سے محروم ہے اور اسکی تازہ مثال یہ بجٹ ہے جو اس تجربہ کار حکومت نے ایوان میں پیش کیا […]

برکس سمٹ میں پیوٹن اور شی کی مغرب پر شدید تنقید

(پاک ترک نیوز) ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم برکس کے سربراہی اجلاس میں چین کے صدر شی جنگ پنگ نے امریکہ پر پابندیوں کے غلط یا سیاسی مقاصد کیلئے بڑھتے ہوئے استعمال پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے برکس کے ممبران برازیل، روس، ہندوستان ، چین اور جنوبی افریقہ پر زور دیا کہ وہ اقوام متحدہ […]

شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی، کچھ غور طلب پہلو

  شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ ترکی دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے نئے دور کے آغاز کیلئے اہم کردار ادا کرے گا لیکن ترکی کو سعودی عرب سے معاشی مدد ملے گی؟ تحریر: سلمان احمد لالی گزشتہ روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان انقرہ پہنچے جہاں صدارتی محل میں ترکی لیڈر […]

65 سال اور زائد عمر کے افراد کے حج ادا کرنے پر پابندی عائد ، ایڈوائری آگئی

جدہ ( پاک ترک نیوز) سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی ( سی اے اے) نے حج 2022 کے لیے نے نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کردی ہے۔جس کے تحت اس سال 65 یا اس سے زائد عمر کے مسلمان حج ادا نہیں کرسکیں گے ۔ سعودی سی اے اے حکام کے مطابق زائرین کیلئے سعودی وزارت […]

وزیراعظم شہبازشریف 3 روزہ دورہ ترکی کی مکمل تفصیل پاک ترک نیوز پر

وزیراعظم شہبازشریف کو مبارکباد کا پہلا فون ترک صدر ایردوان نے کیا اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف 31 مئی سے 2 جون 2022 تک ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیراعظم شہبازشریف کا ترکی کا یہ پہلا دورہ ہے۔ صدر رجب طیب ایردوان دنیا کے وہ […]