Browsing tag

pak turk news

پہلی حج پرواز 5 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سےشیڈول سے ہٹ کر 5 دن کی تاخیر سے حج آپریشن کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ پہلی حج پرواز 31 مئی کو روانہ ہونا تھی لیکن اب پہلی حج پرواز پانچ اور چھ جون کی درمیانی رات اسلام آباد ائرپورٹ سے روانہ ہوگی ۔ وزارت مذہبی امور کے […]

پاکستانی ماہی گیر نے مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار میں بیچی

  گوادر (پاک ترک نیوز) گوادر کے علاقے جیونی میں ایک مچھلی ایک کروڑ 35 لاکھ 80 ہزار روپے میں فروخت کی گئی ہے ۔ یہ قیمتی مچھلی گوادر کی ساحلی بستی جیونی میں ایک ماہی گیر نے گزشتہ روز پکڑی تھی ، اس سوا مچھلی جسے مقامی زبان میں ”کِر“ کہا جاتا ہے شکار […]

ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان میں مہنگائی کتنی ہے ؟ ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ۔ ایک ہفتے میں 27 اشیاء مہنگی اور 5 کی قیمتوں میں کمی ہوئی جبکہ 19 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا۔ مہنگائی میں صفر اعشاریہ 26 فیصد کمی آئی اور شرح 16 اعشاریہ 97 […]

سعودی عرب میں خواتین نے ہوابازی میں تاریخ رقم کردی

جدہ (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں خواتین نے ہوابازی میں تاریخ رقم کردی ہے ۔ سعودی عرب کی ائرلائن فلائی ادیل کی جانب سے ریاض سے جدہ کے لیے تاریخی فلائٹ روانہ کی گئی جس کا تمام اسٹاف خواتین پر مشتمل تھا ۔ جدید ترین A320 طیارے کی اس تاریخی فلائٹ کو عملے […]

آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہا ہے

باکو (پاک ترک نیوز)ترکی کی عظیم قومی اسمبلی کی خارجہ امور کی کمیٹی کے چیئرمین عاکف کاگتے کیلک نے شوشا میں آذربائیجان، ترکی اور جارجیا کی پارلیمانوں کی خارجہ تعلقات کی کمیٹیوں کے ساتویں سہ فریقی اجلاس میں کہاہے کہ کاراباخ میں اپنی سرزمین کی آزادی کے بعد آذربائیجان، آرمینیا کے ساتھ تعلقات کو معمول […]

13 جون تک ترک شہریت لیں ، ڈیڑھ لاکھ ڈالر بچائیں ، ڈیڈلائن آگئی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں سرمایہ کاری کی بنیاد پر شہریت لینے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ ڈھائی لاکھ ڈالر تک سرمایہ کاری کرکے ترک شہریت لینے کی تاریخ 13 جون تک مقرر کردی گئی ہے ۔ ترک حکومت کی جانب سے غیر ملکیو ں کیلئے ڈھائی لاکھ ڈالر کی سرمایہ […]

ترکی میں رہائشی پرمٹ کیلئے نئی شرط کس کس شہر پر لاگو ہوگی ؟ پاک ترک نیوزنے فہرست حاصل کرلی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں رہائشی پرمٹ حاصل کرنے والوں کے لیے پاک ترک نیوز نے ان تیس شہروں کی فہرست حاصل کرلی ہے ۔ جہاں غیرملکیوں کو گھریا اپارٹمنٹ خریدنے کے کم ازکم 75 ہزار ڈالر مالیت کی شرط لگائی گئی ہے ۔ ترک قانون کے آرٹیکل 31 سیکشن B قانون نمبر 6458 […]

ترکی میں امیگریشن سے متعلق نئی شرائط سامنے آگئیں 

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں عارضی قیام کو مستقل میں بدلنے کے خواہش مند افراد کے لیے نئی شرائط سامنے آرہی ہیں ۔ اس سے پہلے مسلسل یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ سیاحتی ویزے پر جاکر عارضی رہائشی پرمٹ لینے والوں کے کیس قبول نہیں کیے جارہے ، ان میں پاکستانی بھی شامل ہیں ۔ اب یہ […]

روما کا تہوار "کاکاوا” ترکی میں کیسے منایا گیا ؟

ایڈیرنے (پاک ترک نیوز ) ترکی کے شہر ایڈیرنے میں روما برادری کا تہوار کاکاوا منایا گیا ۔ جس میں ترکی کے علاوہ بلغاریہ اور ایڈرن سے افراد بھی شرکت ہوئے۔ روما برادری کا کاکاوا تہوار ترک دنیا اور بلقان میں Hıdırellez کی تقریبات سے مماثلت رکھتا ہے ۔  اس تہوار کا آغاز ایڈیرن کے […]

اداکارہ کم کارڈیشین نے مارلن منرو کا لباس پہننے کیلئے کتنا وزن کم کیا ؟

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز ) ہالی وڈ اسٹار کم کارڈیشین نے اس سال کے میٹ گالا میں مارلن منرو کے مشہور لباس میں فٹ ہونے کے لیے تین ہفتے میں 16 پونڈ وزن کم کیا۔ 41 سالہ اسٹار نے نیو یارک سٹی کے میٹروپولیٹن میوزیم آف آرٹ میں سالانہ فیشن فنڈ ریزر کے موقع […]

جرمنی نے اسکردو ائرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی منسوخ کیوں کی ؟

اسکردو (پاک ترک نیوز) اسکردو انٹرنیشنل ائرپورٹ پر پہلی بین الاقوامی پرواز جرمنی نے منسوخ کردی ہے ۔ جرمنی سے 13 مئی کو چارٹرڈ فلائٹ نے اسکردو پہنچنا تھا اور 16 مئی کو اس کی واپسی کا شیڈول سامنے آیا تھالیکن اب جرمنی نے اپنی پہلی براہ راست پرواز موخر کردی ہے ۔ ترجمان سی […]

بلاول بھٹو کو ہرانے والا ایم این اے شکورشاد سیاست چھوڑنے کو تیار

کراچی (پاک ترک نیوز ) کراچی میں پیپلزپارٹی کا گڑھ سمجھے جانے والے رکن قومی اسمبلی شکور شاد نے سیاست سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت پر 2018 کے انتخابات میں انہیں قومی اسمبلی کا امیدوار بنایا گیااور حیران کن طور پر سابق جیالے نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو […]

ترکی میں منفی مواد دینے والے "پاکستانی اور افغانی اکاؤنٹس "جعلی قرار

  استنبول ( پاک ترک نیوز ) ترکی کی پولیس نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا ہے کہ "افغانی اور پاکستانی” اکاؤنٹس کے طور پر منفی مواد پوسٹ کرنے والے "آپریشن اکاؤنٹس” فیک بنائے گئے ۔ ان کو بنانے والوں کا مقصد ترکی میں اندرونی انتشار کو ہوا دینا ہے ۔ ترک پولیس کے سرکاری ٹویٹر […]

دس لاکھ مہاجر شامیوں کی رضاکارانہ واپسی کا منصوبہ تیار کررہے ہیں ، ایردوان

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان کا کہنا ہے کہ وہ ترکی میں پناہ لینے والے 10 لاکھ شامیوں کو رضاکارانہ واپسی کے قابل بنانے کے لیے ایک منصوبہ تیارکررہے ہیں ۔2016 سے اب تک تقریباً ہزاروں شامی اپنے محفوظ علاقوں میں واپس جاچکے ہیں ۔ ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ پریڈنڈنسی […]

انقرہ :پاکستانی سفارتخانے میں عید کی رونقیں

  انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی میں پاکستانی سفیر سائرس جاوید قاضی نے چاند رات پر خصوصی دعوت کا اہتمام کیا۔ جس میں پاکستانیوں کے ساتھ ترک فیملیز نے بھی شرکت کی اور پاکستانی اندازمیں چاندرات کو منایا ۔ پاکستانی سفیر سائرس جاوید قاضی کے ساتھ ان کی اہلیہ اور فیملی ممبرز نے بھی روایتی […]

ترک صدر اور خاتون اؤل امینہ ایردوان کی طرف سے عید مبارک

  انقرہ ( پاک ترک نیوز ) ترک صدر رجب طیب ایردوان اور خاتون اؤل امینہ ایردوان نے عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے ۔ ٹویٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ” بحیثیت ملت صحت و عافیت کے ساتھ ایک اور عید الفطر نصیب ہونے پر میں […]

پاکستانیوں پر ترکی کے ویزا پر پابندی ؟ اہم وضاحت

انقرہ (پاک ترک نیوز ) پاکستان اور ترکی ہمیشہ سے دو ملک ایک قوم کا نعرہ لگاتے آئے ہیں لیکن ان دنوں ترکی میں چند پاکستانی باشندوں کی نامناسب حرکتوں نے ترک قوم کو مشتعل کردیا ہے اور پاکستانی ہمارے بھائی ہیں ، کہنے والی ترک باشندے اب پاکستانی گیٹ آؤٹ کا ٹرینڈ چلاتے نظر آرہے ہیں ۔ استنبول […]

پاکستان میں چینی اساتذہ پر خودکش حملہ کس نے کرایا ؟

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں چینی زبان سکھانے کے آنے والے تین چینی اساتذہ کو خودکش حملے میں ماردیا گیا ۔ ان میں دو خواتین اساتذہ بھی شامل ہیں ۔ تین چینیوں کے ساتھ ایک پاکستانی بھی جاں بحق ہوا جو ان کی وین کا ڈرائیو ر تھا۔ جامعہ کراچی میں قائم کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ میں […]

پاکستانی گلوکار جبران راحیل ترکی میں گلوکاری کا عالمی مقابلہ جیت لیا

  استبول (پاک ترک نیوز ) پاکستانی نوجوان گلوکار جبران راحیل نے ترکی میں ہونے والا آئی سی گلوبل سنگنگ مقابلہ جیت لیا ۔ اس مقابلے میں ترکی، بوسنیا، شام، ایراق، ایران، کوسوو، کینیڈا، انڈونیشیا اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے گلوکاروں نے حصہ لیا تھااور انہوں نے عربی ، ترکی ، انگریزی اور […]

روسی وزیرخارجہ کا آرمینیائی ہم منصب سے کاراباخ پر تبادلہ خیال

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے آرمینیائی ہم منصب ارارات مرزویان کے ساتھ فون پر بات چیت میں کاراباخ کی حالیہ پیش  رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ روسی وزارت خارجہ کے مطابق "وزراء نے آذربائیجان، آرمینیا اور روس کے رہنماؤں کے 9 نومبر 2020، 11 جنوری اور 26 نومبر […]