Browsing tag

pak turk news

دیوالیہ پن کا شکار سری لنکا کیا سنبھل پائے گا ؟

ظہیر احمد 1948 میں برطانیہ سے آزاد ہونے والے سری لنکا میں معاشی بحران کم ہونے میں نہیں آرہا ۔ حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں میں شدت آتی جارہی ہے ۔ معاشی کے بعد بڑھتے ہوئے سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے صدر راجاپا کسے نے اپنی کابینہ کو برطرف کردیا تھا اور اپوزیشن کو دعوت دی تھی […]

ترکی نے عراق میں فوجی کارروائی شروع کر دی

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی نے عراق کے شمالی حصے میں کردستان ورکرز پارٹی (پی کے کے ) کے دہشت گردوں کے خلاف ایک بڑی فوجی کارروائی شروع کردی ہے ۔ اس آپریشن میں توپ خانے، جیٹ طیاروں، ہیلی کاپٹروں اور ڈرونز کی مدد حاصل ہے۔کرد دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں فضائی آپریشن […]

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز، پنجاب اسمبلی میں مولاجٹ فلم پوری چلی

ظہیر احمد  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں تبدیلی کے بعد سب سے بڑے صوبے پنجاب میں بھی تبدیلی آگئی ۔ ماردھاڑ اور ہنگامہ آرائی سے بھرپور اجلاس کے دوران حمزہ شہباز 197 ووٹ لے پنجاب کے 21 ویں وزیراعلیٰ بن گئے جبکہ تحریک انصاف اورمسلم لیگ ق نے انتخابی عمل کا بائیکاٹ کیاجس کے […]

آجاؤ !بلقیس ایدھی سے ملاقات کرتے ہیں

ظہیر احمد جمعہ 15 اپریل 2022 کو وفات پانے والی بلقیس ایدھی کے جانے سے ہزاروں یتیم بچے اپنی ممی سے محروم ہوگئے ۔ شوہر عبدالستار ایدھی کے شانہ بشانہ بلقیس ایدھی نے بھی اپنی زندگی انسانیت کے دکھ بانٹنے میں گزار دی ۔ایدھی صاحب کو بلقیس نہ ملتی توشاید کتنے ہی دکھ کے مارے […]

شمالی وزیرستان میں ملٹری کانوائے پر حملہ ، 7 جوان شہید

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) پاک افغان سرحد پر شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے ایشام میں ملٹری کانوائے پر گھات لگا حملہ کیا گیا۔ دہشت گردوں کے اس حملے میں راکٹ سے چلنے والے گرنیڈ لانچر اور بندوقوں کا استعمال کیا ۔ حملے میں 7 سپاہی شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی […]

عثمانی دور کے استنبول میں غیرملکیوں کو رمضان المبارک کیسا لگا ؟

  تحریر:یوسف کامدان اٹھارہ سو چالیس میں امریکا سے تعلق رکھنے والے ایک 28 سالہ عیسائی مشنری ہوراٹیو ساؤتھ گیٹ نے اپنے آرچ بشپ کے حکم پر عثمانی سرزمین کا دورہ کیا۔ 8 دسمبر کی دوپہر تھی جب وہ توپ کی آوازسن کر چونک گیا پھر اسے بتایا گیا کہ اگلے دن رمضان المبارک کا پہلا […]

ترکی میں رمضان المبارک کے مقبول کھانے اور میٹھا

  استنبول (پاک ترک نیوز) رمضان المبارک آتے ہی ترکی میں سحری اور افطاری کے لیے روایتی اور ذائقہ دار کھانوں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ ترکی کے ریستورانوں نے بھی روزہ داروں کے لیے بھرپور کھانوں کی آفرز شروع کردی ہیں ۔ ترکی میں افطاری کے وقت ہارٹی بیران سوپ، لہماکون، کباب اورمیٹھے میں کٹمر اور […]

وزیرقانون بن کر شہبازشریف ، حمزہ شہباز کی ضمانت منسوخ کروں گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری کا کہنا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے ذریعے شیروانی سلوانے والوں کو پاجامے نہیں ملیں گے ۔ان کی شیروانیاں لٹکی رہ جائیں گے ۔  بہت سے لوگوں کے خواب چکناچور ہونے ہیں اور شہبازشریف ان میں سرفہرست ہیں ۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ […]

اپوزیشن میری کردار کشی کیلئے آڈیو ٹیپ لاسکتی ہے ، عمران خان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم عمران خان کا اصرار ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے دن بڑا سرپرائز دیں گے لیکن ساتھ ہی تسلیم کیا کہ پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے عثمان بزدار کو ہٹانا سیاسی کمپرومائز تھا ۔ وزیراعظم عمران خان نے خدشے کا اظہار کیا کہ اپوزیشن کی جانب […]

دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان کیلئے بہترین غیر ملکی پویلین کا ایوارڈ

  دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کی دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستان نے بہترین غیر ملکی پویلین کے ڈیزائن کا ایوارڈ جیت لیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق بُرج سی ای او ایوارڈ کاروباری دنیا میں اعلیٰ کارکردگی پر دیا جاتا ہے اور پاکستان کو یہ ایوارڈ دبئی ایکسپو میں بہترین غیرملکی پویلین ڈیزائن […]

آذربائیجان نے آرمینیا کے حملے کا جواب دیا ہے بس ۔۔۔

  انقرہ (پاک ترک نیوز)کاراباخ کے علاقے میں آذربائیجان اور آرمینیا میں حالیہ کشیدگی پر ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان کاموقف بھی سامنے آگیا ۔ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے ازبکستان سے ترکی جانے سے پہلے کہا "آذربائیجان سہ فریقی اعلامیے کی شقوں کی مکمل تعمیل کرتا ہے۔ لہذا آذربائیجان کی جانب سے کوئی […]

آرمینیابرسلز میں مذاکرات سے قبل آذربائیجان کے ساتھ امن کیلئے تیار

باکو (پاک ترک نیوز) آرمینیا کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز میں مذاکرات سے قبل آذربائیجان کے ساتھ امن کے لیے تیار ہے۔آرمینیائی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یریوان فوری طور پر امن مذاکرات شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق، اگلے ہفتے یورپی یونین کے دارالحکومت برسلز […]

ترکی کانیاکروز میزائل "کیکر” کیا خوبیاں رکھتا ہے ؟

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی نے مسلح ڈرون طیاروں ، فوجی بحری جہازوں اور بغیر ڈرائیور کے عسکری گاڑیوں کی تیاریوں کے بعد میزائل سازی میں بھی اپنے جوہر دکھائے ہیں ۔ معروف ترک دفاعی کمپنی راکٹ سان نے اپنے نئے کروز میزائل کیکر کی نقاب کشائی کردی ہے ۔ کمپنی کے مطابق یہ میزائل زمین […]

یوکرین ترکی سمیت 8 ممالک کو ضامن کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے

  استنبول (پاک ترک نیوز)ترکی کی میزبانی میں استنبول میں ہونے والے امن مذاکرات کے بعد یوکرین کے ایک مذاکرات کار نے کہا کہ یوکرین ترکی سمیت آٹھ ممالک کو روس کے ساتھ معاہدے میں بطور ضامن دیکھنا چاہتا ہے۔ یوکرائنی وفد کے ڈیوڈ اراکامیا کے مطابق یوکرین کے ایک اعلیٰ مذاکرات کار اور صدر وولودمیر […]

پاکستان کا توانائی کا شعبہ تبدیل کرنےکیلئے ڈنمارک تیار

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ڈنمارک پاکستان کے توانائی کے شعبے کو تبدیل کرنے میں مدد کا خواہاں ہے۔ پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر Lis Rosenholm نے گرین ٹرانزیشن اور پاکستان کے ساتھ قابل تجدید توانائی کے بارے میں علم کے تبادلے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے […]

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ندیم رضا اور ترک چیف جنرل یاسر گلر سے ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاسر گلر نے جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران علاقائی سلامتی کے امور سمیت افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور دوطرفہ فوجی تعلقات […]

آذربائیجان کی مسلح افواج کا دستہ یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات پر گفتگو کی گئی ۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور آذربائیجان دوطرفہ تجارت، سیاحتی رابطوں پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم نے آذربائیجان سے برادرانہ تعلقات […]

روس جنگ بندی نہیں، سرنڈر چاہتا ہے ، یہ ممکن نہیں 

  انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکی میں روس ، یوکرین مذاکرات میں ناکامی کے بعد یوکرینی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ روس کا جنگ بندی کا کوئی منصوبہ نہیں ہے، وہ چاہتا ہے کہ یوکرین ہتھیار ڈال دے اور روس کی شرائط کو تسلیم کرلے لیکن یوکرین لڑرہا ہے اور اس کی فوج اور […]

ترکی میں ہونیوالے روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ مذاکرات ناکام

  انقرہ ( پاک ترک نیوز ) ترکی میں روس اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی بات چیت ناکامی پر ختم ہو گئی ہے ۔ لاوروف اور کولیبا میں بات چیت صرف 1.5 گھنٹے تک جاری رہی۔ جس کے بعد یوکرین کے وزیرخارجہ نے کہا ، روسی حکام اپنی ہی حقیقت میں […]

ترک سفیر احسان مصطفیٰ یرداکل کا پاکستانی خواتین کیلئے تحفہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل نے اہلیہ کے ساتھ ویمن ایمپاورمنٹ سنٹر کے لیے مختص عمارت کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر ترک ترقیاتی ایجنسی ٹیکا انے خواتین کو ہنرمند بنانے کے لیے پاکستان بیت المال کو سٹیچنگ نشینوں کا عطیہ دیا ۔ ترک سفیر احسان مصطفی یرداکل نے […]