کرپشن قبول نہیں ، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، صدر الہام علی یوف
باکو (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدرالہام علی یوف نے ایگزیکٹو پاور کے نئے بنائے گئے سربراہان سے ملاقات کی اور واضح کیا کہ ایگزیکٹو پاور کے کئی سابق سربراہوں کو مجرمانہ ذمہ داری میں لایا گیا ہے، کچھ کو سزا سنائی گئی ہے، اور کچھ کے مقدمات عدالت میں ہیں۔ "اس سے ظاہر […]