Browsing tag

#pakistan_foriegn_reserves

پاکستان کے زر مبادلہ کےذخائر کم ہوگئے

کراچی (پاک ترک نیوز) سٹیٹ بینک کے زر مبادلہ کے ذخائر گزشتہ ایک برس میں پہلی بار پندرہ ارب ڈالر سے کم ہوگئے۔ یہ کمی قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے ہفتہ وار 869ملین ڈالر اخراج کی وجہ سے ہوئی۔ پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مسلسل کمی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ کررہی ہے ۔ […]