Browsing tag

#pakistanairforce

پاک فضائیہ ترکش ایئرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبدیل کرے گی

پاک فضائیہ ٹرکش ائیرو سپیس انڈسٹریزکے اشتراک سے سول جہاز کو ایواکس میں تبددیل کرے گی انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستانی فضائیہ ایک بومبر گلوبل 6000 جیٹ طیارے کو ترک ائیرو سپیس انڈسٹریز(ٹی یو ایس اے آئی) کے اشتراک سے ایواکس کے طور پر استعمال کرنے کے لئے اسٹینڈ آف جیمر میں تبدیل کرے گی۔ […]

ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے ، پاکستان ایئر فورس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ایئر فورس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے اس کی جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے۔ خطے میں چین اور بھارت پہلے ہی گلوبل ہائپرسانک اور ڈائریکٹڈ انرجی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔پاک فضائیہ کی طرف سے بھی […]

بانی پاکستان قائد اعظم کے یوم پیدائش کے موقع پر ایئر فورس کی جانب سے دستاویزی فلم جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے یوم پیدائش پر پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) کی جانب سے دستاویزی فلم کا اجرا کیا گیا ۔ دستاویز فلم میں پی اے ایف نے ڈرون سمیت ترک ہتھیاروں کے ساتھ اپنے فضائی ڈویژن کی اپ گریڈیشن پیش کی۔ ڈھائی منٹ کی دستاویزی […]

آئندہ برس پاک فضائیہ میں جے 10سی لڑاکا طیارے شامل کئے جائینگے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئندہ برس پاک فضائیہ کے بیڑے میں چین کا تیار کردہ لڑاکا طیارے جے 10سی شامل کئے جائیں گے ۔جے 10سی بیک وقت کئی اہداف کی نشاہدی کا حامل طیارہ ہے جو 15میزائلوں سے لیس ہے ۔ یہ جنگی طیارہ 200کلو میٹر تک اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ […]