Browsing tag

#pakistancricketteam

امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز، دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور(پاک ترک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا۔دلہن کی سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہوگئیں ۔ تفصیلات کےمطابق انسٹا گرام پر تقریب کی فوٹو گرافر اور ایونٹ پلینر کی جانب سے مختلف پوسٹس اور سٹوریز بھی شیئر کی گئی ہیں جن کے مطابق شادی […]

پاکستانی کھلاڑیوں کو ورلڈ کپ کیلئے ویزے جاری نہ ہو سکے

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت ہٹ دھرمی کے باعث پاکستانی کھلاڑی کو آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کیلئے تاحال ویزے جاری نہ ہو سکے۔ بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں اور ٹیم آفیشلز کے ویزوں کو سکیورٹی سے مشروط کر دیا ہے، بھارتی ہائی کمیشن کو اپنی حکومت کی طرف سے کھلاڑیوں […]

انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر کیلئے فیورٹ،اعلان آج متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کپتان انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر کیلئے فیورٹ قرار اعلان آج متوقع ہے ۔ چیف سلیکٹر ہارون رشید کی جگہ اب انضمام الحق چیف سلیکٹر بننے کے لیے فیورٹ ہیں۔ انضمام الحق آج لاہور میں ذکاء اشرف سے ملاقات کر کے چیف سلیکٹر […]

لاہور، نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کا آغاز

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور کے نیشنل ہائی پرفارمنس سنٹر میں کنڈیشننگ کیمپ کا آغاز ہو گیا ۔ ابتدائی روز کیمپ میں تعارفی سیشن میں کوچز نے کھلاڑیوں کو مختلف لیکچرز دیئے۔ کپتان بابر اعظم بیرون ملک مصروفیات اور زاہد محمود والدہ کی وفات کے باعث جمعہ کو کیمپ جوائن کریں گے۔فخرزمان، محمد حسنین اور محمد […]

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ نیدر لینڈ کا شیڈول جاری

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے دورہ نیدر لینڈ کا شیڈول جاری کردیا ہے ۔ شاہین تین ون ڈے میچز پر مشتمل سریز اگست میں روٹرڈم میں کھیلیں گے ۔ سیریز کا پہلا میچ 16،دوسرا 18جبکہ تیسرا اور آخری میچ 21اگست کو کھیلا جائے گا ۔تینوں میچز آئی سی سی مینز […]