Browsing tag

#pakistani

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) مالی سال 2024 میں 7 لاکھ سے پاکستانی روزگار کیلئے دیار غیر چلے گئے ۔ مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے […]

گزشتہ برس 8لاکھ 60ہزار سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے ملک چھوڑ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) گزشتہ برس 2023میں روزگار کی تلاش میں پاکستانی کی بڑی تعداد بیرون ملک چلی گئی جو کہ 2015کے بعد سب سے زیاد ہ ہے۔ بیورو آف ایمی گریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے سامنے آ نے والے اعدادوشمار کے مطابق 8لاکھ 62ہزار 625پاکستانیوں نے سال 2023ء میں بیرون ملک نوکریوں کے لئے خود […]

امریکہ میں مقیم پاکستانی نوجوان نے حیرت انگیز گنیزورلڈ ریکارڈ بنا دیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان نبیل حسن نے ایک اور گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ کر ناقابل یقین کارنامہ انجام دے دیا ہے۔ اس نے اس مرتبہ حیران کن 120 بے ترتیب 3 ہندسوں والے فلیش نمبرز کو درست ترتیب میں یاد کیا جس سے اسے "سب سے زیادہ تین ہندسوں […]

773پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ سے مکہ روانہ

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز)ترجمان مذہبی امورکا کہنا ہے کہ 773پاکستانی عازمین حج کا پہلا قافلہ مدینہ منورہ میں 8 دن قیام کے بعد مکہ روانہ ہوگیا۔ مذہبی امور کےترجمان کے مطابق عازمین کو 18 جدید ترین بسوں میں روانہ کیا گیا۔عازمین نے مسجد نبوی میں 40 نمازیں ادا کیں۔ روانہ ہونے والے عازمین نے […]

پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک کا پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر

  انقرہ (پاک ترک نیوز) پاک-ترک کلچرل ایسوی ایشن کے صدربرہان قایا ترک نے پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنرکا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انقرہ میں پاکستان- ترکیہ کلچرل ایسوسی ایشن کے صدر برہان قایا ترک کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں افطار ڈنر […]

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر 2 سال کی پابندی عائد

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پر دو سال تک کھیلنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ باکسر عامر خان پر یہ پابندی ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے کی وجہ سے لگائی گئی ہے۔ 2022ء میں ان کا مقابلہ کیل برووک کے ساتھ ہوا تھا […]

بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے دو پاکستانی بھائیوں کی 20برس بعد رہائی

  واشنگٹن : (ویب ڈیسک ) امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے دو پاکستانی بھائیوں کی بیس برس بعد رہائی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ کی بدنام زمانہ گوانتاناموبے جیل سے دو پاکستانی بھائیوں کو 20 سال بعد رہا کر کے واپس وطن روانہ کردیا گیا ہے۔جس کے بعد گوانتاموبے میں قیدیوں کی تعداد […]

پاکستانی شہری کے نام ظاہر کئے بغیر ترکیہ کے زلزلہ زدگان کے لئے 3کروڑ ڈالر عطیہ کا دنیا بھر میں چرچا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) امریکہ میں رہنے والے پاکستانی شہری نے اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر ترکیہ کے سفارت خانے میں جاکر زلزلہ زدگان کی امداد کے لیے تین کروڑ ڈالر کا عطیہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی شہری نے شناخت ظاہر کیے بغیر واشنگٹن ڈی سی میں واقع ترکیہ کے […]

سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کی سب سے بڑی واردات ناکام، چھ شامی اور دو پاکستانی گرفتار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے محکمہ انسداد منشیات نےریاض کے ڈرائی پورٹ پرسمگل کی جانے والی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑکر چھ شامی باشندوں سمیت دو پاکستانیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ محکمہ انسداد منشیات کے ترجمان کے بیان کے مطابق یہ منشیات سمگل کرنے کی اپنی نوعیت کی سب سے بڑی […]

81ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے ،سرکاری فیس 9لاکھ45ہزار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) رواں برس81 ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے، سرکاری حج کی فیس 9 لاکھ 45 ہزار مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ پرائیوٹ حج کی فیس 12 لاکھ سے شروع ہوگا۔ایئرلائن کا کرایہ 1 لاکھ 80 ہزارسے 2 لاکھ 80 ہزار مقررکیا گیا ہے ۔ وزارت […]

ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 12پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی میں غیر قانونی طور پر مقیم 12 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا گیا ۔ڈی پورٹ ہونیوالے تمام افراداستنبول سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچے ۔نئے کورونا ایس اوپیز کے تحت تمام افراد کو کلیئر کردیا گیا ۔ ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ترکی میں داخلے پر ڈی پورٹ ہونیوالے […]

ڈالر کی پرواز جاری ،176روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی اڑان جاری ہے قیمت 176 روپے کی سطح پر پہنچ گئی ۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 2 پیسے کا اضافے دیکھنے میں آیا جس کے نتیجے میں قیمت 174.20 روپے ہوئی تاہم کچھ ہی دیر بعد مزید 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]