Browsing tag

#pakistanisquad

محمد عامر نے ورلڈ کپ کیلئے منتخب سکواڈ کو ’’ چیپ ‘‘ قرار دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر محمد عامر نے ورلڈ کپ کیلئے اعلان کردہ سکواڈ کو "چیپ "قرار دیدیا۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کیا، محمد عامر نے انہیں تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ چیف سلیکٹر کی چیپ سلیکشن۔ […]

پی سی بی نے ورلڈ کپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) نے ورلڈ کپ 2022اور انگلینڈ کیخلاف 7ٹی ٹونٹی میچز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا ۔ بابراعظم کپتان برقراجبکہ شاداب خان ان کے نائب ہوں گے ۔ قومی سکواڈ میں شان مسعود کی واپسی ہوئی ہے ۔ چیف سلیکٹر محمد وسیم نے نیوز کانفرنس […]