Browsing tag

#pakistanmuslimleague

نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسسزا کیخلاف اپیلیں بحال

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیلیں بحال کردیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی العزیزیہ […]