Browsing tag

#pakistannavy

پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت بحر ہند میں تعینات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس اصلت کو ریجنل میری ٹائم سکیورٹی گشت پر بحر ہند میں تعینات کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بحری جنگی جہاز ہیلی کاپٹر کیساتھ پاکستانی بندرگاہوں پر تجارتی جہازوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا ، پی این ایس اصلت […]

وزیراعظم شہباز شریف سے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے ملاقات کی۔پاک بحریہ کے سربراہ نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر پاک بحریہ کے حوالے سے پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ واضح رہے کہ […]

ترکیہ اور پاکستان نیوی ٹیموں کی استنبول میں مشترکہ مشقیں

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور پاکستان کی نیوی فورسز نے استنبول میں مشترکہ بحری مشقوں میں حصہ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر استنبول میں ترکیہ بحریہ کی انڈر واٹر اٹیک (SAT) ٹیموں اور پاکستان نیوی کی اقبال ٹیموں نے مشترکہ طور پر AYYILDIZ-2023مشقوں میں حصہ لیا ۔  

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

کراچی(پاک ترک نیوز) وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی اور تبدیلی کمانڈ کی تقریب اسلام آباد میں ہوگی۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ وائس ایڈمرل نوید […]

استنبول ،ترک صدر اردوان پی این ایس بابر’ کی کمیشننگ تقریب میں شرکت کریں گے

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان استنبول میں پی این ایس بابر کی کمیشنگ تقریب میں شرکت کریں گے ۔ترک صدرپہلاملجم کلاس جہاز پاک بحریہ کے حوالے کریں گے۔ پاکستان اور ترکیہ کے کثیرالجہتی اسٹریٹجک و برادرانہ تعلقات کی شاندار مثال پی این ایس بابر کی کمیشننگ تقریب آج ہوگی۔ 3ہزار […]

گوادر ،پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوگئے۔ حکام کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ ترجمان […]

وزیراعظم نے ترکیہ کے اشتراک سے تیار کردہ پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا افتتاح کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے پی این ایس طارق کو کراچی شپ یارڈ میں لانچ کردیا گیا۔ لانچنگ کراچی شپ یارڈ پر ہوئی ،وزیراعظم شہباز شریف،ترکیہ کے نائب صدر سیودت یلماز سمیت اعلیٰ عسکری قیادت شریک ہوئی۔ پی این ایس طارق کو تعمیر کے بعد سمندر میں اتارا گیا۔ پی این ایس طارق […]

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس کے دوران خطے کی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال، پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں […]

اسحاق ڈار کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کی چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے ملاقات ہوئی۔ نیول چیف نے وزیر خزانہ کو میری ٹائم سیکٹر کی ترقی اور سیکیورٹی میں […]

میری ٹائم آپریشنز کیلئے پاک بحریہ اور فضائیہ کے مابین ہم آہنگی ناگزیر ،ائیر مارشل وقاص

لاہور(پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کے ایئر مارشل وقاص احمد سلہری نے کہاکہ میری ٹائم آپریشنز کو مزید بہتر بنانے کے لیے پاک بحریہ اور فضائیہ کے مابین ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول وار کالج آمد پر کمانڈنٹ پاکستان نیوی وار کالج ریئر ایڈمرل جاوید اقبال نے معزز مہمان کا […]

ہائیڈروگرافی کے عالمی دن کے موقع پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کا پیغام

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے ہائیڈروگرافی کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ہائیڈروگرافک ڈیٹا کی مدد سے، محفوظ نیویگیشن اور بحری وسائل کے استعمال سے قومی معیشت مستحکم ہوگی۔ رواں برس عالمی ہائیڈروگرافی کے دن کا موضوع”Hydrography Underpinning the digital […]

پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ کی ساحلی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔ ترجمان کے مطابق پاک بحریہ کی جانب سے شاہ بندر کے نواحی علاقوں میں قائم میڈیکل کیمپوں میں متاثرین کو طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔ریلیف آپریشن کے دوران متاثرین میں راشن اور دیگر ضروری […]

پاک بحریہ کی کھلے سمندر میں بروقت کارروائی،6ماہی گیروں کو بچا لیا

کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاک بحریہ نے کھلے سمندر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے 6ماہی گیروں کو بچا لیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جہاز کو سمندر میں پھنسی الزوبیر نامی کشتی کی طرف سے ہنگامی کال موصول ہوئی۔بروقت امدادی کاروائی کرتے ہوئے ماہی گیروں […]

پاک بحریہ اور اینٹی نارکوٹکس فورس کی مشترکہ کارروائی،65ملین ڈالر کی منشیات ضبط

مکران (پاک ترک نیوز) پاک بحریہ اور اینٹی نارکاٹکس فورس کا مکران کے ساحل پر مشترکہ انسداد منشیات آپریشن،اس آپریشن کے دوران 4020 کلوگرام منشیات ضبط کی گئیں۔ضبط کی جانے والی منشیات کی قیمت عالمی مارکیٹ میں 65 ملین ڈالر سے ذائد ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ضبط کی جانے والی منشیات کو مزید […]

بوسنیا کے سفیر ثاقب فوریک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں تعینات بوسنیا ہرزیگوینا کے سفیر ثاقب فوریک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی سے بوسنیا ہرزیگوینا کے سفیر نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور اور دو […]

پاکستان کیلئے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کاکہنا ہے کہ پاکستان کیلئے تیار کیے جانے والے دوسرے جدید ترین جنگی بحری جہاز کی تعمیر کا آغازکردیا گیا ہے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تقریب کا انعقاد رومانیہ کے ڈیمن شپ یارڈ میں ہوا۔رومانیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر ظفر اقبال تقریب کے مہمان […]

نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقاد

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقادکیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں پاک بحریہ کی کمانڈ اینڈ اسٹاف کانفرنس کا انعقادکیا گیا۔پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کانفرنس کی صدارت کی۔ کانفرنس […]

پاک فوج کے افسروں اور جوانوں میں فوجی اعزازات تقسیم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایوان صدر میں یوم پاکستان کی مناسبت سے فوجی اعزازات تقسیم کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ایوان صدر میں فوجی اعزازات دینے کی تقریب میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے خاندانوں کے افراد اور حاضر سروس فوجی افسران کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب کے دوران […]

پاک بحریہ کا دوسرا جہاز زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ترکیہ پہنچ گیا

  کراچی (پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کا دوسرا جہاز پی این ایس معاون تقریباً 500 ٹن امدادی سامان لیکر ترکیہ کی بندرگاہ مرسین پہنچ گیا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کیلئے امداد کی دوسری بڑی کھیپ پہنچ گئی۔ پاک بحریہ کے […]

بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد میں 25 ویں کانووکیشن کا انعقاد

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 25 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ بحریہ یونیورسٹی اسلام آباد کے 25 ویں کانووکیشن کا انعقاد کیا گیا۔چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی تقریب کے […]