Browsing tag

#pakistanpeoplesparty

مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کو 20، پیپلز پارٹی 13جبکہ ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جبکہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔13سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں۔ جن جماعتوں کو مخصوص […]

پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان پہنچے گا،عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے،بلال بھٹو

مردان(پاک ترک نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر ایک بار پھر سلیکشن ہوئی تو ملک کو مزید نقصان پہنچے گا، عوام سلیکٹڈ راج قبول نہیں کریں گے۔ مردان میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ سیاست میں ایک دوسرے […]

پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے نگران وزیراعظم کیلئے مشاورت شروع کردی ،مختلف ناموں پر غور کیا جا رہاہے ۔ حکومتی اتحاد کے رہنماؤں کے مابین ہونے والی مشاورت میں نگراں وزیراعظم کے لئے کئی نام زیر غور ہیں ، اتفاق ہونے کی صورت میں یہ نام سامنے لائے جائیں […]

آصفہ بھٹو ڈرون ٹکرانے سے زخمی

خانیوال (پاک ترک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو خانیوال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں۔آصفہ بھٹو چیئر مین پی پی بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر ان کے سر پر ڈرون لگ گیا۔ ڈرون لگنے کے […]