Browsing tag

#pakistn

آئی کیوب قمر آج چاند کے مدار میں پہنچے گا، 15 مئی تک پہلی تصویر موصول ہوگی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو آج چاند کے مدار میں پہنچے گاجبکہ چاند کی پہلی تصویر 15مئی تک موصول ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق 3 مئی کو لانچ کیے جانے والا سیٹلائٹ آئی کیوب قمر آج 8 مئی کو تقریباً ساڑھے تین سے چار […]

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈیجیٹل اکانومی میں تعاون کا معاہدہ طے پا گیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب اور پاکستان نے کمیونیکیشن اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون کی یادداشت پر دستخط کر دیے۔جس کے تحت دونوں ملک ڈیجیٹل اکانومی، ڈیجیٹل انفراسٹرکچر جدید خطوط پر استوار کرنے، ڈیجیٹل اختراع کی حوصلہ افزائی اور ڈیجیٹل تبدیلی میں تیزی لانے کے لیے بھرپور تعاون کریں گے۔ سعودی سرکاری […]

پاک افغان تیسرا ون ڈے آج ،شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب ہیں ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ […]

افغان حدود سے فائرنگ کے بعد چمن بارڈر چوتھے روز بھی بند

چمن (پاک ترک نیوز) پاک افغان چمن بارڈر تیسرے روز بھی بند ہے ۔ مسئلے کے حل کے لیے افغانستان اور پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔اعلیٰ سیکیورٹی حکام کے مطابق پاک افغان سرحد اس وقت کھولی جائے گی جب افغان حکام کی جانب سے واقعے میں ملوث مسلح شخص کو پاکستانی حکام کے حوالے […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 201رنز کا ہدف دیدیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کو 200رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کےمطابق آسٹریلیا میں جاری آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کے سپر 12مرحلے کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ […]