Browsing tag

#pakrurknews

یوکرین کا روس سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین نے روس کے قبضے سے کریمیا کو چھڑانے کیلئے جنگ کا اعلان کردیا ۔ یوکرین کے صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ روس کے قبضے سے کریمیا کو بزور طاقت واپس لیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کریمیا واپس لینے کے بعد اگلے سال اس کا دورہ بھی کریں […]

ـ”ریاض الجنہ” میں نماز ادا کرنےکے لئے پیشگی پرمٹ لازمی ہے۔ سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ مسجد نبوی ” ریاض الجنہ "میں نماز کے لیے پیشگی پرمٹ حاصل کرنا لازمی ہے۔جس کے بغیر زائرین کوریاض الجنہ میں داخلے کی اجازت نہیں ملے گی۔ سعودی سرکاری میڈیا کے مطابق وزارت کی جانب سے ٹوئٹر پر بیان میں کہا گیاہے […]

قوم کو جلد خوشی کی خبر دوں گا، بحیرہ اسود میں 540ارب کیوبک میٹر قدرتی گیس کے ذخائر دریافت،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ترکی نے بحیرہ اسود میں 540 ارب کیوبک میٹر قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں اور جلد ہی توانائی کے شعبے میں خوشی کی بڑی خبر قوم کے ساتھ بانٹیں گے۔ دارالحکومت انقرہ میں حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز راولپنڈی اور کراچی میں کھیلی جائے گی

لاہور(پاک ترک نیوز) 17برس بعد پا کستان کے دورے پر آنیوالی انگلش ٹیم کے مبیان کھیلی جانیوالی ٹیسٹ سیریز راولپنڈی اور کراچی میں ہو گی ۔ انگلش ٹیم رواں برس دسمبر میں پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلے گی، میچز راولپنڈی، ملتان اور کراچی میں کرائے جانے کی تجویز ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا […]