Browsing tag

Paksitan

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گزشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ہیکرز نے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے یوٹیوب چینل کو بھی […]

پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں بارش کےباعث متاثر ہونے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئر لینڈ کا اہم میچ فلوریڈا میں پورے ہفتے جاری رہنےوالی بارشوں کے باعث متاثر ہنے کا امکان ہے ۔پاکستان کیلئے سپر ایٹ میں جگہ بنانے کیلئے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم اس کیلئے اسے امریکہ اور آئر لینڈ کے درمیان کل ہونیوالے میچ کے نتیجہ کا […]

محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے دوران کینیڈا کے خلاف اپنی ٹیم کی سات وکٹوں سے فتح کے دوران […]

ملک میں 4.5ملین افراد بیروزگار،نوجوانوں کی شرح 11.1فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اقتصادی سروے 2023-24 کے مطابق، ملک میں تقریباً 4.5 ملین افراد بے روزگار ہیں، جن میں 15-24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 11.1 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار 2020-21 کے لیبر فورس سروے پر مبنی ہیں، جس کے بعد پچھلے تین […]

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں […]

پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری

نیو یارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم میں ’’آپریشن کلین اپ‘‘ کی تیاری ہونے لگی۔ امریکا اور بھارت سے مسلسل شکستوں نے پاکستانی ٹیم کی ورلڈکپ مہم کو شدید دھچکا پہنچایا، گوکہ ٹیم نے کینیڈا کو ہرا دیا لیکن سپر8 میں رسائی کا انحصار آئرلینڈ پر فتح اور دیگر ٹیموں کے نتائج پر ہے، حال ہی […]

پاکستان کرکٹ ٹیم بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024کے بڑے معرکے میں کل بھارت کے مد مقابل آئے گی ۔ امریکا سے شکست کھانے والی قومی کرکٹ ٹیم کا کل بڑا امتحان ہے ۔روایتی حریف بھارت کوزیر کرنے کیلئے شاہین پرعزم ہیں ۔ روایتی حریفوں کے درمیان میچ کل نیو […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ پی سی بی نے پاکستانی ٹیم کیلئے ترانہ جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے کرکٹ بورڈ نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا، جسے علی عظمت، عارف لوہار اور نہال نسیم نے گایا ہے۔ ترانہ پاکستانی شائقین کے جذبے […]

پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہو گا

کارڈف (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹونٹی سیریز کا تیسرا میچ آج کارڈف شہر کے صوفیا گارڈنز میں ہو گا، دونوں ٹیموں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 10 بجے […]

یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کیساتھ منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں عام تعطیل

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں یوم تکبیر آج ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے، 28 مئی کی مناسبت سے شہر شہر تقریبات اور کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ ملک میں 28 مئی کو یوم تکبیر کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کے دن چاغی کے مقام پر […]

دوسرا ٹی ٹونٹی ،پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

برمنگھم (پاک ترک نیوز) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ کیا […]

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچز آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا، ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ بہترین […]

پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمیئر لیگ میں شرکت کریں گے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کے 9کھلاڑی لنکن پریمئر لیگ 2024میں شرکت کریں گے ۔ کھلاڑیوں کی نیلامی کے بعد کل 9پاکستانی کھلاڑیوں کو آئندہ لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) 2024 کے لیے شامل کیا گیا۔ ایل پی ایل کا پانچواں ایڈیشن یکم سے 21 جولائی تک چلے گا اور اس میں پانچ ٹیمیں حصہ […]

ٹی20 ورلڈکپ؛ قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ 2024کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔ قومی سکواڈ سے سلمان علی آغا اور محمد عرفان خان نیازی کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہےجبکہ پی سی بی نے پہلے ہی فاسٹ بولر حسن علی کو پہلے ہی ورلڈکپ اسکواڈ سے ریلیز […]

جرمن کمپنی پاکستان میں ہلکے طیارے تیار کرے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) جرمن کمپنی پاکستان میں ہلکے وزن کے طیارے تیار کرے گی۔ غیر ملکی ایوی ایشن کمپنی نے پاکستان میں ہلکے وزن کے طیاروں کی تیاری کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا ہے، جو ملک کی ہوابازی کی صنعت کے لیے ایک اہم قدم ہے۔ یہ پیشرفت اسکائی ونگز ایوی […]

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

لندن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں آج کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے جبکہ انگلش ٹیم کی کپتانی کے فرائض […]

وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کر لیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم منیجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی […]

انگلینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز ،قومی سکواڈ نے ٹریننگ کا آغاز کردیا

لیڈز(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف چار میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا، جو 22 مئی کو شروع ہونے والی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوچنگ سٹاف کی زیر نگرانی تین گھنٹے طویل سیشن میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ کی متعدد مشقیں کیں۔ انگلینڈ […]

طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کیلئے تین دن تک بند

کوئٹہ (پاک ترک نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم پیدل آمد و رفت کیلئے تین روز کے لئے بند کر دیا گیا۔ تفصیلات کےم طابق طور خم بارڈر 17 سے 19 مئی تک بند ہو گا، طورخم بارڈر پیدل آمدورفت کے لئے تین دن تک بند رہے گا جبکہ بارڈر ایکسپورٹ، امپورٹ مال بردار گاڑیوں کے […]

چین پاکستان اقتصادی شراکت داری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے۔چین پاکستان اقتصادی شراکت داری تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری اور چینی سرمایہ کاری کے تحت دیگر منصوبوں کے حوالے سے […]