Browsing tag

#paksitanstockmarket

حکومت کی تشکیل میں پیشرفت ،پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 100انڈیکس بڑھ کر 61539پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ امریکی کمپنی کی پاکستان میں نمک کی کان کنی کے شعبے […]

سٹاک مارکیٹ میں دو روز شدید مندی کے بعد زبردست تیزی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں دو روز کی شدید مندی کے بعد زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ۔ مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ق اور دیگر اتحادی جماعتوں کی جانب سے مل کر حکومت بنانے کے اعلان کے بعد آج پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ سٹاک […]

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید مندی کے باعث 100 انڈیکس 60 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے آغاز پر ہی سٹاک مارکیٹ میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی، 1400 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 100 انڈیکس 60 […]

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئی

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 814 پوائنٹس اضافے کے بعد سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 60500پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرلی اور بڑھ کر 60626 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ […]

ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔کاروباری ہفتے کے دوسرےروز بھی انٹربینک اور اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہوگیا۔ انٹربینک میں ڈالر مزید ایک روپے 08 پیسے کمی کے ساتھ 289 روپے 78 پیسے کی سطح پر آ […]