Browsing tag

#paksitansupreleague

پی ایس ایل 9 کا میلہ آج سے سجے گا، دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )سیزن 9 کا آغاز آج سے ہو گا، ایونٹ کا افتتاحی میچ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پی ایس ایل سیزن نائن میں ایک ٹرافی کیلئے 6 ٹیمیں 4 وینیوز پر آمنے سامنے آئیں گی، میگا ایونٹ کا […]

پی ایس ایل میں 14ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کو انکشاف

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )اکاؤنٹس میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیاں، غیر شفاف کنٹریکٹس کا انکشاف ہوا ہے ۔ آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اکاؤنٹس میں غیر شفاف معاہدوں، نقصانات اور مجموعی طور پر 14 ارب روپے کی سنگین بے […]

پی ایس ایل8 میں شریک ٹیموں اور آفیشلز کو ’اسٹیٹ گیسٹ‘ کا درجہ حاصل

  لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن میں شریک ٹیموں اور میچ آفیشلز کو اسٹیٹ گیسٹ کا درجہ دے دیا گیا جبکہ غیر ملکی کمنٹیٹرز، عمائدین، و پروڈیکشن اسٹاف کو وی آئی پی کا درجہ دیا گیا ہے۔ تین بڑے شہروں میں کھیلے جانےوالے میگا ایونٹ میں سیکیورٹی […]