Browsing tag

#paktrknews

بھارت نے سلامتی کو خطرے کے پیش نظر ڈرون میں استعمال ہونیوالے چینی آلات پر پابندی عائد کردی

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت نے سلامتی کو درپیش مسائل کے باعث مقامی طور پر تیار ڈرون طیاروں میں استعمال ہونیوالے چینی آلات کے استعمال پر پابندی عائد کردی ۔ رائٹرز کے مطابق بھارت کی جانب سے مقامی طور پر ڈرون بنانے والی کمپنیوں کو سکیورٹی خطرات کے پیش نظر چینی پرزوں کے استعمال […]

ایمرجنگ ایشیاکپ؛ روایتی حریف پاکستان اور بھارت فائنل میں کل مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مد مقابل آئیں گی۔ پاکستان نے گزشتہ روز سری لنکا کو کولمبو میں پہلی سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوایا تھا جبکہ بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو شکست سے […]

تحریک لبیک نے حکومت سے معاہدے کے بعد مارچ ختم کرنے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد اپنے احتجاجی پاکستان بچاؤ مارچ کو ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے تحریک لبیک کے رہنما کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مذاکرات کی کامیابی اور معاہدے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ […]

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف کے مزار پر جائیں گے

باکو (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف پر مزار پر جائیں گے ۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف باکو میں آذربائیجان کے قومی قائد حیدر علیوف کے مزار پر جائیں گے اور پھولوں کا گلدستہ رکھیں گے۔ وزیرِ اعظم آذربائیجان کی یاد گارِ شہداء کا دورہ بھی کریں گے۔ وزیرِ […]

یورپی یونین کی ترک شہریوں کیلئے شینگن ویزا پابندیوں کے دعوئوں کی تردید

انقرہ (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے ترک شہریوں کے لیے شینگن ویزا پابندیوں کے دعووں کی تردید کی ہے۔ یورپی یونین نے طویل انتظار کے اوقات اور پروسیسنگ میں تاخیر سے متعلق رپورٹس کے بعد ترکیہ کے شہریوں کے لیے شینگن ویزا پابندیوں کے الزامات کی تردید کی ہے۔ ترکیہ میں یورپی یونین کے […]

امریکہ میں ترکیہ کے سفارتی ہیڈ کوارٹر پر حملے کا ملزم گرفتار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ میں ترکیہ کے سفارتی ہیڈکوارٹر پر حملے کے الزام میں مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جس پر نیویارک میں ترکیہ کے سفارتی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے اور اس کی کھڑکیاں توڑنے کا الزام ہے۔نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے […]

ڈونلڈ ٹرمپ فرد جرم کے باوجود صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

  واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، تاہم سابق امریکی صدر ٹزاپ فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل ہوں گے۔ امریکی قوانین کے مطابق ایسے […]

ترکیہ اہم تبدیلیوں کے ساتھ انتخابات کیلئے تیار

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اہم تبدیلیوں کے ساتھ اہم انتخابات کے لیے تیار ہے۔ 14 مئی کو ہونے والے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات ترکیہ کے لیے غیر متوقع اور بے مثال ہیں۔ سروے میں موجودہ صدر رجب طیب ایردوان کو واضح برتری حاصل ہے، جب کہ حزب اختلاف کا دعویٰ ہے کہ ان […]

بھارتی میں 100سے زائد علیحدگی پسند سکھوں کو گرفتار کرلیا گیا

  نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں سکھ علیحدگی پسند کی تلاش میں 100 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا۔ بھارت میں ایک سخت گیر سکھ مبلغ کی تلاش تیسرے روز میں داخل ہو چکی ہے ۔حکام نے پوری ریاست پنجاب میں موبائل انٹرنیٹ بند کر دیا ہے اور اس کے 100 سے […]

رمضان المبارک سے پہلے غلاف کعبہ کی تزئین اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل

  ریاض (پاک ترک نیوز ) سعودی عرب میں کنگ عبدالعزیز کسوہ کمپلیکس نے رمضان المبارک سے پہلے غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح و مرمت کا کام مکمل کرلیا۔ سیکرٹری کسوہ کمپلیکس انجینئر امجد الحازمی نے بتایا ہے کہ ہر سال رمضان سے قبل غلاف کعبہ کی تزئین و آرائش اور اصلاح […]

مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں زائرین سے موبائل بند رکھنے کی اپیل

  مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین نے مسجد الحرام اور مسجد نبویﷺ میں آنیوالے زائرین سے موبائل فون بند رکھنے کی اپیل کر دی ہے۔مقصد تمام زائرین کی حرم میں سکون اور اطمینان سے عبادت کو یقینی بنانا ہے۔ اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر امور حرمین شریفین نے وضاحت کرتے […]

مودی سرکار بے خبر،قطرمیں بھارتی بحریہ کے 2سابق کمانڈروںسمیت 8افسران گزشتہ دو ماہ سے زیر حراست

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) مودی سرکار بے خبر ،قطر میں بھارتی بحریہ کے 2 ریٹائرڈ کمانڈرز سمیت 8 افسران دو ماہ سے زیر حراست ہیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق قطر میں بھارتی بحریہ کے دو سابق کمانڈرو سمیت 8افراد کی حراست کا پتہ مودی سرکار کو ایک خاتون کی ٹویٹ سے ہوا جس کے […]

فلپائن میں6.4شدت کا زلزلہ 26افراد زخمی

منیلا (پاک ترک نیوز) فلپائن میں 6.4شدت کے زلزلہ کے باعث 26افراد زخمی ہو گئے ۔زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان بھی پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فلپائن میں زلزلہ میں تباہی مچادی ۔ ریکٹر سکیل پر شدت 6.4ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ کے باعث متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ 26افراد زخمی […]