Browsing tag

#paktrurknews

خانہ کعبہ کا غلاف نئے کلید بردار کے حوالے کر دیا گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) خانہ کعبہ کا نیا غلاف (کسوۃ) کعبہ کے نئے کلید بردار (سادن) شیخ عبدالوھاب بن زین العابدین الشیبی کے حوالے کر دیا گیا ہے جو یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ سعودی سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ مکہ مکرمہ ریجن کے نائب گورنر اور مرکزی حج کمیٹی […]

امریکہ میں اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔ جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے اسرائیلی شہری بغیر ویزے کے امریکہ میں داخل ہو سکیں گے۔ امریکہ کی ہوم […]

بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کے بھاری بِلوں کے معاملے پر وزیراعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا گیا۔ انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ کل اجلاس میں وزارتِ بجلی اور تقسیم کار کمپنیوں سے بریفنگ لی جائے گی۔ صارفین کو بجلی کے بِلوں سے متعلق زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے پر مشاورت […]

یوکرین کا پہلا کا رگو جہاز بحیرہ اسود میں نئی راہداری سے روانہ

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کا پہلا کارگو جہاز بحیرہ اسود میں نئی راہداری سے اوڈیسا کی بندرگاہ سے روانہ ہو گیا ۔ یہ کارگو بحری جہاز ایسے وقت میں روانہ جب روس کی جانب سے ڈینیوب بندرگاہ پر حملے میں اناج کے گوداموں اور سائلوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ روس نے جولائی کے […]

پی ٹی آئی کا میئر کراچی کے انتخاب میں حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا فیصلہ

  کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان کو سپورٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف میئر کراچی کے انتخاب میں جماعت اسلامی کے امیدوار کو سپورٹ کرے گی۔ پی […]

عمران خان کا جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پی ٹی آئی پر ہونے والے مقدمات کی تفتیش کیلئے قائم جے آئی ٹی میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ کر لیا، عمران خان وکلاء کے ذریعے جے آئی ٹی کو اپنا مؤقف دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نگران پنجاب […]