Browsing tag

#paktureknws

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے محمد شہباز شریف کو وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی ۔ملاقات میں بلوچستان میں قانون و انصاف کی صورتحال اور بلوچستان کے نوجوانوں کے مسائل کے حوالے سے گفتگو کی گئی ۔ وزیراعظم نے […]

امریکہ کا یوکرین کو نئی فوجی امداد میں جدید اے ٹی اے سی ایم ایس ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کی فراہمی پر غور

نیویارک (پاک ترک نیوز) اے ٹی اے سی ایم ایس ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل یوکرین کے لیے نئے امریکی فوجی امدادی پیکج میں شامل کیے جا سکتے ہیں۔ یہ معاملہ فی الحال امریکی انتظامیہ میں زیر غور ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک امریکی اہلکار نے بتایا کہ "وہ آ رہے ہیں،”۔ تاہم اس […]

پرویز الٰہی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چودھری پرویز الٰہی کو جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں چودھری پرویز الہٰی کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس […]