Browsing tag

#pakturkenws

قوم کی واحد امید، جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اُتریں گے

پیرس(پاک ترک نیوز پاکستانی قوم کی واحد امید ، پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کے فائنل کیلئے ارشد ندیم آج میدان میں اتریں گے ۔ پیرس اولمپکس میں جیولن تھرو کا فائنل پاکستانی وقت کے مطابق آج رات گیارہ بج کر 25 منٹ پر ہورہا ہے جس میں پاکستان کے ارشد ندیم سمیت 12 ایتھلیٹس […]

پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاسکو کی نجکاری کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق اور پاسکو سے متعلق امور زیر غور کیا گیا، اجلاس میں گندم سے متعلق بورڈ کی […]

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الحمدللہ آج سپریم کورٹ کے فل کورٹ نے پی ٹی آئی کے حق میں سچ کا […]

چیمپینز ٹرافی؛ بھارتی ٹیم میچ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) بھارتی میڈیا کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپینز ٹرافی کے میچز کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی۔ بی سی سی آئی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی ) سے بھارتی […]

اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے جہاز کو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی حکام کا ترک عملے کی جانب سے میڈیکل ایمرجنسی لینڈنگ کے دوران جہازکو ایندھن کی فراہمی سے انکار کا دعوی جھوٹ نکلا ۔ ترک سفارتی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی جہاز کو بیمار مسافر اتارنے کے لیے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت دی گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ جہاز کو […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مسلسل 4 بار قیمتوں میں کمی کے بعد یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 7.54روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9.84 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے، اس کی بنیادی وجہ عالمی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ :جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا ،ویسٹ انڈیز آئوٹ

انٹیگوا(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کے سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ دس برس بعد سیمی فائنل میں پہنچ گیا جبکہ کالی آندھی ایونٹ سے باہرہو گئی ۔ سر ویون رچرڈ کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے […]

الہام علییوف کا ٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ ،آرمینیا امن عمل پر تبادلہ خیال

باکو (پاک رک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے آرمینیا کے ساتھ امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔ صدارتی بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر الہام علییوف کو بتایا کہ واشنگٹن آذربائیجان اور آرمینیا […]

Bavar-373فضائی دفاعی نظام THAADاور S-400سے مماثلت رکھتا ہے ، ایران

تہران (پاک ترک نیوز) ایران کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ مقامی طورپر تیار کردہ Bavar-37پروگرام S-400،پیٹریاٹ اور THAADجیسی صلاحیتوں کا حامل ہے ۔ حال ہی میں، تہران نے اپنے مقامی طور پر تیار کردہ "Bavar-373” فضائی دفاعی نظام کی صلاحیتوں کے بارے میں ایک جرات مندانہ دعویٰ کیا ہے جو نہ صرف […]

بابر اعظم سمیت تین کھلاڑیوںکو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) بابر اعظم سمیت تین پاکستانی کھلاڑیوں کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ میں آرام دیئے جانے کا امکان ہے۔ کپتان شان مسعود، ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی اور سلیکشن کمیٹی نے اگست میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان کے سکواڈ سے متعلق بات چیت شروع کر دی ہے۔ امکان […]

ملک میں 4.5ملین افراد بیروزگار،نوجوانوں کی شرح 11.1فیصد ہو گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اقتصادی سروے 2023-24 کے مطابق، ملک میں تقریباً 4.5 ملین افراد بے روزگار ہیں، جن میں 15-24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح سب سے زیادہ 11.1 فیصد ہے۔ یہ اعداد و شمار 2020-21 کے لیبر فورس سروے پر مبنی ہیں، جس کے بعد پچھلے تین […]

وزیراعظم کی فضل الرحمان کو سیاسی مسائل کے حل کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی مولانا فضل الرحمان کی رہائشگاہ پر آمد ہوئی ۔ مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم کی آمد کا خیر مقدم کیا۔وزیراعظم نے مولانا فضل الرحمان کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے ہمیشہ جمہوری اقدار کی حفاظت کے لیے […]

سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی، روس کا بائیکاٹ

نیویارک(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی قرارداد منظور کر لی ہے۔ امریکا کی جانب سے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں قرارداد پیش کی گئی، قرارداد کے مسودے کی منظوری صدر جوبائیڈن نے دی تھی، غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی […]

ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے،اگلے دونوں میچز جیتنا ہوں گے: بابراعظم

نیو یارک(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے اور اگلے دونوں میچز جیتنا ہوں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں بابراعظم نے کہا کہ ہم پہلے چھ اوورز میں توقعات کے مطابق بیٹنگ نہیں کرسکے اور پاور پلے میں پہلی وکٹ گرنے کا بہت […]

عازمین دوران حج سیاسی نعروں سے پرہیز کریں، حکام نے خبردار کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی وزیر حج وعمرہ توفیق الربیعہ نے عازمین کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوران حج سیاسی نعرے لگانے کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی وزیر حج توفیق الربیعہ کا کہنا تھا کہ حج عبادت کے لیے ہے نہ کہ سیاسی نعروں کے لیے، لہٰذا حج کے دوران کسی کو سیاسی نعرے […]

نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) مہنگائی کی چکی میں پسی عوام پر نیپرا نے بجلی بھی گر اد ی۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 93پیسے فی یونٹ مہنگی کردی ۔ نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جون […]

قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے آج امریکا روانہ ہوگی

لاہر(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں شرکت کے لیے آج امریکا روانہ ہوگی۔قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈکپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکہ کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم […]

حکومت برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت ملکی برآمدات میں اضافے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچررز کے وفد نے ملاقات کی، وفد میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹویوٹا پاکستان علی جمالی، آٹو پارٹس صنعت کے نمائندے عامر اللہ […]

امریکی تاریخ میں پہلی بار سابق صدر کو سزا، ٹرمپ کو جعلسازی کے جرم میں سزا سنا دی گئی

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جعلسازی کیس میں مجرم قرار دیئے گئے، ٹرمپ نے فیصلے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا کاروباری ریکارڈ میں جعل سازی کرنے پر نیویارک جیوری نے سنائی، عدالتی حکم کے مطابق 11 جولائی کو ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا کا اعلان کیا جائے […]

میکسیکو :انتخابی ریلی کے دوران میئر کا امیدوار قتل

میسکیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو کی گوریرو ریاست میں انتخابی ریلی کے دوران میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ میکسیکو کی جنوبی گوریرو ریاست میں ایک انتخابی ریلی میں میئر کے امیدوار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الفریڈو کیبریرا کو کویوکا ڈی بینیٹیز قصبے میں […]