Browsing tag

#pakturkenws

اردوان کا ‘عالم اسلام’ سے غزہ کے معاملے پر کارروائی کا مطالبہ

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے غزہ کے معاملے پر متحد ہونے کی اپیل کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا ہے کہ اس پر کارروائی کی جائے۔ ترک صدر اردوان نے اپنی جماعت اے کے پی کے اراکین اسمبلی سے بات کرتے ہوئے عالم اسلام سے مطالبہ کیا کہ وہ […]

ٹی 20 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل دہشتگردی کا خطرہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) امریکہ کے شہر نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ سے قبل دہشت گردی کی خبریں گردش کرنے لگیں ۔ شہر کی سکیورٹی میں اضافہ کردیا گیا ۔ نیویارک انتظامیہ نے دھمکیوں کے بعد پاک بھارت میچ کے لیے سکیورٹی بڑھا دی ہے۔ دھمکی آمیز رپورٹس سامنے آنے کے […]

روس نے قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے گندم کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی اناج پر مزید کنٹرول حاصل کر لیا۔ روس اپنی اہم غلہ کی صنعت پر قابو پانے کے لیے اپنی بولی کو تیز کر رہا ہے – ممکنہ طور پر اسے برآمدات پر زیادہ طاقت دے رہا ہے – بالکل اسی طرح […]

ترکیہ کا 2028تک سیاحت کے شعبے میں تیسرے نمبر پر آ نے کا ہدف

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سیاحوں کی میزبانی کے حوالے سے 2028 تک تین سرفہرست مقامات میں ایک بننے کو ہدف مقرر کرلیا ۔ ایک سینئر اہلکار نے کہا کہ ترکیہ کا مقصد 2028 تک دنیا کے تین سرفہرست سیاحتی مقامات میں سے ایک بننا ہے، سیاحت کے موسم کو بڑھانے اور ملک کے […]

اٹلی کا غزہ کیلئے یو این آر ڈبلیو اے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان

میلان (پاک ترک نیوز) اٹلی نے غزہ کیلئے یو این آر ڈبلیو اے فنڈنگ دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔اٹلی کا کہنا ہےکہ غزہ کو شدید انسانی بحران کا سامنا ہے۔ اٹلی نے اعلان کیا ہے کہ وہ فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ایجنسی (UNRWA) کے لیے فنڈنگ بحال کر […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا منفرد انداز میں اعلان،شائقین خوش

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کے منفرد انداز میں اعلان کر کے شائقین کے دل جیت لیے۔ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 کیلئے اسکواڈ کا اعلان بالکل منفرد انداز میں کیا، جس پر شائقین بھی داد دیئے بغیر نہ رہے سکے۔ […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی ایوانِ نمائندگان کے سپیکر مائیک جانسن نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو غزہ کی صورت حال پر جلد ہی کانگریس کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔ اس بات کا اعلان اسپیکر مائیک جانسن نے واشنگٹن کے سالانہ یوم آزادی کی اسرائیلی سفارت خانے میں ہونے والی تقریب […]

ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے قومی ٹیم کا اعلان آج ہوگا، بابر اعظم قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔ آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی 20 کے بعد ٹیم سے ڈراپ کیے جانے والے شاداب خان بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔فاسٹ باؤلر حارث رؤف مکمل فٹ ہوگئے […]

ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری چاہتے ہیں ،وزیراعظم

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم متحدہ عرب امارات کے ساتھ مشترکہ منصوبے اور سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں ۔ ابوظہبی میں آئی ٹی سے متعلق تقریب میں شرکت کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے ساتھ ملکر پاکستان کی معیشت مستحکم کرنا […]

مصباح الحق نے ٹی 20 ورلڈکپ2024 کیلئے آئیڈیل پاکستانی اوپنرز کا بتا دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے اپنی مثالی پاکستانی اوپننگ جوڑی کا اعلان کردیا۔ سابق کپتان مصباح الحق نے اگلے ماہ امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کے جانب سے اوپنرز کے بارے میں اپنی […]

ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد بیزینٹائن چرچ آف سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے آیا صوفیہ کے بعد استنبول میں موجود ایک اور تاریخی چرچ بیزینٹائن چرچ آف سینیٹ سیویئر ان کورا کو مسجد میں تبدیل کردیا ترک صدر رجب طیب اردوان نے اگست 2020 میں اس چرچ کو مسجدمیں تبدیل کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اس بات کا باقاعدہ اعلان آیا […]

سعودی عرب میں 19ہزار 700سے زائد تارکین وطن ویزا قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب میں 19700 سے زائد تارکین وطن رہائش اور ورک ویزا قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے مملکت بھر میں 2 مئی سے 8 مئی تک چلائی گئی ایک معائنہ مہم کے دوران مجموعی طور پر 19,710 خلاف ورزیاں ریکارڈ کی گئیں۔ […]

لاہور؛ پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد ہلاک

لاہور(پاک ترک نیوز) پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث 4 دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم فیضان بٹ کو دوران تفتیش اسلحہ اور […]

پارک لین، توشہ خانہ ریفرنس : آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد سے پارک لین اور توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں صدارتی استثنیٰ مل گیا، صدر مملکت آصف علی زرداری کیخلاف کارروائی روک دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے صدر مملکت آصف زرداری کی نیب کیسز میں صدارتی […]

صدر آصف زرداری سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات مختار بابائیف کی ملاقات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت مملکت آصف علی زرداری سے آذربائیجان کے وزیر ماحولیات اور قدرتی وسائل مختار بابائیف نے ملاقات کی۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے ماحولیاتی تبدیلی کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عالمی کوششوں کی ضرورت پر زور دیا، آصف علی زرداری نے کہا کہ ماحول دوست ٹیکنالوجی اپنانے، شجرکاری کو […]

امریکی ریپبلکن سینیٹرز کا بین الاقوامی فوجداری عدالت کو دھمکی آمیز خط

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کے ایک گروپ نے ایک کھلا خط جاری کیا ہے جس میں بین الاقوامی فوجداری عدالت کے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر اسرائیلی حکام کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔ […]

نیوم میں مثالی شہر ” دی لائن ” کے خد وخال واضح ہونے لگے ،کام تیزی سے جاری ہے

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مستقبل کے وژن کے شاہکار نیوم میں جیسے جیسے "دی لائن” شہرکےماسٹر پلان کا ابتدائی مرحلہ سامنے آتاجا رہا ہے۔ اس عظیم منصوبے کی وسعت واضح ہوتی جا رہی ہے۔ تعمیر کی تیز رفتار نہ صرفڈھانچہ جاتی بنیاد کو واضح کر رہی ہے […]

لاہور میں 40ویں کارپٹ نمائش اکتوبر میں ہوگی

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور میں 40ویں کارپٹ نمائش اکتوبرکے دوسرے ہفتے میں میں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کارپٹ مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (پی سی ایم ای اے) کے سینئر وائس چیئرمین عثمان اشرف نے کہا ہے کہ ہاتھ سے بنے قالینوں کی 40ویں تین روزہ بین الاقوامی نمائش رواں سال اکتوبر […]

اسلام آباد میں پاک سعودی عرب دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس

اسلام آباد (پا ک ترک نیوز) اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو روزہ سرمایہ کاری کانفرنس شروع ہو گئی ۔ اسلام آباد میں پاکستان اور سعودی عرب سرمایہ کاری فورم 2024 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی نائب وزیر برائے سرمایہ کاری ابراہیم بن یوسف المبارک نے کہا کہ […]

ترکیہ F-16معاہدے کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا اعلان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے امریکہ سے F-16طیاروں کے معاہدوں کے باوجود یورو فائٹر خریدنے کا بھی اعلان کردیا ۔ ترک گلر سیاستدان کا کہنا ہے کہ یورو فائٹر جرمنی میں ہمارے اتحادیوں کے لیے خصوصی اثاثہ نہیں ہے۔ ہمیں بھی ان طیاروں میں دلچسپی ہے، لیکن کچھ ایسے مسائل ہیں جن سے ہمارے […]