Browsing tag

#pakturkenws

پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف، تعاون جاری رہے گا: امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے دہشتگردی کیخلاف اقدامات قابل تعریف ہیں ۔ پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل نے پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ شہریوں کے تحفظ کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں، امریکا اور پاکستان […]

انگلینڈ ٹی20 ورلڈکپ اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا

لندن (پاک ترک نیوز) دفاعی چیمپئن انگلینڈ نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 اور پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ انگلینڈ نے جوز بٹلر کو کپتان برقرار رکھا گیا ہےجبکہ ایک سال بعد کہنی کی انجری سے نجات حاصل کرنے والے فاسٹ بولر جوفرا آرچر کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے ۔ جوز بٹلر کی […]

ججز خط کیس؛ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے ججز خط کیس میں کہا ہے کہ عدلیہ کو اپنی مرضی کے راستے پر دھکیلنا بھی مداخلت ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چھ رکنی لارجر بنچ نے چھ ججز کے خط پر ازخود نوٹس کی سماعت کی۔ چیف جسٹس نے وضاحت کی تین رکنی […]

سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے

لاہور(پاک ترک نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے پیمانے پر تبادلے کیے گئے ہیں جن میں ایئرپورٹ مینیجرز کے تبادلے بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے لاہور اور ملتان ایئرپورٹ کے مینیجرز کا تبادلہ کر کے نئے مینیجرز تعینات کردیے۔سول ایوی ایشن اتھارٹی میں بڑے […]

ایل ڈی اے نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر 10 عمارتیں سیل کر دیں

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے )نے لاہور میں غیر قانونی کمرشل استعمال پر 10 عمارتیں سیل کر دیں۔ ایل ڈی اےنے گلشن راوی، لاہور میں 10 سے زائد عمارتوں کو کمرشلائزیشن فیس ادا نہ کرنے پر سیل کر دیا۔ سیل کیے گئے احاطے میں دودھ کی دکان، اسٹیٹ آفس، ڈینٹل کلینک، […]

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ سرکاری طور پر شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ کسی بھی مہمان یا 21 سے کم عمر فرد کو اسٹور میں جانے کی […]

خواتین کی پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہوں گی، ڈی جی سپورٹس پنجاب

لاہور(قیوم زاہد سے ) پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے حوالے سے ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب کاکہنا تھا کہخواتین کی پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2سے5مئی تک لاہور میں ہوں گی۔پنک […]

روسی فائٹر SU-35سٹیلتھ X-69 ALCM میزائل سے لیس یوکرین کیلئے ڈروانا خواب بن گیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی ساختہ Su-35 فائٹرز اسٹیلتھ X-69 ALCM سے لیس یوکرین کیلئے ڈرائونا خواب بن گیا ۔یہ سٹیلتھ نگی طیارہ 400 کلومیٹر سے حملہ کرنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے ۔ روس نے اپنے نئے X-69 (Kh-69 کے نام سے بھی جانا جاتا ہے) طویل فاصلے تک مار کرنے والے ہوائی جہاز […]

آذربائیجان ایئرلائنز کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی

کراچی (پاک ترک نیوز) آذربائیجان سے کراچی کیلئے پہلی پرواز گزشتہ رات جناح انٹرنیشنل پہنچی۔جناح انٹرنیشنل پر پہلی پرواز کو شاندار واٹر کینن سلوٹ پیش کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، صوبائی وزیر جام اکرام اور پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نے پہلی پرواز کا استقبال کیا۔ سول ایوی ایشن کے ڈائریکٹر آف […]

امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) امریکہ نے اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت کی فلسطینی درخواست کو ویٹو کردیا۔ امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطینی ریاست کی مکمل رکنیت کے لیے فلسطین کی درخواست کو ویٹو کر دیا ہے، جس سے عالمی ادارے کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سے روک […]

ٹیسلا کا فروخت میں کمی کے باعث 10فیصد ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا(پاک ترک نیوز) معروف الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا نے فروخت میں کمی کے باعث دنیا بھر سے 10ملازمین کوفارغ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی ای او ایلون مسک کی طرف سے ملازمین کو بھیجے گئے میمو کے مطابق الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا اپنی عالمی افرادی قوت کے 10 فیصد […]

ٹی 20 سیریز: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی20 میچز کی سیریز کیلئے پاکستان پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے مہمان ٹیم کا استقبال کیا، مہمان ٹیم کو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کڑی سیکورٹی میں نجی ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا پریکٹس سیشن […]

سائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی دو سال سے زائد سزا نہیں جاسکتی۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس […]

سویلینز کے ٹرائل: فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 6 رکنی لاجر بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیوں پر سماعت کی۔ جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس حسن اظہر رضوی، […]

فضل الرحمان کا ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ اور مختلف شہروں میں جلسے کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 8 فروری کے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی الیکشن کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلان […]

رمضان المبارک: اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ کی سعادت حاصل کرچکے

ریاض (پاک ترک نیوز ) رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ آنے والے زائرین کی تعداد میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اس رمضان المبارک میں اب تک 80 لاکھ سے زائد افراد عمرہ ادا کرچکے ہیں اور اس ماہ کے اختتام تک یہ تعداد مزید اور تیزی کے ساتھ بڑھے گی۔ رمضان […]

ڈی جی سپورٹس پنجاب سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہدعلی کی ملاقات

لاہور(پاک ترک نیوز) ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر میر طارق حسین بگٹی اور سیکرٹری رانا مجاہدعلی نے ملاقات کی۔ نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ہونیوالی ملاقات میں ہاکی کی بحالی اور ترقی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کا کہنا تھا کہ ہاکی […]

آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ملک کی خدمت کیلئے تیار ہوں ،محمد عامر

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹی کے سابق فاسٹ بائولر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں ملک کی خدمت کیلئے تیارہوں ۔ تفصیلات کے مطابق محمد عامر نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون سے شروع ہونے والے آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے انتخاب کیلئے خود کو […]

اسرائیل نے رفح پر جارحیت شروع کردی: فلسطینی وزارت خارجہ

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطینی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے رفح پر اپنی جارحیت شروع کر دی ہے اور غزہ کے جنوبی شہر میں بغیر کسی پیشگی اطلاع یا "کسی کی اجازت کے انتظار میں” فضائی حملے شروع کر دیے ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر جاری ہونے والے بیان […]

یورپ کو دفاعی اخراجات اور باہمی ہم آہنگی بڑھانا ہوگی، فن لینڈ کے وزیر اعظم کا یورپی پارلیمنٹ کو خط

برسلز (پاک ترک نیوز) سویڈن اور ناروے کی نیٹو میں شمولیت کے بعد نورڈک خطے میں مغربی اتحادیوں کی روس کے ساتھ کشیدگی کے آثار بڑھ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہارفن لینڈ کے وزیر اعظم پیٹری اورپو نےگذشتہ روز یورپی پارلیمنٹ کو بھجوائے گئے اپنے خط میں کیا ہے۔ انہوں نے مغربی اتحادیوں کو […]