Browsing tag

#pakturkenws

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش اور سری لنکا میں آج جوڑ پڑے گا

کولمبو (پاک ترک نیوز) ایشیاکپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں آج سری لنکا اور بنگلہ دیش میں جوڑ پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے دوسرے میچ میں سری لنکا اور بنگلہ دیش مد مقابل آئیں گے۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ […]

کون سے ممالک تعلیم پر سب سے زیادہ خرچ کرتے ہیں؟

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا کے بیشتر ممالک میں موسم گرما کی تعطیلات ختم ہونے پر لاکھوں بچے سکول واپس آئے ہیں ۔ایک اندازے کے مطابق دنیا بھر میں چھ سے 18 سال کی عمر کے 244 ملین بچے اب بھی سکول سے باہر ہیں۔ ورلڈ بینک کے مطابق، تعلیم سماجی اور معاشی ترقی کے لیے […]

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے عہدے کی مدت آج پوری ہوجائے گی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی آئینی مدت آج مکمل ہو رہی ہے، عارف علوی نے 9 ستمبر 2018 کو صدارتی منصب سنبھالا تھا۔ عارف علوی عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ نئے صدر کے انتخاب تک صدارتی فرائض سر […]

تین دہائیوں کے دوران کینسر کے 50سال سے کم عمر مریضوں کی تعداد میں 80فیصد اضافہ

لاہور (پاک ترک نیوز) ایک نئی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ تین دہائیوں میں 50 سال سے کم عمر کے افراد میں کینسر کی تشخیص میں تقریباً 80 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ BMJ آنکولوجی جرنل میں شائع ہونے والی تحقیق نے کینسر کے ابتدائی آغاز کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافے […]

انٹرپول کے پاس ایک لاکھ 30ہزار سے زیادہ دہشت گردوں کی معلومات موجود ہیں

ماسکو (پاک ترک نیوزز) بین الاقوامی پولیس انٹرپول کے ڈیٹا بیس میں 130,000 سے زیادہ دہشت گردوں اور ان کے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ 665,000 افراد کے فنگر پرنٹ کارڈز اور ڈی این اے کے بارے میں معلومات موجود ہیںجو کہ دہشت گردی کے حملوں کی جگہوں سے حاصل کیے گئے ہیں۔ روسی وزارت داخلہ […]

ایشیا کپ ،بنگلہ دیش کے 47رنز پر 4کھلاڑی پویلین لوٹ گئے

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں کھیلے جا رہے ہیں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کے 47رنز پر چار کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت […]

ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے 5 افراد ہلاک

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ، یونان اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ ،یونان، اور بلغاریہ میں طوفانی بارشوں اور سیلاب سے کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ تریکہ شمال مغربی صوبے میں کیمپنگ گرائونڈ میں سیلابی پانی میں […]

پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد پولیس نے صدر پی ٹی آئی اور سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے چوہدری پرویز الہی کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمے کی سماعت کی۔اسلام آباد […]

عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا ، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے عوام اور فوج کے درمیان رشتے پر وار کرنے کی کوشش کو تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ آرمی چیف سید عاصم منیر نے یوم دفاع کے موقع پر کہا کہ 6 ستمبر ہمیں اپنی مسلح افواج کی […]

ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا آج سے آغاز ،پاکستان اور بنگلہ دیش مد مقابل

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا آج سے آغاز ہوگا ،سپر فور میں پہلے میچ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج مد مقابل ہیں۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سپر فور مرحلہ کا میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں دوپہر اڑھائی بجے شروع ہو گا، […]

شہداء ہمارے ماتھے کے جھومر ہیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ہم اپنے شہداء کے مقروض ہیں۔ تفصیلات کے مطابق 6 ستمبر کو یومِ دفاع و شہداء کے حوالے سے قومی یادگار شکر پڑیاں میں پُر وقار تقریب منعقد ہوئی ، تقریب میں نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ نے شرکت کی، یادگار […]

پوٹن نے دورے کے دوران صدر اردوان کوانکی زندگی پر بنائی گئی دستاویزی فلم پیش کی، پیسکوف

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو ترک رہنما کی زندگی اور سیاسی کیرئیر کے بارے میں ایک دستاویزی فلم پیش کی جسےروسی خبر رساں ادارےکے ایک اعلیٰ عہدیدار میخائل گسمین نے شوٹ کیا تھا۔ پوٹن کے پریس سیکرٹری دمتری پیسکوف نےگذشتہ روز روسی میڈیا […]

سعودی ولی عہد نے گلوبل واٹر آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں پانی کے چیلنجز سے نمٹنے اور عالمی کوششوں کو بڑھانے کےلیے گلوبل واٹر آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق پانی کی بین الاقوامی تنظیم […]

اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد برآمد ہونے پر غزہ کی پٹی میں تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل نے دھماکہ خیز مواد کی سمگلنگ کی مبینہ کوشش ناکام ہونے کے بعد غزہ کی پٹی پر تجارتی سرگرمیاں معطل کردیں۔ اس حوالے سے اسرائیل کی فوج اور وزارت دفاع کا اپنے بیان میں کہناہے کہ اسرائیلی فورسز نے دھماکہ خیز مواد کی اسمگلنگ کی مبینہ کوشش کے بعد غزہ […]

شمالی کوریا ئی رہنما کم جونگ ان کی روسی صدر پوٹن سے ملاقات جلد متوقع ،امریکی سینئر اہلکار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی سینئر اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ آن کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات متوقع ہے ۔ امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کی ترجمان ایڈرین واٹسن نے اشارہ کیا کہ یہ ملاقات دونوں ممالک کے درمیان ہتھیاروں کی فروخت پر جاری بات چیت […]

ایشیا کپ ،سری لنکا اور افغانستان کا آج لاہور میں جوڑ پڑے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں آج سری لنکا اور افغانستان لاہور میں مدمقابل آئیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے آخری گروپ میچ میں افغانستان کا مقابلہ آج سری لنکا سے لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ہو گا ۔ یہ میچ ڈے اینڈ نائٹ کھیلا جائے […]

بی سی سی آئی کا وفد واہگہ بارڈر پہنچ گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارت کرکٹ بورڈ کا وفد براستہ واہگہ بارڈر لاہورپہنچ گیا ۔ بی سی سی آئی وفد میں صدر راجر بینی اور نائب صدر راجیو شکلا شامل ہیں ۔ پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف بھارتی مہمانوں کا واہگہ بارڈر پر استقبال کریں گے۔ بھارتی وفد پی سی بی حکام […]

ملک میں چینی کی ڈبل سنچری

کراچی(پاک ترک نیوز) ملک میں چینی کی قیمت ڈبل سنچری کر گئی ،فی کلو قیمت 200روپے تک پہنچ گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 50روپے فی کلو اضافہ ہوا۔ چینی کی قیمت میں اضافے کے بعد 50 کلو بوری کی قیمت 9ہزارسے تجا وز کر گئی۔ چینی کی قیمت میں اضافے […]

ایشیا کپ ،بھارت نے پاکستان کو جیت کیلئے 267رنز کا ہدف دیدیا

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ میں روایتی حریف پاک بھارت ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو 267رنز کا ہدف دیدیا۔بھارت کی پوری ٹیم 266رنز بنا کر آئوٹ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ ابتدائی نقصانات کے بعد بھارتی بیٹنگ لائن سنبھل گئی […]

ایشیا کپ، بھارت کے 4وکٹوں کے نقصان پر 87رنز

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کیخلاف چار وکٹوں کے نقصان پر 87رنز بنا لئے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر پالے کیلے میں جاری ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ابتدائی نقصانات […]