Browsing tag

#pakturkenws

شاہین کا جادو چل گیا کوہلی شرما آئوٹ ،بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار

پالے کیلے (پاک ترک نیوز) ایشیا کپ کے ہائی وولٹیج میچ میں بھارتی ٹیم مشکلات کا شکارہوگئی ۔بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ویرات کوہلی دو کھلاڑی 27رنز پر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر پالے کیلیے کے کینڈی گرائونڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں بھارتی کپتان روہت […]

پی آئی اے کا مالی بحران سنگین ہو گیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )کا مالی بحران سنگین ہوگیا جبکہ ساڑھے 7سو ارب روپے کے قرضوں اور اس پر سود کی ادائیگی نے پی آئی اے کے فلائٹ آپریشن تک کو داؤ پر لگا دیا۔ پی آئی اے کی مختلف ایئرپورٹس کی گراؤنڈ ہینڈلنگ کمپنیوں کی ادائیگیاں نہ ہوسکیں، […]

یو این سیکرٹری مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں،آرمی چیف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور جنرل سیکرٹری سے مسئلہ جموں و کشمیر کے حل میں کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا اور کہا کہ پاکستان ایک ایسا خطہ چاہتا ہے جہاں امن قائم ہو۔ اقوام متحدہ کے امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے […]

بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیمیں آج پاکستان پہنچیں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) سری لنکا اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج ایشیا کپ میں اپنے میچز کیلئے پاکستان پہنچیں گی۔بنگلہ دیش کے خلاف میچ کھیلنے کے لئے افغانستان کی ٹیم آج پریکٹس کرے گی۔ دونوں ممالک کی ٹیمیں چارٹرڈ فلائٹ سے کولمبو سے لاہور آئیں گی، گزشتہ روز بنگلہ دیش اور سری لنکا نے ایشیا […]

لاہور ہائیکورٹ کا پرویز الٰہی کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہور(پاکترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کا فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اثاثہ جات کیس میں نیب کی پرویزالہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر آج لاہور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس سلسلے میں نیب حکام نے سابق وزیراعلیٰ کو عدالت میں پیش […]

ترکیہ میں یوم فتح کی صدسالہ تقریبات کا آغاز ،صدر اردوان کی مصطفی کمال اتاترک کے مزارپر حاضری

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں یوم فتح کی صد سالہ تقریبات کا آغاز ہوگیا ۔یہ دن باضابطہ طور پر فتح اور ترک مسلح افواج کے دن کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اس سال یہ دن فتح کی صد سالہ تقریبات کی مناسبت سے اور بھی اہمیت کا حامل ہے۔ ترکیہ کے صوبے اناطالیہ […]

ایشیا کپ ،پاکستان کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ملتان (پاک ترک نیوز) میگا ایونٹ ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ،پاکستان نے افتتاحی میچ میں ٹاس جیت کر نیپال کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی میزبانی میں ملتان میں ایشیا کپ کے پہلے میچ میں میزبان پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے […]

انٹر بینک میں ڈالر 303روپے سےتجاوز کرگیا

کراچی(پاک ترک نیوز) انٹر بینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 303روپے سےتجاوز کر گئی ۔اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر ایک روپے اضافے سے 316روپے کا ہو گیا ۔ تفصیلات کےمطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر 26 پیسے کے اضافے سے […]

ہیبرون کے قریب فائرنگ سے اسرائیلی خاتون ہلاک، ایک شخص زخمی

ہیبرون (پاک ترک نیوز) جنوبی مقبوضہ مغربی کنارے میں ہیبرون شہر کے قریب روٹ 60 پر ایک کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک اسرائیلی خاتون ہلاک اور ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق اسرائیلی خاتون جس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی تاہم […]

حکومت اور اپوزیشن میں نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر متفق

کوئٹہ(پاک ترک نیوز) حکومت اور اپوزیشن نے نگران وزیراعلی بلوچستان کیلئے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کر لیا۔ علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق حکومت اور اپوزیشن کی پارلیمانی کمیٹی کے درمیان ہوا۔علی مردان ڈومکی کی تقرری کے لیے سمری سپیکر بلوچستان اسمبلی نے گورنر کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع گورنر ہاؤس […]

پاکستانی ٹیم کا افغانستان سے سیریز کیلئے تین روزہ کیمپ آج سے شروع ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغانستان سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تین روزہ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے تین روزہ کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود قومی کرکٹرز شریک ہوں گے۔ کیمپ جوائن کرنے والے کھلاڑیوں میں وسیم […]

پاکستان جیسے قیمتی تحفے کیلئے ہم عظیم راہنماؤں کے ہمیشہ احسان مند رہیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے76ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کے اس قیمتی تحفے کے لیے ہم ان عظیم راہنماؤں کے ہمیشہ احسان مند رہیں گے۔ وزیراعظم شہباز کا کہنا تھا کہ قوم آج پاکستان کی یوم آزادی کی چھہترویں سالگرہ منا […]

پاک بھارت ٹیمیں دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ ٹکرائیں گی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیمیں اگلے دو ماہ کے دوران تقریباً پانچ مرتبہ مد مقابل آئیں گی ۔روایتی حریفوں کے درمیان یہ مقابلے سری لنکا میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ اور بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ میں ہوں گے۔ ایشیا کپ کے سُپر فور مرحلے میں پہنچنے کی […]

سعودی عرب 8بلین ڈالر سے کچھوے کی شکل کا بحری جہاز بنائے گا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کچھوے کی شکل کا تیرتا ہوا جہاز بنائے گا جسے pangeosکا نام دیا گیا ہے ۔اگر یہ منصوبہ کامیاب ہو جاتا ہے توہ یہ اب تک کا سب سے بڑے شہر کا منصوبہ ہوگا۔ Pangeos کا نام ایک براعظم کے نام پر تجویز کیا گیا ہے جو تقریباً دو […]

یوکرین کے لئے 40کروڑ ڈالر فوجی امداد کا نیا امریکی پیکیج فراہمی کے لئے تیارکر لیا گیا

نیو یارک(پاک ترک نیوز) یوکرین کو 40کروڑ ڈالر کی امریکی فوجی امداد کے ایک نئے پیکیج میںپہلے سے فراہم کئے جا رہے اسلحہ کے علاوہ اب 32 اسٹرائیکر بکتر بند فائٹنگ گاڑیاں بھی شامل ہیں۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن کی جانب سے کیف حکومت کو تازہ فوجی امداد میںمزید ہووٹزر آرٹلری راؤنڈز، […]

مسلم لیگ ن کا پنجاب کے ہر حلقے سے امیدوار نامزد کرنے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کا آئندہ انتخابات میں ہر حلقے سے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کردیا ۔مسلم لیگ ن آج سے اپنی انتخابابی سرگرمیوں کا آغاز بھی کرے گی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کہا کہ 12 اکتوبر کا ایڈونچر نہ ہوتا اور نواز شریف کو […]

روس ممکنہ نیٹو توسیع کی صورت میں مناسب اقدامات کرے گا ،روسی وزیر خارجہ

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا کہ ماسکو ممکنہ نیٹو توسیع کی صورت میں مناسب اقدامات کرے گا۔روس اپنے جائز سیکورٹی مفادات کا تحفظ کرے گا۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ کریملن اس رفتار سے متاثر ہوا جس سے فن لینڈ […]

وزیراعظم سے بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے شریک چیئرمین بل گیٹس سے ٹیلی فون رابطہ ہوا۔ وزیراعظم اور بل گیٹ نے صحت عامہ اور سیکٹر پروگرامز سے متعلق گفتگو کی ۔وزیراعظم نے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاؤنڈیشن کی پاکستان میں خدمات کو سراہا ۔ وزیراعظم شہباز شریف کا […]

کینیڈا کی امیگریشن کے لیے آپ کس کیٹیگری میں اپلائی کریں گے؟

ھمارا ملک ان دنوں جس طرح کے بدترین سیاسی و معاشی بحران کا شکار ہے اس سے متوسط طبقات کے لاکھوں تعلیم یافتہ ،پروفیشنلز اور ھنر مند افراد مایوسی میں مبتلا ہو چکے ہیں ۔ان میں سے بیشتر کی خواہش اور کوشش ہے کہ اپنے بہتر روز گار اور بچوں کے محفوظ مستبقل کے لئے […]

تعمیراتی سامان کی سپلائی پر ٹیکس 4 سے بڑھا کر 5 فیصد کرنےکی تجویز

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجٹ میں تعمیراتی سامان کی سپلائی پر ٹیکس 4 سے بڑھا کر 5 فیصد کرنے کی تجویزسامنے آ گئی بجٹ میں آف شور ڈیجیٹل خدمات پر ٹیکس 10 سے بڑھا کر 15 فیصد، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ٹیکس میں رعایت دینے، سمندر پار پاکستانیوں کی کرائے کی آمدن پر ود […]