عمران خان کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
اسلام آباد (پاک ترک نیوز) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا ۔ نیب نے 14روزکےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی۔سابق وزیراعظم کو نیب کے حوالے کردیا گیا ۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو 17مئی کو دوبارہ عدالت […]