Browsing tag

#pakturkews

عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے ملاقات کی، ہائی کمشنر فلپو گرینڈی نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے […]

نئے ترک آئین پر بات چیت اکتوبر میں شروع ہو سکتی ہے،نعمان قرتولموس

انقرہ (پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کے سپیکر نعمان قرتولموس کا کہنا ہے کہ ترک سیاسی جماعتیں اکتوبر میں نئے آئین کے مندرجات پر بات چیت شروع کر سکتی ہیں جب پارلیمنٹ دوبارہ کھلے گی۔ کرتولموس نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے ساتھ سیاسی جماعتوں کے اپنے دور مکمل کرنے کے بعد […]

حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود، کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ،سعودی عرب

ریاض (پا ک ترک نیوز) سعودی عرب کا کہنا ہے کہ حج ویزا جدہ، مدینہ اور مکہ تک محدود ہے اور کسی کام یا رہائش کی اجازت نہیں ہے۔ سعودی عرب نے واضح کیا ہے کہ حج ویزا واحد ویزا ہے جو عازمین کو 2024 میں حج کے مقدس مناسک ادا کرنے کی اجازت دیتا […]

ملیریا کا عالمی دن منانے میں پاکستان باقی دنیا کے ساتھ شامل ہے،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملیریا کے عالمی دن پر پیغام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ملیریا کا عالمی دن منانے میں پاکستان باقی دنیا کے ساتھ شامل ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سال ملیریا کے عالمی دن 2024 کے موضوع کے عین مطابق ملیریا […]

ترکیہ میں ناکام عاشق کا بے وفائی کرنے والی خاتون سے انوکھا بدلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں ایک خاتون کے ناکام عاشق نے ’بے وفائی‘ کا بدلہ لینے کےلیے ایک انوکھا حربہ استعمال کیا۔ ترکیہ کے شہر ازمیرمیں ایک نوجوان اپنی گرل فرینڈ سے علیحدگی کے بعد اپنے عجیب و غریب رویے سےانتقام لیا۔اس نے اس کے دروازے پر بہت سے کھانے اورساتھ ان کا بل […]

جاپان کابینہ نے لڑاکا طیاروں کی برآمدات کی منظوری دے دی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی کابینہ نے لڑاکا طیاروں کی برآمدات کی منظوری دے دی۔ جاپان کی کابینہ نے فوجی سازوسامان کی منتقلی کے سخت قوانین میں نرمی کی تاکہ برطانیہ اور اٹلی کے ساتھ تیار کیے جانے والے اگلی نسل کے لڑاکا طیاروں کی برآمد کی اجازت دی جا سکے۔ تینوں ممالک اس جیٹ […]

دبئی: سب سے بڑے اردو ادبی میلہ کا آغاز

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدعرب امارات میں سب سے قدیم سالانہ مشاعرہ سامعین کو مسحور کرنے کیلئے تیار ہے۔ اردو شاعری کے چند نامور نام اس ہفتہ سے دبئی کے دو مقامات پر دو دن تک سامعین کو مسحور کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ڈاکٹر کلیم قیصر، ڈاکٹر ماجد دیوبندی، اور طاہر فراز ہفتہ کو […]

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے بیلٹ پپیرز چھاپنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے عا انتخابات کیلئے پرنٹنگ کارپوریشنز کو بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں عام انتخابات کے لیے بیلٹ پپیرز کی چھپائی کی منظوری دی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے تقریباً 25 کروڑ بیلٹ پیپرز چھاپنے کا […]

ترکیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکا سے F-16 انجن مانگ لئے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیاروں کیلئے امریکہ سے F-16 انجن مانگ لئے ۔ ترکی نے امریکہ سے F-16 جیٹ طیاروں میں استعمال ہونے والے جی ای ایرو اسپیس انجنوں کو مشترکہ طور پر تیار کرنے کی اجازت طلب کی ہے، جس کا مقصد انہیں اپنے مقامی طور […]

ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع

لاہور(پاک ترک نیوز) محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔ پاکستان میں کسی بھی پاسپورٹ آفس سے ای پاسپورٹ بنوانے کی سہولت دستیاب ہوگی۔ جدید ٹیکنالوجی سے بنائے گئے ای پاسپورٹ میں 20 سے زائد سیکورٹی فیچرز ہیں۔ پانچ سال کے لیے 36 صفحات پر مشتمل ای پاسپورٹ […]

میکسیکو ،ایک ہی روز فائرنگ کے 2واقعات میں 12پولیس اہلکاروں سمیت 22ہلاک

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) میکسیکو میں ایک ہی روز میں پرتشدد واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت 22افرادہلاک ہوگئے ۔ حکام کے مطابق صرف ایک روز میں وسطی اور جنوب مغربی میکسیکو میں تشدد کے واقعات میں ایک درجن پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 22 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نامعلوم حملہ […]

شکیب الحسن ٹیم کی خراب بیٹنگ پرفارمنس پر شدید مایوس

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن کی ناقص بیٹنگ پر شدید مایوسی کا اظہار کیا ۔ بنگلہ دیش کے کپتان شکیب الحسن نے ایشیا کپ کے دوران اپنی ٹیم کے بلے سے ناقص پاور پلے پر افسوس کا اظہار کیا ۔ بنگلہ دیش کو ایشیا کپ سپر فور کے افتتاحی میچ […]

ترکیہ سعودی عرب معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں مزید تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور سعودی عرب کان کنی کے تعاون کو فروغ دینے ،معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں مزید تعاون کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں ۔ ترک توانائی اور قدرتی وسائل کے وزیر الپرسلان بیریکتر نے کہاکہ ترکیہ اور سعودی عرب نے ایک مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے […]

ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے 78افغان تارکین وطن کو بچا لیا ۔ ترکی کے ساحلی محافظوں نے ترکیہ کے ایجیئن ساحل سے 78 غیر قانونی تارکین وطن کو بچا لیا جب انہیں یونانی حکام نے ترکیہ کے پانیوں میں واپس دھکیل دیا تھا۔ ریسکیو ٹیموں نےاتوار کے روز 27 غیر قانونی تارکین وطن کو […]

دبئی میں گزشتہ دس روز میں ریکارڈ گھروں کی فروخت

  دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں گزشتہ دس روز کے دوران ریکارڈ گھروں کی فروخت ہوئی ہے ۔رواں برس کے صرف دس روز میں 60 کھرب روپے کے گھر فروخت ہو گئے۔ اس سے قبل دو ہزار اٹھارہ سے دو ہزار بائیس تک صرف ایک سو پچاس ایسے گھر […]

موسم ہمارے ہاتھ میں نہیں ،دعا ہے میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو،بابر اعظم

  میلبورن (پا ک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ موسم تو ہمارے ہاتھ میں نہیں لیکن دعا ہے کہ میچ مکمل ہو اور بارش سے متاثر نہ ہو۔ میلبورن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ اس ورلڈ کپ کو 1992 کے ورلڈ کپ […]

سپریم کورٹ کے 3 نئے ججز نے حلف اٹھا لیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے تین نئے ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تینوں نئے ججز سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی، حلف اٹھانے والوں میں جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس شاہد وحید شامل […]

روس ، آرمینیا ، آذربائیجان سربراہی ملاقات ، مثبت پیش رفت ہوئی ،مگر کئی امور پر اتفاق نہیں ہوا، صدر پوٹن

سوچی(پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پوٹن، ان کے آذربائیجانی ہم منصب الہام علییف اور آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے سوچی میں اپنی بات چیت کے بعد ایک مشترکہ بیان پر اتفاق کیا ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد روسی صدر نے کہا کہ "آج ہم نے ایک مشترکہ بیان پر […]

ترکیہ۔ حکمران اے کے پارٹی کا "ترکی کی صدی” کے وژن کا اعلان، اردوان کا تقریب سے خطاب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کےصدر رجب طیب اردوان نے حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کی جمہوریہ کی نئی صدی کے لیے نئے ویژن دستاویز "ترکی کی صدی” کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک ایسے انقلاب کا نام ہے جو جمہوریت، ترقی اور امن لائے گا۔ اور دنیا کے […]

عمران کی نا اہلی ، پی ٹی آئی کا مختلف شہروں میں احتجاج

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کی جانب سے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نا اہلی کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں پی ٹی آئی ورکرز نے حتجاج کیا ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے سامنے پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہاتھا پائی بھی ہوئی ۔پولیس […]