Browsing tag

#pakturknes

سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کا کہنا ہے کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ پینٹاگون کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ سابق فوجیوں کی گرفتاری پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے۔ امریکا پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ پاکستان اور امریکا کے درمیان مستحکم […]

عمران خان کیلئے سہولتکاری؛ سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے لیے سہولتکاری پر سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا پورا نیٹ ورک پکڑا گیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران کیلئے اڈیالہ جیل میں سہولت کاری کے الزام میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس کے مطابق سکیورٹی اداروں نے سابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ […]

شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں: آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر عوام اور مسلح افواج میں خلیج پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یوم آزادی پر آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ریٹائرڈ فوجی افسران کے اعزاز میں […]

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک فورس کے ذریعے جانچ پڑتال کی جائے گی، جس کے بعد امیرجماعت اسلامی […]

وزیراعظم نے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر جولائی 2024 کے بجلی بلوں کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کر دی گئی۔ صارفین اضافی سرچارج کے بغیر توسیع کردہ تاریخ تک بل جمع کروا سکتے ہیں، جو صارفین اضافی سرچارج ادا کر چکے ہیں اسے اگست 2024 کے بل میں […]

ترکیہ میں انسٹاگرام غیر معینہ مدت تک بلاک کردیا گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بند کردیا گیا۔ ترکیہ کی انفارمیشن ٹیکنالوجیز،کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر انسٹاگرام کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حکومت نے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی انسٹاگرام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے آیا ہے۔ تاہم ترکیہ […]

ڈی جی آئی ایس پی آر احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چودھری آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی یہ پریس کانفرنس آج سہہ پہر تین بجے ہوگی۔ میجر جنرل احمد شریف چوہدری ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور قومی سلامتی سے متعلق امور پر بریفنگ دیں گے.

چودھری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہورہائی کورٹ نے سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی، زارا الٰہی اور راسخ الٰہی کے نامووں کو پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ سنایا۔ درخواست […]

برطانیہ میں عام انتخابات کیلئے پولنگ کا آغازہوگیا

لندن(پاک ترک نیوز) لیبر پارٹی حکومت بنائے گی یا ایک بار پھر ٹوری پارٹی ہو گی کامیاب؟، برطانوی عوام اپنے نئے حکمران کا انتخاب آج کریں گے۔ برطانیہ میں آج ہونے والے عام انتخابات کے دوران برطانوی پارلیمنٹ کی ساڑھے 6 سو نشستوں پر مختلف سیاسی جماعتوں کے 4 ہزار 515 امیدوار مدمقابل ہوں گے، […]

کمنز نے مسلسل دوسری T20 ورلڈ کپ میں ہیٹ ٹرک کرکے تاریخ رقم کردی

لاہور(پاک ترک نیوز) آسٹریلوی فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے مسلسل دوسری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ہیٹرک کر کے تاریخ رقم کردی۔ آسٹریلیا کے فاسٹ بائولر پیٹ کمنز نے ہفتے کے روز سینٹ ونسنٹ میں تاریخ رقم کی جب وہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کے مسلسل میچوں میں ہیٹ ٹرک درج […]

پاکستان ریلوے کا ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان ریلوے نے ٹرینوں کے کرایوں میں بڑے پیمانے پر کمی کا اعلان کر دیا۔ عید الاضحیٰ 2024 کے تہواروں کے دوران مسافروں کی سہولت کیلئے پاکستان ریلوے نے ٹرین کے کرایوں میں 25 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے ۔ پاکستان ریلوے نے عیدالاضحیٰ 2024 کے تین دنوں کے لیے کرایوں […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے ہے۔ اے ڈی بی نے کہا کہ پروگرام نجی شراکت داری […]

ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی

کوالالمپور (پاک ترک نیوز) ملائیشیا کی چپ انڈسٹری روس پر امریکی پابندیوں کی زد میں آ گئی ہے ۔ امریکہ کی جانب سے یوکرین جنگ میں روس پر پابندیوں کے باعث ملائیشیا کی اربوڈ ڈالر کی انڈسٹری کو مشکلات سے دو چار کردیا ہے ۔ ملائیشیا کی سیمی کنڈکٹر بنانے والی کمپنی Jatronics SDN BHD […]

پنجاب ورلڈ بینک کے تعاون سے زراعت اور لائیو سٹاک میں بہتری کیلئے میگا پراجیکٹ شروع کرے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت ورلڈ بینک کے تعاون سے زرعی ویلیو ایڈیشن اور انفراسٹرکچر کے ساتھ ساتھ لائیو سٹاک کو بہتر بنانے کے لیے ایک میگا پراجیکٹ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ پروگرام کا جلد جائزہ لے کر منظوری کے لیے پنجاب کابینہ کو پیش کیا جائے گا۔ یہ بات پنجاب کے وزیر […]

وزیراعظم نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں جاری غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہو گا، وزیراعظم کو بجلی کی طلب ورسد اور لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں بجلی چوری کیخلاف جاری کاررائیوں پر پیشرفت کا جائزہ […]

شمالی کوریا 4 جون تک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے: جاپان

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا 4 جون تک سیٹلائٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے مطلع کیا گیا ہے کہ 27مئی سے 4جون کے درمیان ایک جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کا منصوبہ ہے ۔شمالی کوریا نے گزشتہ نومبر میں جاسوس […]

وزیر خارجہ ہاکان فیدان کا ترک دنیا سے اسرائیل کیخلاف متحدہ آواز پر زور

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ترک دنیا پر اسرائیل کے خلاف متحد آواز اٹھانے پر زور دیا ہے اور کہا کہ ترک دنیا کے اپنے تمام بھائیوں سے غزہ میں ہونے والے مظالم کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز بلند کرنے اور اس ظلم کے خاتمے کے لیے مزید […]

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر مظفرآباد پہنچ گئے

مظفر آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر مظفر آباد پہنچ گئے ۔ان کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں ۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورہ آزاد کشمیر کے دوران نیلم جہلم پروجیکٹ کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم کو آزاد کشمیر میں حال ہی میں ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کے دوران پہنچنے […]

پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے، جنوبی اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے اور بہاولپور، رحیم یار خان اور قریبی علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں […]

اسرائیلی فورسز نے رفح میں تینوں جانب سے حملہ کر دیا

غزہ(پاک ترک نیوز) صیہونی فورسز نے رفح میں تین اطراف سے حملہ کر دیا ہے، ایف 16 طیاروں سے رہائشی ٹاور اور عوامی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیلی جنگی کابینہ کی جانب سے جنوبی شہر میں کارروائیوں میں توسیع کی اجازت دینے کے بعد اسرائیلی فوج نے ریڈ زون سے 1 لاکھ بے گھر […]