Browsing tag

#pakturknes

لاہور میں تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پرتعلیمی ادارے اور بازار بند کرنے کاحکم

  لاہور(پاک ترک نیوز) کمشنر لاہور چوہدری محمد علی رندھاوا نے تحریک انصاف کی ریلی کے روٹ پر تعلیمی ادارے اور بازار دوپہر 12بجے بند کرنے کا حکم جاری کردیا ۔ کمشنر لاہور کی جانب سے سیکرٹری اسکولز، ہائر ایجوکیشن، ڈپٹی کمشنر لاہوراور سیکرٹری آئی اینڈ سی کو بھی فیصلے سے آگاہ کردیا گیا۔ لاہور […]

روس اور یوکرین کے درمیان امن کا فوری قیام ضروری ہے، صدر اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے کہاہے کہ مزید جانوں کے ضیاع سے پہلے یوکرین کے ساتھ امن قائم کرنا ضروری ہے۔ اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ گزشتہ شب ہونے والی فون کال میں اردوان نے امن کی اہمیت کو اجاگر کیا اور یہ کہ وہ […]

ترکیہ زلزلوں کےحوالے سے پانچ خطرناک ممالک میں شامل

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی معروف التن باس یونیورسٹی کے پروفیسرسفینہ نعیمی نے کہا ہے کہ ترکیہ دنیا میں زلزلوں کے لیے سب سے زیادہ خطرے والے پانچ ممالک میں شامل ہے۔چنانچہ وقت پر مناسب اقدامات زلزلوںسے ہونے والی تباہی کو کم کرنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں۔ گذشتہ روز میڈیا سے بات […]

ترکیہ میں تباہ ہونے والی عمارتیں بنانے والوں کے خلاف تحقیقات شروع

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور شام میں سات اعشاریہ آٹھ کی شدت کے زلزلے کے بعد جنوب مشرقی ترکیہ اور شام کے شمالی علاقوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جبکہ اقوام متحدہ نے اس تعدادکے 50 ہزار کا ہندسہ عبور کرنے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔ ترک […]

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34ہزار سے تجاوز کر گئیں

  انقرہ(پاک ترک نیوز) رکیہ اور شمال مغربی شام میں آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، تباہ حال عمارتوں کے ملبے سے نعشوں اور زخمی افراد کو نکالنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ترکیہ اور شام میں 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے سے متاثر ہزاروں افراد […]

ترکیہ ،ہمسایہ ممالک اور مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلے آ سکتے ہیں، جاپانی ماہر کی پیشینگوئی

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) زلزلوںپر تحقیق کرنے والے جاپان کے ایک ماہر نے مستقبل قریب میں ترکیہ اور اُس کے ہمسایہ ممالک سمیت مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف تسوکوبا میں سیسمولوجی کے پروفیسر یاگی یوجی کا خیال ہے کہ […]

پرویز الہٰی کے گھر چھاپے اور حامیوں کا اغوا حکومت کی ننگی فسطائیت ہے: عمران خان

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے گجرات میں چودھری پرویز الہٰی کی رہائشگاہ پر پولیس کے پے در پے چھاپوں، ان کے حامیوں کے اغواء اور بلا جواز گرفتاریاں امپورٹڈ حکومت اور اس کے سرپرستوں کی جانب سے ہمارے حامیوں کو خوفزدہ کرنے کیلئے روا رکھی […]

بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں اسلحہ و منشیات اسمگلنگ میں ملوث نکلی

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بھارتی فوج اور را ایجنسی جعلی مقابلوں اور منشیات سمگلنگ میں بھی ملوث نکلی۔پاکستان کی انٹیلی جنس ایجنسیوں نے بھارت کی ایجنسیوں کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ بھارتی ایجنسیوں کے منصوبے کے مطابق کشمیریوں کو پیسے کا لالچ دے کر سمگلنگ پر آمادہ کیا جاتا اور موقع ملنے پر […]

مدینہ منورہ ، ریاض الجنۃ میں خواتین کیلئے عبادات کا نیا شیڈول جاری

مدینہ منورہ(پاک ترک نیوز) حرم مدنی انتظامیہ کی جانب سے مسجد نبوی میں ریاض الجنۃ میں خواتین کے لیے عبادات کا نیا ٹائم شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ مسجد نبوی میں آنے والے زائرین کے منتظمین نے خواتین کے لیے صبح اور شام کے اوقات مقرر کیے ہیں، جس میں خواتین ریاض الجنۃ کے مقام […]

پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا تاثر بڑھا، جس کے باعث ڈالر کا ریٹ اوپر گیا،مفتاح

نیویارک(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا تاثر بڑھا جس سے ڈالر کی قیمت بڑھ گئی، ڈالر کا ریٹ کچھ دنوں میں خود بخود نیچے آجائے گا۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد کی صورتحال پر آئی ایم ایف کے ایم […]

زر مبادلہ کے ذخائر میں 82کروڑ69لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی(پاک ترک نیوز) ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں 82کروڑ 69لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 22 جولائی تک 82 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کمی ہوئی، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 14 ارب 41 کروڑ 46 لاکھ ڈالر رہ گئے۔ تفصیلات […]

زمبابوے نے سونے کا سکہ بطور کرنسی متعارف کروا دیا

ہرارے (پاک ترک نیوز) زمبابوے نے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلئے سونے کا سکہ بطور کرنسی متعارف کروا دیا ۔زمبابوے کے مرکزی بنک نے منگل کے روز سونے کا سکہ کو مارکیٹ میں متعارف کروا دیا ہے۔ زمبابوے کے مرکزی بینک کے حکام کا کہنا ہے کہ مارکیٹ اور دکانوں میں سکے کے استعمال کو […]

گال ٹیسٹ ، پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا پہاڑ جیسا ہدف درکار

کولمبو (پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز سری لنکا نے پاکستان کو جیت کیلئے 508رنز کا ہدف دیدیا ۔میزبان ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان 360رنز بنا کر اننگز ڈیکلئیئر کردی۔ ڈی سلوا نے 109رنز بنائے جبکہ رمین مینڈس 45رنز بنا کر ناٹ آئوٹ رہے ۔کپتان […]

امریکا جو ہتھیاروں کے پیکج کیف بھیج رہا ہے اس سے تنازعہ اور بڑھے گا،چینی وزارت خارجہ

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکہ جو ہتھیاروں کے پیکیج کیف بھیج رہا ہے اس سے تنازعہ ا ور بڑھے گا۔ ترجمان کے مطابق واشنگٹن کا رویہ اس بحران سے فائدہ اٹھانے کی عکاسی کرتا ہے۔ ہم روس یوکرین جنگ کا حصہ نہیں ،واشنگٹن اپنے آپ سے پوچھے کہ […]

راولپنڈی ٹیسٹ، چوتھے روز کا کھیل بارش کے باعث تاخیر کا شکار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) راولپنڈی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان جاری پہلا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہو گیا۔ میچ آج جلد شروع ہونا تھا تاہم بارش کے دوران گرائونڈ گیلی ہونے کے سبب تاخیر کا شکار ہے۔ گزشتہ روز بھی کھیل کم روشنی کے باعث جلد ختم کردیا گیا تھا، […]

وزیر اعظم پاکستان کا دورہ روس

        محمد بلال افتخار خان وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورہ روس پاکستان کے لئے ایک اہم دورہ ہے جو عالمی شطرنج پر ایک اہم موقع پر کیا گیا۔ اس دورے کی دعوت صدر پیوٹن نے جنوری میں وزیر اعظم پاکستان کی جانب سے ، پیوٹن کے اسلامو فوبیا پر دیئے […]