Browsing tag

#pakturknew

مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عمرہ زائرین خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے

مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں طوفانی بارش کے باوجود عازمین عمرہ خانہ کعبہ کا طواف کرتے رہے۔ موسلا دھار طوفانی بارش کے دوران مسجد الحرام میں ایمان افروز مناظر دیکھنے میں ۔ عازمین عمرہ طواف کرتے اور اللہ تعالیٰ کی حمد وثنا بیان کرتے رہے۔مسجد الحرام کے اطراف کی […]

ورلڈکپ ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کی ٹکٹوں کی فروخت کیلئے تاریخوں کا اعلان کردیا۔ 25 اگست سے پہلے مرحلے میں ان میچز کی ٹکٹیں فروخت کیلئے دستیاب ہوں گی۔آئی سی سی کے مطابق ورلڈکپ 2023کے میچز کی ٹکٹیں مرحلہ وار […]

کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا،وزیر اخلہ رانا ثناء

لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ کل تک نگران وزیراعظم کا نام فائنل ہو جائے گا اپنے ایک بیان میں وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ نگران وزیراعظم کے حوالے سے ابھی مشاورت جاری ہے۔دہشتگردوں سے مذاکرات نہ کرنے کی پالیسی آج […]

بجلی کی بنیادی قیمت میں 4روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) آئی ایم ایف کے مطالبے پر حکومت نے بجلی کی بنیادی قیمت میں 4 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا کی جانب سے آج فیصلہ جاری ہونے کا امکان ہے۔اوسطاً ٹیرف کی فی یونٹ قیمت 24 روپے 82 پیسے سے بڑھ کر 30 روپے تک ہو جائے […]

سعودی عرب نے عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا

ریاض(پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے حج کے اختتام کے بعد عمرہ پرمٹ جاری کرنا شروع کردیا ہے ۔ سعودی عرب کی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے اور پہلے مرحلے میں مملکت میں رہنے والوں اور خلیجی ممالک کے شہریوں کو پرمٹ جاری […]

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ،دورانیہ 15گھنٹے تک جا پہنچا

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔بجلی کا شاٹ فال 6ہزار سے تجاوز کر گیا لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے تک جا پہنچا ہے ۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 765 میگاواٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 20 ہزار 235 میگاواٹ ہے جبکہ ملک […]

پی ایس ایل 8،پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مد مقابل

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 8کے 25ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل )8میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی آج راولپنڈی میں مد مقابل ہوں گے ۔ […]

رونالڈو اور میسی آج سعودی عرب کے شہر ریا ض میں مد مقابل

  ریاض(پاک ترک نیوز) پرتگالی سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ارجنٹینا کو عالمی چیمپئین بنوانے والے لیونل میسی آج سعودی عرب کے شہر ریاض کے کنگ فہد سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔ کرسٹیانو رونالڈو کی قیادت میں سعودی آل اسٹار الیون میں النصر اور الہلال کلب کے کھلاڑی شامل ہوں گے، یہ […]

بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نےزپوروزےنیوکلیئر پاور پلانٹ میں ایک مستقل مشن قائم کر لیا

ویانا(پاک ترک نیوز) بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جنوبی یوکرین میں واقع زپوروزے نیوکلیئر پاور پلانٹ میں مستقل مشن قائم کر لیا ہے۔تاکہ یورپ کے اس سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کو روس ۔یوکرین جنگ کے اثرات سے بچایا جا سکے۔ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل رافیل گروسی نے پیر […]

وزیراعظم ،زرداری اور بلاو ل بھٹو کی اسلام آباد سیکٹر آئی 10خودکش دھماکے کی شدید مذمت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ،آصف زرداری اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 فور میں خود کش دھماکے کی شدید مذمت کردی ،وزیراعظم شہباز شریف نے خودکش دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔وزیر اعظم نے دھماکے میں زخمی ہونیوالوں سے ہمدردی کا اظہار کیا اور زخمیوں […]

انٹرنیشنل ڈسٹوپیا فلم فیسٹیول اس سال دوسری بار استنبول میں منعقد ہوگا

استنبول (پاک ترک نیوز) اس سال دوسری بار 19-20 نومبر کو ہونے والا "انٹرنیشنل ڈسٹوپیا فلم فیسٹیول” استنبول کے شائقین کے ساتھ ڈسٹوپین فیچر فلموں اور ہدایت کاروں کو اکٹھا کر رہا ہے۔ وزارت ثقافت اور سیاحت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سنیما کے تعاون سے یہ فیسٹیول اتاترک کلچرل سنٹرکےسنیما ہال میں فلم بینوں کی […]

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ،انگلینڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پرتھ(پاک ترک نیوز) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپر 12میں انگلینڈ نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے ٹاس کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ اس سے قبل ٹی […]

مدینہ منورہ کے اسلامی آثار کی بحالی کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا

مدینہ منورہ (پاک ترک نیوز) مدینہ منورہ میں نبی کریم ﷺ کے دور کی سو سے زائد مساجد ودیگر عمارتوں کی مرمت و بحالی کے منصوبے کا ابتدائی مرحلہ مکمل ہوگیا ہے ۔ جس میں پانچ مساجد، ایک کنویں اور تاریخی محل کو بحال کیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق گورنر مدینہ منورہ شہزادہ […]

کور کمانڈر زکانفرنس: پاکستان کے نیوکلیئر پروگرام پر بھرپور اعتماد کا اظہار

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف کی زیرصدارت جی ایچ کیو میں کورکمانڈر کانفرنس کا انعقاد ہوا، آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر کانفرنس میں ملکی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے […]

ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں باہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات پر (سیکا) کانفرنس میں اپنے خطاب میںروس کے صدر پوٹن نے کہاہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام نے کرہ ارض پر موجود "سنہری ارب” کو دوسروں کی قیمت پر رہنے کی اجازت دی ہے۔ روس عالمی مالیاتی […]

ایشیا کپ فائنل کل ، شاہینوں دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین

دبئی(پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایشیا کپ کا فائنل مقابلہ کل کھیلا جائے گا ۔ شاہین دس برس بعد ٹائٹل اپنے نام کرنے کیلئے بے چین ہیں ۔ایشیاکپ 2022 کے فائنل سے قبل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں آج آرام کریں گی۔ قومی ٹیم اب تک دو مرتبہ ایشیا […]

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو،گوتریس

سکھر(پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات نہ کیے تو شاید آئندہ کا نقصان اس سے بڑاہو۔ان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری سے اپیل ہے وہ پاکستان کی اس مشکل میں مدد کریں اور آگے آئیں، دنیا کو پاکستان […]

روس نے یورپ کو گردن سے کیسے دبوچا؟

سلمان احمد لالی۔ روس نے کئی یورپی ممالک کے گیس کی سپلائی بند کردی ہے جبکہ وسطی اور مشرقی یورپی ممالک کو گیس کی قلت کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے ۔ اسکے علاوہ کئی ممالک توانائی کی زیادہ قیمتوں کی وجہ سے بھی مسائل سے دوچار ہیں۔ لیکن یورپ نے روس کی جانب سے […]

چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان

لاہور(پاک ترک نیوز) چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ۔ پاکستان مسلم لیگ کے رہنما رانا مشہود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت ختم ہونے کے بعد رمیز راجا کو اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کی […]

کورونا صورتحال کے باعث چین میں ہونیوالی ایشین گیمز ملتوی

بیجنگ (پاک ترک نیوز) کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر چین میں ہونیوالی ایشین گیمز کو ملتوی کردیا گیا۔ گیمز رواں سال 10سے 25ستمبر تک چین کے شہر ہینگ زو میں شیڈول تھیں ۔ نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔ یاد رہے کہ کامن ویلتھ اور ایشین گیمز کی […]