Browsing tag

#PakTurkNews

آذربائیجان کے سفیر علی زادہ کا نئے سال پر پیغام

اسلام آباد:آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر علی علی زادے نے نئے سال پر دلچسپ انداز میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ۔ اس سال ہم نے چوہوں اور چمگارڈروں کے وائرس نے نشانہ بنایا لیکن ہم بچ گئے ۔ ساتھ ہی لکھا ہم نے آرمینیائی دہشت گردی وائرس کے مقابلے میں بھی فتح حاصل کی اور […]

چین نئے سال پر کیا سوچ رہا ہے ؟

چینی صدر ہرسال اکتیس دسمبر کی شام کو نئے سال میں اپنی حکومتی اہداف اور ترجیحات بتانے کے لیے قوم سے خطاب کرتے ہیں ۔ دوہزار اکیس سے متعلق چینی صدر کا خواب ، ارادے اور عزم کیا ہے ۔ ان کے خطاب کا مکمل متن اردو زبان میں ـ’’پی ٹی این نیوز‘‘ دے رہا […]

لاہور میں دو ترک کمپنیوں کے دفاتر پر پولیس کے چھاپے

پاکستان کے صوبے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں پولیس نے پیر کو رات گئے دو ترک کمپنیوں البراک اور اوز پاک گروپ کے دفاتر پر چھاپے مارے اور عملے کو زدو کوب کیا اور انہیں تشدد کا نشانہ بنایا۔اوز پاک کے پراجیکٹ کوآرڈینیٹر چاغلے اوزل نےپی ٹی این اردو  سے بات کرتے ہوئے کہا […]

بھارت کی علیگڑھ یونیورسٹی کی صد سالہ تقریبات، ترک عوام یونیورسٹی کی مشکور

دنیا میں بھارت کی قدیم درسگاہ علیگڑھ یونیورسٹی کو قائم ہوئے آج ایک سو سال مکمل ہو گئے۔ برصغیر کے مسلم رہنما سر سید احمد خان نے اس علیگڑھ کالج کی بنیاد 1877 میں رکھی تھی تاہم 1920 میں اسے یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔ ترک عوام علیگڑھ یونیورسٹی کے طلبہ کی اس امداد کو […]

ترک اداکار انگین التان کے ساتھ پاکستان میں کیا ہوا ؟

تحریر: ظہیر احمد ترک اداکار اینگن التان المعروف ارطغرل غازی طویل انتظار کے بعددس دسمبر کی صبح اچانک پاکستان آئے تو پرستاروں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے ۔ لاہور ایئرپورٹ سے انہیں پرل کانٹی نینٹل ہوٹل لے جایا گیا۔ انگین التان کو اچانک پی سی ہوٹل میں دیکھ کر پہلے لوگ یہی سمجھتے رہے […]

برازیل میں پاکستانی سفارتخانے کے زیراہتمام کرسمس کی دعائیہ تقریب

برازیل میں پاکستانی سفارتخانے نے بیپسٹسٹ چرچ میں کرسمس کے حوالے سے دعائیہ تقریب کاانعقاد کیا۔ کووڈ 19 کی وجہ سے پروقار تقریب محدود پیمانے پر منعقد کی گئی ۔ جس میں پاکستانیوں نے بھی شرکت کی ۔ پاسٹر واشنگٹن کی دعوت پر روبینہ اصغر نے پاکستان کی خوشحالی اور سلامتی کے لیے خصوصی دعا […]