Browsing tag

#pakturknewws

جج بننے کے لیے دہری شہریت کی ممانعت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ جج بننے کے لیے دہری شہریت رکھنے کی ممانعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے فیصل واؤڈا کے خط کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے آئین میں جج بننے کے لیے کسی اور ملک کی شہریت یا رہائش رکھنا […]

تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز

کراچی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کو کراچی میں تاجروں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کراچی کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے مزار قائد پر حاضری دی، سندھ حکومت کے ساتھ اجلاس کیے بعد ازاں کراچی کی کاروباری برادری سے بھی […]

پی سی بی نے سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا۔ ترجمان کرکٹ بورڈ کے مطابق موجودہ سلیکشن کمیٹی کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی سلیکشن کمیٹی کا اعلان آج متوقع ہے۔ نئی سلیکشن کمیٹی میں سابق کپتان اظہر علی اور عبدالرزاق کو شامل کئے جانے کا امکان […]

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، پریڈ میں سعودی وزیر دفاع کی شرکت

لاہور(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، اسلام آباد میں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔ یوم پاکستان کی مناسبت سے آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں مسلح افواج کی جانب سے […]

اسرائیل پر اولمپکس میں پابندیاں لگانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ،انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی

پیرس (پاک ترک نیوز) بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ غزہ میں دراندازی پر پیرس اولمپکس سے قبل اسرائیل پر پابندی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ پیرس 2024 کے لیے آئی او سی کوآرڈینیشن کمیٹی کے سربراہ پیئر اولیور بیکرزویجینٹ کا کہنا ہے کہ غزہ کا تنازعہ اور […]

پاکستان کا ٹی ٹی پی حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشتگردانہ حملے روکنے کیلئے افغان حکومت پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کر دیا۔ افغانستان سے متعلق سلامتی کونسل اجلاس میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سب کو پتہ چلنا چاہیے کہ کالعدم ٹی ٹی پی جدید عسکری […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ٹرائل کورٹ کی جانب سے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے درخواست دائر کی ہے جس […]

ترکیہ نے انقرہ خودکش حملے کے بعد 90 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے انقرہ میں ہونیوالے خودکش بم حملے کے بعد 90مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں خودکش بم حملے کے دو دن بعد ترک پولیس نے کرد جنگجوؤں سے مبینہ روابط رکھنے والے کم از کم 90 افراد کو حراست میں […]

ڈینیئل طوفان لیبیا سے ٹکرانے پر ڈیرنا کے ڈیم کیوں ٹوٹ گئے؟

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے مشرق میں طوفان ڈینیئل کی وجہ سے شدید سیلاب آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔ ڈینیئل طوفان کی وجہ سے ساحلی شہر ڈیرنا میں 2ڈیم ٹوٹنے کے باعث زیادہ تباہی ہوئی ۔ڈیرنا شہر میں جاں بحق افراد کی تعداد 20ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ طوفان […]

دوسرا روسی جہاز 4روز بعد کراچی پہنچے گا

کراچی (پاک ترک نیوز) روس کا دوسرا بحری جہاز 4روز بعد کراچی کی بندرگاہ پر لنگر اندازہو گا ۔ پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد آج واپس روانہ ہو جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق روس سے خام تیل لانے والے پہلے جہاز کی ڈسچارجنگ کا عمل آج مکمل ہو گا […]

افغانستان میں زلزلے سے 255افراد ہلاک ،ایک ہزار زخمی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں 6.1شدت کے زلزلے کے باعث 255افراد اور ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔زلزلے کے باعث متعدد مکانات تباہ ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خوست شہر سے 27 میل دور تھا اوراس کی گہرائی 31 میل تھی۔ زلزلے […]