Browsing tag

#pakturknwes

ماضی میں وقت ضائع ہوا اس سے سبق سیکھیں گے: وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ ماضی میں وقت ضائع ہوا اس سے سبق سیکھیں گے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ حکومت اور قوم 14اگست کا دن روایتی جوش و خروش […]

ارشد ندیم پیرس اولمکپس میں میڈل کیلئے آخری امید،آج ایکشن میں دکھائی دیں گے

کراچی(پاک ترک نیوز) پیرس اولمپکس میں پاکستان کیلئے میڈل کی واحد امید ارشد ندیم آج ایکشن میں دکھائی دیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق جیولین تھرو مقابلوں کے گروپس کا اعلان کردیا گیا، ارشد اور بھارتی ہم عصر نیرج چوپڑا ایک ہی گروپ میں شامل ہیں، منگل کو ابتدائی کوالیفائنگ مقابلے پاکستانی وقت کے مطابق […]

بھارتی ٹیم حکومتی اجازت ملنے پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے ،جے شاہ

لاہور(پاک ترک نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے نائب صدر راجیو شکلا نے ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان کا دورہ کرسکتی ہے۔ اتر پردیش پریمیئر لیگ کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی بورڈ کے صدر راجیو شکلا کا کہنا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے تک کمی کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات میں 11روپے تک کمی امکان ہے۔ یکم اگست سے پیٹرولیم مصنوعات 11 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان ہے۔وزیر اعظم کی حتمی منظوری سے قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔ آئندہ 15 روز […]

جسٹس طارق مسعود، جسٹس مظہر عالم نے ایڈہاک جج کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے بطور ایڈہاک جج حلف اٹھا لیا۔ تفصیلات کےمطابق ایڈہاک ججز کی تقریب حلف برداری سپریم کورٹ میں منعقد ہوئی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایڈہاک ججز سے حلف لیا۔ تقریب میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت دیگر ججز، اٹارنی […]

بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں پاکستان اور چین مخالف بِل پیش، سکیورٹی امداد روکنے کی تجویز

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) بھارت کو نوازنے کیلئے امریکی سینیٹ میں ریپبلکن رکن کی جانب سے پاکستان اور چین مخالف بل پیش کردیا گیا۔ امریکی سینیٹ میں ریپبلکن سینیٹر مارکو روبیو نے بل پیش کیا جس میں چین کے بڑھتے اثر و رسوخ اور پاکستان کی جانب سے مبینہ خطرات سے نمٹنے کے لیے […]

عمران خان کی گرفتاری ممکنہ طور پر فوج کو دینے کے خلاف درخواست

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق ویراعظم پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے درخواست دائر کی۔ درخواست میں وفاقی حکومت اور چاروں […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں تیزی کا رجحان

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور انڈیکس میں تیزی کا رجحان ہے۔ دن کے آغاز پر ہی بازارِ حصص میں 211 پوائنٹس کی تیزی ہوئی جس سے انڈیکس کی 79 ہزار پوائنٹس کی سطح بحال ہو گئی اور کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر 79198 پوائنٹس […]

اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو قرضے کی ضرورت نہیں پڑے گی: وزیر اعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اپنے وسائل کیلئے ٹیکس اکٹھا کر لیں تو ہمیں آئی ایم ایف کے پاس جانے کی ضرورت نہ پڑے۔ ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا تھا […]

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز سیمی فائنلز،پاکستان کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ بھارت اور آسٹریلیا مد مقابل

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) انگلینڈ کی میزبانی میں ہونے والے پہلے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل آج کھیلے جائیں گے ۔پہلے سیمی فائنل میں پاکستانی لیجنڈز کا مقابلہ ویسٹ انڈیز جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت مد مقابل آئیں گے ۔دونوں سیمی فائنل میچ نارتھمپن میں کھیلے جائیں گے ۔پہلا […]

مریم نواز کا مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹیکسلا اور سندر لیبر کالونیوں میں مزدوروں کو ایک ہزار 224 فلیٹس بلا قیمت دینے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے اہم فیصلے کیے گئے، اجلاس میں لیبر ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا […]

وہاب ریاض اور عبدالرزاق ٹیم کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص پرفارمنس پر عہدوں سے فارغ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص پرفارمنس پر عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔ اب دونوں سابق کرکٹرز آئندہ سلیکشن معاملات میں شامل نہیں ہوں گے۔ محمد یوسف اور اسد شفیق فی الحال بطور سلیکٹر کام جاری […]

مظفر آباد ، مسافر جیپ دریائے نیلم میں جا گری ، 13 جاں بحق

مظفرآباد(پاک ترک نیوز) وادی نیلم کے قریب شاہراہ دیولیاں کے مقام پر جیپ دریائے نیلم میں جاری جس کے نتیجے میں 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جیپ گہری کھائی میں گرنے سے ڈرائیور سمیت 13 افراد موقع پر دم توڑ گئے، جاں بحق ہونے والوں میں 6 مرد، 4 خواتین اور 3 بچے شامل ہیں۔ […]

جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور میسیجز موصول

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مشکوک کال اور پیغامات موصول ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ہائیکورٹ آفس کے نمبر پر مشکوک کال کرنے والے نے خود کو بطور ڈی جی ایف آئی اے متعارف کرایا ، تاہم تحقیقات کے بعد پتہ چلا ڈی جی ایف آئی […]

آئی ایم ایف کا پاکستان کو نئے قرض پروگرام کیلئے گرین سگنل

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل میوچل فنڈ (آئی ایم ایف )نے پاکستان کو نئے قرض پروگرام کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے معاہدہ آئندہ دو ہفتوں میں ہو سکتا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام کے لیے ورچوئل مذاکرات جاری ہیں اور عالمی مالیاتی ادارے نے نئے قرض […]

حماس غزہ جنگ بندی مطالبے سے دستبردار، یرغمالیوں کی رہائی کا امریکی منصوبہ قبول

غزہ(پاک ترک نیوز) فلسطینی جہادی تحریک حماس اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کیلئے غزہ میں پیشگی جنگ بندی کے اپنے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی اور قیدیوں کی رہائی کےلیے مذاکرات سے متعلق امریکی تجویز کو قبول کرلیا۔ حماس نے غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والے معاہدے کے پہلے مرحلے کے تحت اسرائیلی […]

پی ٹی آئی کا ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(پا ک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ترنول میں آج ہونے والا جلسہ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج کا جلسہ ملتوی کر رہے ہیں، یوم عاشور کے بعد جلسہ […]

یکم محرم، غلاف کعبہ کی تبدیلی کی تیاریاں مکمل

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) یکم محرم کو غلاف کعبہ کی تبدیلیاں کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔غلا ف کعبہ کی تبدیلی کا کام 159 تکنیکی ماہرین اور کاریگروں کے ذریعے انجام پاتا ہے۔ ہر سال پرانے غلا ف کعبہ کو جن سنہرے کڑوں سے باندھا جاتا ہے ان سے ہٹا کر اس کی […]

ناقص پرفارمنس؛ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے رپورٹ جمع کروادی

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ میں پاکستانی ٹیم کے ناقص پرفارمنس پر ہیڈکوچ گیری کرسٹن اوروہاب ریاض نے اپنی رپورٹ جمع کروادی۔ گیری کرسٹن نے ‘کانفیڈنشل’ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوائی جبکہ سینئیر مینیجر وہاب ریاض بھی گزشتہ دنوں رپورٹ جمع کرواچکے ہیں۔ رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا […]

آئی ایم ایف نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف )نے بجلی مزید کم از کم 5 روپے مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔آئی ایم ایف نے 10 جولائی سے پہلے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل رابطہ ہوا ہے، […]