Browsing tag

#pakturknws

شاہین آفریدی کا ورلڈ ریکارڈ عمان کے فاسٹ بولر نے توڑ دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی کا ایک روزہ میچوں کی تاریخ میں تیز ترین سو وکٹیں لینے کا ریکارڈ عمان کے فاسٹ بولر بلال خان نے توڑ ڈالا۔ 37 سالہ بلال خان نے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو میں اومان اور نمبییا کے درمیان […]

چیمپئنز ٹرافی 2025، افغان کرکٹرز نے بھارتی میڈیا کا جھوٹ بے نقاب کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے واضح کیا ہے کہ وہ چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے پاکستان ضرور آئیں گے۔ رحمان اللہ گرباز اور محمد نبی نے بھارتی میڈیا کے جھوٹ کو نقاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل خبروں کی تردید کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے پاکستان آکر چیمپئنز ٹرافی […]

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی

کولمبو (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ 2025میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کی منظوری سری لنکا میں جاری آئی سی سی میٹنگز کے آخری روز دی گئی۔ چیمپئنز ٹرافی کے لیے […]

وزیراعظم کی عمان کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عمان کو دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے تعاون کی پیشکش کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف سے سلطنت عمان کے سفیر فہد سلیمان خلف الخروسی کی وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات ہوئی، وزیراعظم نے مسقط کے ضلع وادی کبیر میں امام بارگاہ علی بن ابو طالب […]

پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ ، سیاحت کے فروغ، کلچرل ایکسچینج پروگرام سمیت 14 معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کئے گئے۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور آذربائیجان کے صدر الہام علیوف کی موجودگی میں وزیر اعظم ہائوس میں ان معاہدوں پر دستخط ہوئے۔ان میں وزارت […]

لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نشیبی علاقے زیر آب

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں علی الصبح موسلادھار بارش ہوئی جس کے بعد موسم میں مزید بہتری آ گئی ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں ہونیوالی بارش کے باعث گرمی کا زور ٹوٹنے سے موسم مزید خوشگوار ہو گیا، موسم ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے شہریوں کے چہرے خوشی سے […]

وزیرا عظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی بھی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے ، لاہور ہائیکورٹ

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ جسٹس شاہد کریم نے انسداد دہشتگردی عدالت کے جج کو ہراساں کرنے کے معاملے میں 4 صفحات پر مشتمل تحریری عبوری حکم جاری کر دیا۔ جسٹس شاہد کریم کے حکمنامے میں کہا گیا […]

نئی ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری ،کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی مزید تنزلی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کردی ۔ قومی کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی بلے باز ٹریوس ہیڈ نے ٹی20 بیٹرز کی رینکنگ میں 4 درجے چھلانگ لگاکر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا، انکے […]

پی این ایس بابر کا اکساز نیول بیس ترکیہ کا دورہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس بابر نے اکساز نیول بیس ترکیہ کا دورہ کیا جہاں جہاز نے پاک بحریہ اور ترک بحریہ کی مشترکہ مشق TURGUTREIS-IX میں شرکت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مشق کا مقصد دونوں بحری افواج کے درمیان باہمی تعاون اور مشترکہ آپریشنز […]

ٹی 20 ورلڈ کپ: قومی ٹیم آج کینیڈا سے ٹکرائے گی

نیویارک(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کا بھارت سے میچ ہارنے کے بعد قومی ٹیم آج کمزور کینیڈا کیخلاف زور آزمائے گی۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے 22 ویں میچ میں پاکستان اور کینیڈا کی ٹیمیں نیویارک کے نساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، پاکستانی وقت […]

پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں میزبان امریکہ کے مد مقابل

ڈیلاس (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024میں پاکستان کا آج پہلا امتحان ہے، قومی ٹیم میزبان ملک امریکہ سے ٹکرائے گی۔ پاکستان اور امریکا کی ٹیموں کے درمیان جوڑ آج ڈیلاس کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستانی وقت کے مطابق رات ساڑھے 8 بجے پڑے گا۔ یاد رہے کہ پاکستان اور امریکا کی […]

بشری بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور، عدالت کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) احتساب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے سے متعلق درخواستیں منظور کر لی گئیں، عدالت نے بشریٰ بی بی کا اینڈوسکوپی ٹیسٹ 2 روزمیں کروانے کا حکم دے دیا۔ اڈیالہ […]

میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی، کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی،وزیراعلی پنجاب مریم نواز

لاہور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میرٹ کی خلاف ورزی کروں گی نہ ہونے دوں گی، کوئی سیاسی بھرتی نہیں ہو گی۔ مالیاتی امور میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت دربار ہال سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں […]

عام انتخابات ،پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار 99،ن لیگ 71،پیپلز پارٹی 53نشستوں پر کامیاب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن کو ای ایم ایس سسٹم پر موصول ہونے والے عام انتخابات 2024ء کے حتمی و سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے بڑی تعداد میں کامیابی حاصل کرلی، جبکہ 29 سیٹوں کے نتائج آنا باقی ہیں۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی […]

پاکستانی ہاکی ٹیم پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لاہور: (دنیا نیوز) پاکستان کی ہاکی ٹیم ملائیشیا کے ساتھ مقابلہ برابر ہونے کے باوجود پیرس اولمپک کوالیفائر کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز مقابلے اومان کے دارالحکومت مسقط میں جاری ہیں جہاں آخری پول میچ میں پاکستان اور ملائیشیا کا مقابلہ تین تین گول سے برابر رہا، پاکستان کی […]

چین کی جانب سے پاک ایران کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی جانب سے پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کی گئی ہے۔ کراچی میں چین کے قونصل جنرل یانگ یوڈونگ نے کہا کہ پاکستان اور ایران خطے اور مسلم دنیا کے اہم ممالک ہیں، امید ہے پاک ایران اختلافات بات چیت سے حل کیے جا […]

برکس کی رکنیت کے لئے پاکستان درخواست دے چکا ہے۔ روس میں پاکستانی سفیر کا انٹر ویو

ماسکو(پاک ترک نیوز) پاکستان نے 2024 میں برکس گروپ آف نیشنز میں شامل ہونے کے لیے درخواست دائر کی ہے اور وہ رکنیت کے حصول کے عمل تنظیم کے آئندہ سال کے صدر روس کی مدد پر اعتماد کر رہا ہے۔ یہ بات روس میںپاکستان کے نئے سفیر محمد خالد جمالی نےگذشتہ روز یہاں روس […]

خیبر پختونخوا میں فورسز کا آپریشن،3 دہشتگرد ہلاک، دھماکے میں فوجی جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے مختلف مقامات پر آپریشن کر کے 3 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ بارودی سرنگ کے دھماکے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر […]

ترکیہ کی میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں

استنبول (پاک ترک نیوز) رواں سال کے پہلے نو ماہ کے دوران ترکیہ میں تیار ہونے والے میک اپ اور کلسینگ کے سامان کی برآمدات ایک ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی ہیں۔ کاسمیٹکس اینڈ کلیننگ پراڈکٹس انڈسٹری ایسوسی ایشن کے اعداد و شمار کے مطابق 2023 کے پہلے نو مہینوں میں ترکیہ کی کاسمیٹکس […]

استنبول میں موسم سرما کی پہلی برفباری، نظام زندگی متاثر

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول میں رواں موسم سرما کی پہلی برفباری کے بارش اور برف کے مرکب میں بدلنے کے بعدشہر میں ایک ایسا طوفان آیا جس نے شہر کی زندگی کو بری طرح متاثر کیا۔ جنرل ڈائریکٹوریٹ آف میٹرولوجی کے انتباہات کے بعدگذشتہ روز شہر بھر میں بارشکا سلسلہ جاری رہا اور اسی […]