Browsing tag

#pakturknws

ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ،حسن علی کی واپسی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کےدوران 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان کیا، قومی سکواڈ میں کپتان بابراعظم اور شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، امام الحق، عبداللہ شفیق، فخر […]

ایشیا کپ ،سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کی میزبانی میں جاری ایشیا کپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے افغانستان کو 292رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں جاری چھٹے میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا ۔ سری لنکا نے مقررہ […]

پنجاب انتخابات؛ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 14 مئی کو کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی کی اپیل مسترد کر دی۔ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بنچ […]

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک مرتبہ پھر عرب دنیا کے بااثر ترین لیڈر منتخب

ریاض (پاک ترک نیوز) عرب دنیا کے ایک کروڑ 10لاکھ لوگوں کی شرکت سے کئے جانے والے سروے میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک مرتبہ پھر عرب دنیا کے بااثر ترین لیڈر قرار دیئے گئے ہیں۔ سعودی میڈیا کے مطابق آرٹی ٹی وی چینل کے سروے میں 70 لاکھ افراد […]

پیرس میں چاقو کے حملے میں 6افرا د زخمی

  پیرس (پاک ترک نیوز) فرانس کے شہر پیرس میں ایک مسلح شخص کی جانب سے چاقو کے حملے میں پولیس اہلکار سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ مبینہ حملہ آور کو پولیس نے گولی مار دی جس کی ہسپتال میں حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی وزیر داخلہ نے بتایا […]

لاہور میں آٹے کا شدید بحران، شہری خوار ہونے لگے

لاہور(پاک ترک نیوز) لاہور شہر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، بازاروں سے سبسڈی والا آٹا غائب ہو گیا۔لاہور میں آٹے کا بحران، آٹے کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی ہیں جبکہ صوبے بھر کی بیشتر دکانوں پر اشیاء دستیاب نہیں ہیں۔ اب تک 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں صرف […]

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، موسمیاتی نقصانات کے ازالے کے لئے عالمی فنڈ قائم

شرم الشیخ (پاک ترک نیوز) کاپ ۔27میں نئی تاریخ رقم ہو گئی۔  اقوام متحدہ کے تحت کوپ 27 اجلاس میں ماحولیاتی نقصان کے ازالے کے لیے فنڈ قائم کرنے پر اتفاق ہو گیا۔ ماحولیاتی تبدیلی پر اقوام متحدہ کے فریم ورک کنونشن کی 27ویں کانفرنس (کوپ 27) نے موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرے سے دوچار غریب […]

سہ فریقی سیریز؛ ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) پاکستان، بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کے مابین سہ فریقی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ پی سی بی آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سہ فریقی سیریز کی ٹرافی تصاویر شیئر کیں جس میں کپتان بابراعظم، کیوی کپتان کین ولیم سن اور بنگلہ دیش کے قائم مقام کپتان نور الحسن […]

قومی سکواڈ سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے لاہور سے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ روانہ ہو گئی۔سہ فریقی سیریز میں پاکستان کے علاوہ بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔قومی اسکواڈ 4 اکتوبر کو کرائسٹ چرچ پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی سکواڈ سہ فریقی سیریز […]

پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار

کراچی(پاک ترک نیوز) پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 50 پیسے سستا ہو گیا ہے جس کے بعد امریکی کرنسی 228 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی امریکی ڈالر کی قیمت […]

17برس بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

  کراچی(پاک ترک نیوز) طویل انتظار ختم ،17برس بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔ مہمان ٹیم اپنے دورے کے دوران 7ٹی ٹونٹی میچز پر مشتمل سیریز کھیلے گی۔ انگلش ٹیم کی قیادت جوش بٹلر کر رہے ہیں ۔18رکنی سکواڈ کراچی انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچا جہاں پر پی سی بی حکام نے مہمان ٹیم کو […]

خاتون جج اور پولیس کو دھمکیاں ، عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی

  لاہور (پاک ترک نیوز) خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی عبوری ضانت منظور کر لی،چیئرمین پی ٹی آئی کو12 ستمبر کو دوبارہ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی۔درخواست گزار اکبر ایس بابر کے مالی ماہر ارسلان وردگ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کو کینیڈا، […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا اور کہا اگر کسی کے خلاف کوئی کنفرم رپورٹ ہےتوآگاہ کیا جائے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کارکنان کو پولیس کی جانب سے ہراساں کرنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی […]

وزیراعظم کی ہدایت پر پٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جا رہا،مفتا ح اسماعیل

کراچی (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پرپٹرول کی قیمت میں اضافہ نہیں کیا جارہا۔سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے آئی ایم ایف سے جومعاہدے کئے اس کے تحت پٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ سو روپے بڑھانے پڑیں گے۔اسٹیٹ بینک کو شرح سود میں اضافہ کرنا پڑسکتا ہے۔ […]

رواں برس 10لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے ،سعودی عرب

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے رواں برس 10لاکھ افراد کو حج کرنے کی اجازت دیدی ہے ۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ رواں برس 10لاکھ عازمین حج ادا کر سکیں گے ۔عازمین حج کوسعودی عرب آمد سے 72گھنٹے قبل کرائے گئے پی سی آرٹیسٹ […]

امریکی ماڈل کائیلی جنیر 30کروڑ سے زائد انسٹاگرام فالوورز رکھنے والی پہلی خاتون

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی ماڈل کائیلی جینر انسٹاگرام پر 30کروڑ سے زائد انسٹا گرام فالوورز رکھنے والی پہلی خاتون بن گئیں۔انسٹاگرام پر سب سے زیادہ پرتگال سے تعلق رکھنے والے شہرہ آفاق فٹ بالر کرسٹینا رونالڈو ہیںجن کی فالوورز کی تعداد38کروڑ سے زائد ہیں۔ اگرخواتین کی بات کی جائے توکائیلی جینر سب سے زیادہ […]