Browsing tag

#pakturnews

10 سال کے وقفے کے بعد ایرانی عمرہ زائرین کا پہلا قافلہ حجاز مقدس پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (پاک ترک نیوز) ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی اور بتدریج بہتری کےبعد دس سال سے تعطل کا شکار ایرانی عمرہ زائرین کی حرمین الشریفین آمد کا سلسلہ پھر سے بحال ہو گیا ہے ۔اور رواں سال پانچ ہزار سے زائد ایرانی زائرین عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے۔ سعودی […]

رفح پر اسرائیل کے حملوں کیخلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا

جوہانسبرگ (پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی۔ درخواست میں جنوبی افریقی حکومت نے موقف اختیار کیا ہے کہ اسے اس بات پر سخت تشویش ہے کہ رفح میں اسرائیلی عسکری آپریشن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں اور […]

سعودی ولی عہد نے گلوبل واٹر آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان کر دیا

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب سمیت دنیا بھر میں پانی کے چیلنجز سے نمٹنے اور عالمی کوششوں کو بڑھانے کےلیے گلوبل واٹر آرگنائزیشن کے قیام کا اعلان کیا ہے جس کا ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا۔ سعودی سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق پانی کی بین الاقوامی تنظیم […]

بھارتی وزیراعظم مودی اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ۔ بھارتی وزیر اعظم مودی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور اپنے دورے کے دوران کانگریس سے خطاب بھی کریں گے ۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے کے ایجنڈے میں […]

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا آزاد جموں و کشمیر کا دورہ

پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے۔ امریکی سفیر نے 2 سے 4 اکتوبر تک کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد امریکہ اور پاکستان کے درمیان شراکت داری کا فروغ اور دونوں مُلکوں کے درمیان گہرے معاشی، ثقافتی اور عوامی روابط کو اُجاگر کرنا تھا۔ […]

مرسڈیز نے ایک چارج پر 1200کلو میٹر کرنیوالی الیکٹرک گاڑی متعارف کروا دی

  برلن (پاک ترک نیوز) مرسڈیز نے ایک چارج پر 1200کلو میٹر کا فاصلہ طے کرنیوالی گاڑی متعارف کروا دی۔ ویژن ای کیو ایکس ایکس نے جرمنی کے شہر اسٹٹ گاٹ سے برطانیہ کے شہر سِلوراسٹون تک کا سفر ریکارڈ 15 گھنٹے سے کم وقت میں طے کیا۔ برقی گاڑی نے یہ کارنامہ 100 کلو […]

یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش پھر متحرک

دمشق(پاک ترک نیوز) عالمی دہشتگرد تنظیم کی جانب سے یوکرین جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شامی حکومت ، فوج اور اسکے اتحادیوں کے خلاف اپنی سرگرمیاں تیزکردی گئی ہیں۔ بالخصوص میں صحرائی علاقوں میں چھاپہ مار کاروائیوں میں تیزی کے بعد درجنوں افراد کی ہلاکت کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔ ابھی 16مارچ کو شام کے […]

مستقل امن کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹجک ڈائیلاگ ضروری ہے:ترکی

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکی کے صدارتی ترجمان کاکہنا ہے کہ پیوٹن روس کو مضبوط رکھنےاور امن کیلئے معاہدے کے امکانات کا سنجیدگی سے جائزہ لے رہے ہیں۔انہوں نے مستقل جنگ بندی کیلئے روس اور یوکرین کے درمیان سٹریٹیجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا۔ ابراہیم قالن نے قطری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ […]

بجلی مزید 2روپے 80پیسے مہنگی ہونے کا امکان

لاہور( پاک ترک نیوز) حکومت نے پانچ ماہ میں بجلی مزید 2روپے 80پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا پلان بنا لیا ۔ بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر 292ارب روپے کا بوجھ پڑے گا ۔ بجلی کا بنیادی ٹیرف 63پیسے جبکہ جولائی میں 2روپے 17پیسے اضافہ کیا جائے گا ۔اس سے 85ارب اسی برس جبکہ […]

آسٹریلوی کرکٹرز کا عثمان خواجہ کی وجہ سے شراب کے بغیر ایشز کا جشن

ہوبارٹ (پاک ترک نیوز) ایشز سیریز جیتنے کے بعد آسٹریلوی کرکٹرز نے پاکستان نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ کے باعث شراب کے بغیر جشن منایا ۔ تفصیلات کے مطابق فتح کے جشن میں پاکستانی نژاد عثمان خواجہ شامل نہ ہوئے، تو ان کے ساتھوں نے شراب کی بوتلیں نیچے رکھ کر انہیں واپس بلا لیا۔سوشل […]

یورپ جانےوالے 27 تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں

تریپولی(پاک ترک نیوز) یورپ جانے کی کوشش کرنیوالے تارکین وطن کی کشتی کو حادثہ پیش آگیا ۔ حادثے کے نتیجے میں 27تارکین وطن کی لاشیں لیبیا کے ساحل سے مل گئیں۔ تفصیلات کے مطابق مقامی ریڈ کریسنٹ نے بتایا کہ یورپ جانے کی کوشش کرنے والے 27 تارکین وطن کی لاشیں مغربی لیبیا کے ساحل […]

پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کا خاتمہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت خزانہ نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح کا خاتمہ کردیا ہے باقی مصنوعات پر اضافہ کر دیا۔اس سے قبل پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 1.43فیصد تھی جب اب صفر کردی گئی ہے جبکہ ہائی ڈیزل اور مٹی کے تیل پر جی ایس ٹی کی شرح میں اضافہ […]

پہلی خاتون روبوٹ شاعرہ اور مصورہ

آکسفورڈ@ (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی روبوٹ شاعرہ اور مصورہ منظر عام پر آ گئی ۔تصویر میں انسانی خدوخال ایک خاتون دکھائی دینے والی دراصل روبوٹ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آکسفورڈ کے انجینئر ایڈین میلر نے اسے بنایا ہے ۔ ایڈین کا کہنا ہے کہ ایڈا نے اطالوی شاعر دانتے کی زمین پر […]