Browsing tag

#Pakturnnews

پاکستان،ترکی کو نگورنوکاراباخ میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہیں ، آذری وزیرخارجہ

لام آباد-آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بیراموف نے مشترکہ پریس کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی گرم جوش مہمان نوازی پر مشکور ہیں۔آذربائیجان کی دوسری کاراباخ جنگ میں تعاون پر پاکستان اور ترکی کے شکر گزار ہیں۔دونوں برادرممالک.نے آذربائیجان کی سالمیت اور منصفانہ موقف کی حمایت کی۔ہم ترکی اور پاکستان کے […]

سوترک کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے تیار ہیں ،میلوت چاوش اوغلو

  اسلام آباد-پاکستان کے دورے پر آئے ترک وزیرخارجہ میلوت چاوش اوغلوکاکہنا ہے کہ وہ کامیاب سہ فریقی اجلاس کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔پاکستان سے بہت اچھے تعلقات ہیں اور مشکل اوقات میں ہم نے ایک دوسرے کی حمایت کی ہےدونوں ممالک کا تجارتی حجم 800 ملین ڈالرز ہے جو کہ کافی کم […]

مہرما اور اس کی ماں آج کسی کے محتاج نہیں!

ہم آہستہ آہستہ اس گلی میں چل رہے تھے۔ تیزی سے چلنا یقیناً ان کاریگروں کی توہین تھی جنہوں نے نہایت مہارت کے ساتھ ہزار برس سے زائد قدیم شہر کو اس کی روائتی شکل میں بحال کردیا تھا۔ ہمارے دائیں بائیں خوبصورت دروازے تھے جن پر اس قدر شاندار انداز میں کنندہ کاری کی […]

باصلاحیت نوجوان قوم کا مستقبل کیسے ؟

آج ہم شہروں میں تیز رفتار اور مصروف ترین زندگی گزار رہے ہیں۔ اس تیزی میں ہم قدرتی مناظراور مظاہر فطرت کو یا تو فراموش کر چکے ہیں یا یہ ہمارے خیالات سے محو ہو چکے ہیں۔ دسمبر کی نیم دھند آلود صبح میں سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی مایو کاؤنٹی کے گل باخ […]

خوشحال زندگی، سنہرا مستقبل

آج چین کی مرکزی حکومت کی ساز گار پالیسیوں اور صنعتوں کو ترقی دینے کے لئے صوبائی اور مقامی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے کہ شمال مغربی چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے پریفکچر ہوتان کے لوگوں کے معیار زندگی میں نمایاں بہتری دیکھنے میں آ رہی ہے۔ یہ لوگ ترقی […]

سنکیانگ میں غیر مادی ثقافتی ورثوں کی حفاظت

کاغذ تہذیب کو ایک نسل سے دوسری نسل تک منتقل کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے۔ چینی زبان میں یہ چھوٹا سا جملہ چین کے شمالی مغربی ویغور خود اختیار علاقے سنکیانگ کے ہوتان پریفچکر کی مویو کاؤنٹی کے قدیم کاغذ تیار کرنے والے کارخانے میں لکھا تھا۔ یہ کارخانہ مویو کاؤنٹی کے ایک ٹاؤن […]

کبوتر فارم غربت کے خاتمے میں معاون

عوامی جمہوریہ چین میں دیہی غربت اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ یہ ایک دن کی بات نہیں خوشحالی کے اس راستے پر چلنا جوئے شیر لانے کے مترادف تھا۔ چین کے تقریباً سبھی حصوں نے اس حوالے شاندار کارہائے نمایاں انجام دئیے ہیں۔ آج ہم سنکیانگ کی بات کریں گے جہاں متنوع […]