Browsing tag

#pakutkrnews

ترکیہ کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف مقدمے میں شامل ہونے کا اعلان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ نے عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقہ کے کیس میں شامل ہونے کے لیے اپنی درخواست باقاعدہ طور پر جمع کرادی۔ ترکیہ کے نائب صدر سیودیت یلماز نے بتایا کہ اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی کے معاملے پر ذمہ دار ٹھہرانا ضروری ہے۔ ترک نائب صدر سیودار […]

شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخ؛ پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) شیر افضل مروت کی رکنیت منسوخی کے معاملے پر پی ٹی آئی قیادت میں دھڑے بندی سامنے آ گئی ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کی پارٹی کی بنیادی رکنیت منسوخی کے معاملے پر تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئی۔ پی ٹی آئی کے […]

پی سی بی کا ڈسپلن کی خلاف ورزیوں پر سخت نوٹس لینے کا فیصلہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے ورلڈ کپ اور حالیہ سیریز میں کھلاڑیوں کی جانب سے ڈسپلن کی خلاف ورزیوں کو مزید سنجیدگی سے لینے کا فیصلہ کر لیا۔ پی سی بی نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 میں ٹیم میں گروپنگ اور کھلاڑیوں کے ڈسپلن پر مزید نظرثانی […]

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان […]

میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ میڈیا کو توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے سے باز رہنا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا اور مصطفی کمال توہینِ عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا، جس میں عدالت نے کہا کہ توہینِ عدالت پر مبنی مواد نشر کرنے والے یا […]

حکومت نے ٹریژری بلز کی نیلامی سے 640 ارب روپے اکٹھا کرلئے

کراچی (پاک ترک نیوز) حکومت نے 450 ارب روپے کے ٹیریژری بلز کی نیلامی کے ہدف سے تجاوز کرتے ہوئے 640 ارب روپے اکھٹے کرلیے تاہم مختلف ادوار کے لیے ٹریژری بلز کے شرح منافع میں 49 بیسز پوائٹنس تک کی کمی کردی۔ ایسے موقع پر جب ماحول سرمایہ کاروں کے لیے زیادہ سازگار نہیں […]

ندا ڈار ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی باؤلر بن گئیں

نارتھمپٹن (پاک ترک نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار ویمنز ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والی بائولر بن گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں قومی ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے بین الاقوامی ٹی ٹونٹی کرکٹ […]

سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 72 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال

کراچی(پاک ترک نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے جس کے ساتھ 100 انڈیکس 72 ہزار 761 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز […]

قبضے میں لیے گئے نیٹو کے فوجی ہارڈ ویئر کی نمائش ماسکو میں شروع ہوگئی

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کی پوکلونایا ہل میں وکٹری میوزیم کے سامنے یوکرین کے ساتھ جنگ میں نیٹو ممالک کے پکڑے گئے فوجی ہارڈویئر کی نمائش شروع ہوگئی ہے جس میں مختلف بکتر بند آلات کے 32 یونٹ رکھے گئے ہیں۔ روس کے سینٹرل آرمڈ فورسز میوزیم کے سینئر محقق آندرے لیوبچیکوف نے کہا کہ […]

غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئی

غزہ (پاک ترک ) غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 70فلسطینی شہید ہو گئے ۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800سےتجاوز کر گئ ۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 6برس بعد زبردست تیزی،52ہزار کی سطح عبور

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی کا رجحان ہے، 6 سال بعد 100 انڈیکس 51 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا ہے۔ سٹاک ایکسچینج میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور 100 انڈیکس 52 ہزار 873 کی سطح پر پہنچ گیا۔مئی2017 کے بعد پہلی […]

ورلڈکپ ،جنوبی افریقہ کا آسٹریلیا کو جیت کیلئے312 رنز کا ہدف

لکھنو (پاک ترک نیوز) بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے دسویں میچ میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے 312رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان بھارت کے شہر لکھنؤ کے رتن شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی کپتان […]

پاکستان خطے میں مہنگا ترین ملک قرار

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان خطے کا مہنگا ترین ملک بن قرار دیدیا گیا جبکہ سری لنکا کو خطے میں دیوالیہ پن کے باوجود نسبتاً زیادہ سستا ملک قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں مہنگائی کے حوالے سے ایک حالیہ رپورٹ نے اس کی معاشی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ اعداد و شمار بتاتے […]

سمندری طوفان بیپر جوئے کراچی سے محض 320کلو میٹر دور

کراچی(پاک ترک نیوز) سمندری طوفان بیپر جوئے کراچی سے سے محض230 کلو میٹر رہ گیا جبکہ کیٹی بندر اور ٹھٹہ سے بھی اس کی مسافت کم ہوئی ہے۔طوفان کا رخ کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کی طرف ہے۔ سمندری طوفان کا 6 گھنٹے کے دوران شمال/ شمال مشرق کی سمت میں سفر جاری رہا۔ کراچی […]

وفاقی کابینہ ،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخوہوں میں 35فیصد اضافے کی منظوری دیدی،کم از کم اجرت بھی 30ہزار کر دی گئی ۔ تفصیلات کے وزیراعظم کی زیر صدارت ہونیوالے وفاق کابینہ کے اجلاس میں نئے مالی سال کے لیے 14 ہزار 6 ارب روپے مالیت کے بجٹ کی منظوری دےدی گئی […]

بدنام زمانہ دہشتگرد ثناءاللہ غفاری افغانستان میں پراسر ار طور پر مارا گیا

کابل (پاک ترک نیوز) پاکستان کے خطرناک ترین دشمن اور اِس دہائی کا سب سے بڑا دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان کے شہر کنڑ میں پراسرار طورپر مارا گیا ۔ دہشت گرد ی کی کارروائیوں میں ملوث عالمی دہشت گرد ثناء اللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں جہنم واصل ہوگیا […]