Browsing tag

#pakutrknews

صدر مملکت کا ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کا اعلان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے اولمپکس گیمز میں پاکستان کا نام روشن کرنے پر ارشد ندیم کو ہلال امتیاز دینے کی ہدایت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری ایتھلیٹ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ آئین کے آرٹیکل 259 (2) کے تحت دیں گے ، ارشد […]

ترکیہ میں قسطنطنیہ کی فتح کی سالگرہ منائی گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں قسطنطنیہ (استنبول )کی فتح کی سالگرہ منائی گئی۔ جب شاندار فتح حاصل کی گئی تو عثمانی سلطان محمود فاتح کی عمر صرف 21 سال تھی۔ جنگ 6 اپریل 1453 کو شروع ہوئی جب سلطنت عثمانیہ نے استنبول کے ارد گرد بازنطینی دیواروں کا محاصرہ کر لیا۔ پوپ نے بازنطیم […]

بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ نیپرا اضافے کی منظوری دیتی ہے تو صارفین پر 310ارب روپے سے زائد کا اضافی بوجھ پڑے گا۔نیپرا آج بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست پر سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے نئے مالی […]

وزیراعظم کی بشکیک میں پاکستانی سفیر کو طلبہ کی ہر ممکن مدد کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی ضیغم ے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی طلباء کو مکمل مدد اور معاونت فراہم کرنے کی ہدایت کی۔ وزیراعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے بشکیک میں پاکستانی سفیر سے تازہ ترین صورتحال سے […]

پاک سائوتھ افریقہ میچ؛ آئی سی سی نے ’’ڈی آر ایس‘‘ غلطی تسلیم کرلی

دبئی (پاک ترک نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈکپ میں پاکستان اور سائوتھ افریقا کے درمیان کھیلے گئے میچ میں ڈی آر ایس کی غلطی پر تسلیم کرلی۔ چنئی میں گزشتہ روز جنوبی افریقہ نے پاکستان کو لازمی فتح درکار ہونے والے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد ایک وکٹ سے […]

6لاکھ 30ہزار پاکستانی 9ماہ کے دوران ملازمت کی تلاش میں ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) 6لاکھ 30ہزار پاکستانی رواں برس کے 9ماہ میں ملازمت کی تلاش میں وطن چھوڑ کر دیار غیر میں جا بسے ۔ تفصیلات کےم طابق نوکریوں کی تلاش میں کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے؟اعدادو شمار سامنے آگئے۔بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق […]

ترکیہ اور مصر کا اسرائیل سے غزہ کی پٹی تک انسانی امداد کی ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ

قاہرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور مصر نے اسرائیل سے انسانی امداد کی ترسیل کی غزہ کی پٹی تک رسائی کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے مصر کا پہلا دورہ دونوں ممالک کے لیے ایک نازک وقت پر آیا۔ فیدان نے ہفتے کے روز […]

نگران وزیراعظم کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا جس میں جولائی کے زائد بلوں کے مسئلے پر صوبائی وزرائے اعلیٰ کے ساتھ تفصیلی مشاورت ہوگی۔نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے […]

اردوان کی دعوت پر مصری صدر ترکیہ کا دورہ کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کی دعوت پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی ترکیہ کا دورہ کریں گے ۔ قاہرہ میں ترکیہ کے سفیر صالح متلو سین نے کہا کہ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ترکیہ کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ میڈیا رپورٹ […]

ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کی معینہ مدت میں تکمیل یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت اسلام آباد میں جاری بڑے ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس کے دوران میاں شہباز شریف نے کہا کہ چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی تعمیراتی کام کی خود نگرانی کر […]

بلوچستان کی واحد خاتون کرکٹر ناہیدہ خان نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) بلوچستان کی واحد خاتون کرکٹر ناہیدہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ ناہیدہ خان نے120 انٹرنیشنل میچوں میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے 2014 رنز بنائے اور ایک وکٹ حاصل کی۔ناہیدہ خان نے 14برس تک ملک کی نمائندگی کی ۔انہوںنےسری لنکا کے خلاف بوگرہ بنگلہ دیش میں […]

وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ،بجٹ تجاویز 24-2023کی منظوری دی جائے گی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا ۔اجلاس میں بجٹ 24۔2023کی منظوری دی جائے گی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہائوس میں شروع ہوا ۔وفاقی کابینہ اجلاس میں بجٹ تجاویز 24-2023کی منظوری دی جائے گی ۔  

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر خفیہ دستاویزات کیس میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو منگل کو میامی کی وفاقی عدالت میں طلب کر لیا گیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ بائیڈن انتظامیہ نے فرد […]

بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کیے جائیں گے۔ ایف بی آر رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال 19 سو ارب اضافی اکٹھے کرے گا، نان فائلرز کیلئے میوچل فنڈز، رئیل انویسٹمنٹ ٹرسٹ پر 30 فیصد سے زائد ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ […]

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف ایک اور مقدمہ درج

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ کیخلاف ایک اور مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ سابق وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمہ اسلام آباد کے تھانہ کوہسار میں درج کیا گیا۔ سابق وزیراعظم کے خلاف ایف آئی آر شہری نسیم الحق کی مدعیت میں […]

پی آئی اے کا کراچی سے بھی سکردو کیلئے براہ راست پروازوں کا اعلان

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی سے براہ راست سکردو کیلئے پروزایں چلانے کا اعلان کردیا گیا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق کراچی سے براہ راست پروازوں کا آغاز 4جون سے ہو گا ۔سکردو کیلئے اے 320 طیاروں کو استعمال کیا جائے گا۔کراچی سے براہ راست اسکردو کیلئے […]

چودھری پرویز الہٰی کو آج گوجرانوالہ کی عدالت میں پیش کیا جائیگا

گوجرانوالہ(پاک ترک نیوز) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز الہٰی کو ترقیاتی سکیموں میں 2 ارب روپے مبینہ رشوت لینے کے الزام میں آج اینٹی کرپشن کورٹ گوجرانوالہ میں پیش […]

سندھ حکومت کی ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت

کراچی(پاک ترک نیوز) سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز کی عدم دستیابی کی بنا پر سندھ حکومت نے ایک بار پھر بلدیاتی انتخابات کرانے سے معذرت کرلی۔ سندھ حکومت نے صوبائی الیکشن کمیشن کو ایک اور خط لکھ دیا جس میں بلدیاتی انتخابات موخر […]

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آئندہ ماہ ،ڈو مور کے مطالبے کا امکان

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے۔مذاکرات میں آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کئے جانے کا امکان ہے\ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کا اگلا دورہ آئندہ ماہ ہو گا ۔مذاکرات […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی صدف نعیم کے گھرآمد ،اہلخانہ سے تعزیت

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گزشتہ روز لانگ مارچ کی کوریج کے دوران جاں بحق ہونیوالی خاتون صحافی صدف نعیم کے گھر آمد ،اہلخانہ سےتعزیت کی ۔ تفصیلات مطابق چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران حادثے میں جاں بحق […]