Browsing tag

#pakveng

پاک انگلینڈ دوسرا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

برمنگھم(پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچز آج کھیلا جائے گا ۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برمنگھم میں کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا، ورلڈکپ کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان اور انگلینڈ بہترین […]

نیوزی لینڈ کی پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کیلئے اپریل میں پاکستان آمد متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) پی ایس ایل کے اختتام کے بعد اپریل میں نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان متوقع ہے جس میں دونوں ٹیموں کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے جانے کا امکان ہے۔ قومی کھلاڑی مارچ میں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں شرکت کریں گے۔ پی ایس ایل کا […]

ملتان ٹیسٹ ،پاکستانی ٹیم 202رنز پر ڈھیر

ملتان (پا ک ترک نیوز) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن مہمان ٹیم انگلینڈ کے 281رنز کے جواب میں پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 202رنز پر ڈھیر ہو گئی ۔ پاکستان کی جانب سے کپتان بابر اعظم نے 75،سعود شکیل نے 63محمد نواز […]

ملتان ٹیسٹ ،انگلینڈ پہلی اننگز میں 281پر آل آئوٹ

ملتان (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں مہمان ٹیم انگلینڈ کی پوری ٹیم 281رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انگلینڈ نے اپنی پہلی اننگز میں 281رنز بنائے اور تمام کھلاڑی […]