Browsing tag

#pakvsafg

ورلڈ کپ : پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 283رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئ میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ پاکستان کی جانب سے امام […]

ورلڈ کپ :پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف تیسری وکٹ بھی گر گئی ۔امام اور عبداللہ شفیق کے بعد محمد رضوان 8رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی […]

ورلڈ کپ : پاکستان کی افغانستان کیخلاف پہلی وکٹ گر گئی

چنئی (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان کی افغانستان کیخلاف پہلی وکٹ 56رنز پر گر گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔۔ پاکستان کی جانب سے […]

ورلڈ کپ : پاکستان کا افغانستان کیخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

چنئی (پاک ترک نیوز )آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نےافغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں جاری آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان نے افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا […]

ورلڈ کپ: پاکستان کو آج افغانستان کا چیلنج درپیش

چنئی(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور آج افغانستان کا چیلنج درپیش ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر چنئی میں آئی سی سی ورلڈ کپ 2023کے 22ویں میچ میں پاکستان اور افغانستان کا آج جوڑ پڑے گا ۔ دونوں ٹیمیں اب تک چار چار میچ کھیل چکی ہیں […]

پاکستان نے افغانستان کو جیتنے کیلئے 269رنز کا ہدف دیدیا

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان کو جیت کیلئے 269رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیانجاری تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میں پاکستان نے افغانستان کو جیت کیلئے 269رنزکا ہدف دیدیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا […]

تیسرا ون ڈے ، پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کافیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر کولمبو میں افغانستان اور پاکستان کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے تیسرے […]

پاک افغان تیسرا ون ڈے آج ،شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب

کولمبو (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ آج کولمبو میں کھیلا جائے گا ۔ شاہین کلین سوئپ کیلئے بےتاب ہیں ۔ تین میچوں کی سیریز میں پاکستان کو 0-2 کی فیصلہ کُن برتری حاصل ہے۔تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ […]

افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301رنز کا ہدف دیدیا

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستانی کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے پاکستان کو جیت کیلئے 301رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر ہمبٹوٹا میں جاری دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی ۔افغانستان نے مقررہ […]

افغانستا ن کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری تین میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے ایک روزہ میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستان کی جانب سے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے جبکہ افغان سکواڈ میں دو تبدیلیاں کی گئیں ہیں رحمت […]

پاک افغان دوسرے ون ڈے آج ،شاہین سیریز نام کیلئے پرعزم

ہمبنٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ایک روزہ سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا ۔ شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئےپرعزم ہے جبکہ افغان ٹیم سیریز میں رہنےکیلئے بھرپور جان لڑائے گی ۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج سری لنکا کے شہر […]

پاک افغان دوسرا ون ڈے کل ،شاہین سیریز اپنے نام کرنے کیلئے بے تاب

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ایک روزہ میچ کل کھیلا جائے گا ۔پاکستان سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اترے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کل سری لنکا کے شہر ہمبٹوٹا میں ہو گا ۔ […]

پاکستان نے افغانستان کو شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کو بڑے مارجن سے شکست دے کر منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا ۔ پاکستان نے افغانستان کو 142 رنز سے شکست دی جو کہ 205 سے کم سکور کرنے کے بعد کسی بھی ٹیم کی سب سے بڑی […]

پاکستان کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کےپہلے ایک روزہ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ اچھا ٹوٹل کر کے افغانستان پر دباؤ بڑھائیں گے۔ میچ میں امام الحق، فخر زمان، بابر اعظم، […]

پاکستان اور افغانستان پہلے ایک روزہ میچ میں آج مد مقابل

ہمبٹوٹا(پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج سری لنکا کے شہر ہمبٹوٹا میں کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز کی میزبانی افغان بورڈ سری لنکا میں کررہا ہے۔دونوں ٹیمیں ایشیاکپ اور ورلڈکپ جیسے میگا ایونٹس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیریز کھیل رہی […]

پاک افغان ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز

ہمبٹوٹا (پاک ترک نیوز)پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائے گا ۔افافغان کرکٹ بورڈ نے تماشائیوں کیلئے سٹیڈیم میں مفت داخلے کا اعلان کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز کیلئے قومی ٹیم نے بھرپور تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔قومی ٹیم نے ہمبن […]

پاکستانی ٹیم افغان سیریز کیلئے سری لنکا روانہ

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم افغان کیخلاف ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے سری لنکا روانہ ہو گئی ۔قومی ٹیم کولمبو سے براستہ ہمبنٹوٹا پہنچے گی ۔ پاکستانی ٹیم کی تین ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کیلئے کرکٹرز کی روانگی 12 بجے علامہ اقبال ائیرپورٹ سے طے تھی۔کیمپ میں شامل کھلاڑیوں کے […]

پاکستانی ٹیم کا افغانستان سے سیریز کیلئے تین روزہ کیمپ آج سے شروع ہو گا

لاہور(پاک ترک نیوز) افغانستان سے سیریز کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا تین روزہ کیمپ آج سے لاہور میں شروع ہو گا ۔ پی سی بی کے مطابق نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں لگائے جانے والے تین روزہ کنڈیشننگ کیمپ میں پاکستان میں موجود قومی کرکٹرز شریک ہوں گے۔ کیمپ جوائن کرنے والے کھلاڑیوں میں وسیم […]

انضمام الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر مقرر ہوگئے ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ہارون الرشید کی جگہ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کو چیف سلیکٹر مقر کردیا ۔ انضمام الحق کو کرکٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی میں بھی شامل کیا گیا […]

پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز نام کرنے پر افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات

شارجہ (پاک ترک نیوز) افغانستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلا ٹی ٹونٹی سیریز جیتنے پر افغان کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی ۔افغان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ہزاروں ڈالر اورجدید آئی فون انعام میں دینے کا اعلان کردیا ۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے افغان ٹیم کے ڈریسنگ روم میں کھلاڑیوں کو مبارکباد […]